24 رمضان
24 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 260 نواں دن ہے۔
- 2ھ۔ ہلاکت ابو لہب؛ پیغمبر اکرمؐ کا چچا اور اسلام کا سرسخت دشمن
- 65ھ۔ وفات مروان بن حکم؛ بنی امیہ کا چوتھا خلیفہ اور دشمن اہل بیتؑ
- 129ھ۔ حکومت بنی امیہ کے خلاف ابو مسلم خراسانی کی تحریک کا آغاز
- 1314ھ۔ وفات محمد علی عطار ہروی؛افغانستانی شیعہ، خوشنویس و کتیبہ نگار (18 مارچ 1993ء)
اس دن، رمضان کے مشترک اعمال کے علاوہ بعض مخصوص دعائیں اور اعمال نقل ہوئی ہیں:
رمضان کی 24 رات اور دن کے مخصوص اعمال اور دعائیں | |
رات |
يَا فَالِقَ الْإِصْبَاحِ وَ جَاعِلَ اللَّيْلِ سَكَناً وَ الشَّمْسِ وَ الْقَمَرِ حُسْبَاناً يَا عَزِيزُ يَا عَلِيمُ يَا ذَا الْمَنِّ وَ الطَّوْلِ وَ الْقُوَّةِ وَ الْحَوْلِ وَ الْفَضْلِ وَ الْإِنْعَامِ وَ الْجَلالِ وَ الْإِكْرَامِ يَا اللَّهُ يَا رَحْمَانُ يَا اللَّهُ يَا فَرْدُ يَا وِتْرُ يَا اللَّهُ يَا ظَاهِرُ يَا بَاطِنُ يَا حَيُّ لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ لَكَ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى وَ الْأَمْثَالُ الْعُلْيَا وَ الْكِبْرِيَاءُ وَ الْآلاءُ أَسْأَلُكَ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ أَنْ تَجْعَلَ اسْمِي فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ فِي السُّعَدَاءِ وَ رُوحِي مَعَ الشُّهَدَاءِ وَ إِحْسَانِي فِي عِلِّيِّينَ وَ إِسَاءَتِي مَغْفُورَةً وَ أَنْ تَهَبَ لِي يَقِينا تُبَاشِرُ بِهِ قَلْبِي وَ إِيمَانا يَذْهَبُ بِالشَّكِّ عَنِّي وَ رِضًى بِمَا قَسَمْتَ لِي وَ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِ الْحَرِيقِ وَ ارْزُقْنِي فِيهَا ذِكْرَكَ وَ شُكْرَكَ وَ الرَّغْبَةَ إِلَيْكَ وَ الْإِنَابَةَ وَ التَّوْبَةَ وَ التَّوْفِيقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَهُ مُحَمَّدا وَ آلَ مُحَمَّدٍ صَلَوَاتُكَ عَلَيْهِ وَ عَلَيْهِمْ.ترجمہ: اے صبح کے شگافتہ کرنے والے اور رات کو آرام قرار دینے والےاور سورج چاند کو حساب سے منظم کرنے والے، اے صاحب عزت اے عالم کل،اے احسان و نعمت والے اور قوت و طاقت اور فضل و انعام اور جلال و اکرام والے، اے اللہ اے رحمان، اے اللہ اے یکتا، اے اکیلے اے اللہ، اے ظاہر اے باطن، اے زندہ تیرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے تیرے لیے بہترین نام ہیں اور بلند مثالیں اور بزرگی اور نعمتیں ہیں، میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کی تو درود نازل کر محمدؐ اور آل محمدؐ پر اور میرے نام کو قرار دے اس رات میں نیک لوگوں میں اور میری روح کو شہیدوں کے ساتھ اور میرے اعمال کو مقام علیین میں اور میری برائیوں کو بخشا ہوا اور مجھ کو عطا کر یقین جو میرے دل سے ملا رہے اور ایمان جو میرے شک کو دور کردے اور رضا اسے سے جو تو نے میرے لیے تقسیم کی ہے اور ہم کو دے دے دنیا میں نیکی اور آخرت میں نیکیاور ہم کو بچا لے جہنم کے جلتے ہوئے شعلوں سے اور مجھ کو توفیق دے اپنے ذکر، شکر اور اپنی طرف شوق اور توبہ و انابت کی اور توفیق جس کی تو نے توفیق دی ہے محمدؐ اور آل محمدؐ کو تیرا درود ہو ان تمام کے اوپر۔ |
نماز |
آٹھ رکعت (دو رکعتی چار نمازیں) جس سورہ کے ساتھ پڑھی جائے |
رمضان کے آخری عشرے کے اعمال اور دعائیں | |
ہر رات کی دعائیں |
أَعُوذُ بِجَلالِ وَجْهِكَ الْكَرِيمِ أَنْ يَنْقَضِيَ عَنِّي شَهْرُ رَمَضَانَ أَوْ يَطْلُعَ الْفَجْرُ مِنْ لَيْلَتِي هَذِهِ وَ لَكَ قِبَلِي ذَنْبٌ أَوْ تَبِعَةٌ تُعَذِّبُنِي عَلَيْهِ.
اللَّهُمَّ إِنَّكَ قُلْتَ فِي كِتَابِكَ الْمُنْزَلِ شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْءَانُ هُدًى لِلنَّاسِ وَ بَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَ الْفُرْقَانِ فَعَظَّمْتَ حُرْمَةَ شَهْرِ رَمَضَانَ بِمَا أَنْزَلْتَ فِيهِ مِنَ الْقُرْآنِ وَ خَصَصْتَهُ بِلَيْلَةِ الْقَدْرِ وَ جَعَلْتَهَا خَيْراً مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ اللَّهُمَّ وَ هَذِهِ أَيَّامُ شَهْرِ رَمَضَانَ قَدِ انْقَضَتْ وَ لَيَالِيهِ قَدْ تَصَرَّمَتْ وَ قَدْ صِرْتُ يَا إِلَهِي مِنْهُ إِلَى مَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي وَ أَحْصَى لِعَدَدِهِ مِنَ الْخَلْقِ أَجْمَعِينَ فَأَسْأَلُكَ بِمَا سَأَلَكَ بِهِ مَلائِكَتُكَ الْمُقَرَّبُونَ وَ أَنْبِيَاؤُكَ الْمُرْسَلُونَ، وَ عِبَادُكَ الصَّالِحُونَ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ أَنْ تَفُكَّ رَقَبَتِي مِنَ النَّارِ وَ تُدْخِلَنِي الْجَنَّةَ بِرَحْمَتِكَ وَ أَنْ تَتَفَضَّلَ عَلَيَّ بِعَفْوِكَ وَ كَرَمِكَ وَ تَتَقَبَّلَ تَقَرُّبِي وَ تَسْتَجِيبَ دُعَائِي وَ تَمُنَّ عَلَيَّ [إِلَيَ ] بِالْأَمْنِ يَوْمَ الْخَوْفِ مِنْ كُلِّ هَوْلٍ أَعْدَدْتَهُ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ إِلَهِي وَ أَعُوذُ بِوَجْهِكَ الْكَرِيمِ وَ بِجَلالِكَ الْعَظِيمِ أَنْ يَنْقَضِيَ أَيَّامُ شَهْرِ رَمَضَانَ وَ لَيَالِيهِ وَ لَكَ قِبَلِي تَبِعَةٌ أَوْ ذَنْبٌ تُؤَاخِذُنِي بِهِ أَوْ خَطِيئَةٌ تُرِيدُ أَنْ تَقْتَصَّهَا مِنِّي لَمْ تَغْفِرْهَا لِي سَيِّدِي سَيِّدِي سَيِّدِي أَسْأَلُكَ يَا لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ إِذْ لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ، إِنْ كُنْتَ رَضِيتَ عَنِّي فِي هَذَا الشَّهْرِ فَازْدَدْ عَنِّي رِضًا وَ إِنْ لَمْ تَكُنْ رَضِيتَ عَنِّي فَمِنَ الْآنَ فَارْضَ عَنِّي يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ يَا اللَّهُ يَا أَحَدُ يَا صَمَدُ يَا مَنْ لَمْ يَلِدْ وَ لَمْ يُولَدْ وَ لَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوا أَحَدٌ |
ہر نماز کے بعد کی دعا |
|
سید بن طاووس نے کتاب اقبال الاعمال میں اس دن کیلئے مزید دعائیں نقل کی ہیں۔[1]