مسودہ:عمرو بن حریث صیرفی
Appearance
| ذاتی کوائف | |
|---|---|
| نام: | عمرو بن حریث صیرفی |
| کنیت: | ابو احمد |
| لقب: | صیرفی اسدی |
| محل زندگی: | کوفہ |
| مذہب: | امامی |
| صحابی: | امام جعفر صادقؑ |
| حدیثی معلومات | |
| نقل حدیث: | امام صادقؑ |
| ان کے راوی: | صَفوان بن یحیی، عیسی بن عبد اللہ بن سعد الاشعری، عبد اللہ بن مغیرۃ |
| وثاقت: | ثقہ |
عمرو بن حریث صیرفی امام جعفر صادقؑ کے اصحاب میں سے تھے۔[1] وہ صیرفی اسدی کے لقب سے مشہور تھے،[2] جبکہ ان کی کنیت ابو احمد تھی۔[3] عمرو بن حریث اہل کوفہ[4] تھے۔ شیعہ علمائے رجال نے انہیں موثق[5] اور امامیہ محدثین میں شمار کیا ہے۔[6] علامہ حلی نے اس حدیث سے استناد کرتے ہوئے جسے محمد بن عمر کشی نے صفوان سے روایت کی ہے،[7] عمرو بن حریث کے صحیح اعتقادات اور ایمان کی صراحت کی ہے۔[8]
عمرو بن حریث کی آثار میں سے صرف ایک بے نام کتاب کا ذکر ملتا ہے۔[9] انہوں نے تفسیری،[10] اخلاقی،[11] اور فقہی[12] موضوعات پر امام جعفر صادقؑ سے چند روایات نقل کی ہیں۔[13] ان سے حدیث نقل کرنے والوں میں عبد اللہ بن مغیرہ، سیف بن عمیرہ، صفوان بن یحیی،[14] سلیمان بن سفیان، یحیی بن عمران حلبی اور عیسی بن عبد اللہ اشعری[15] جیسے راوی شامل ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ شیخ طوسی، رجال الطوسی، 1373شمسی، ص249۔
- ↑ نجاشی، رجال النجاشی، 1365شمسی، ص289۔
- ↑ نجاشی، رجال النجاشی، 1365شمسی، ص289۔
- ↑ نجاشی، رجال النجاشی، 1365شمسی، ص289۔
- ↑ نجاشی، رجال النجاشی، 1365شمسی، ص289؛ شبستری، الفائق فی رواۃ و أصحاب الإمام الصادق، 1418ھ، ج2، ص484۔
- ↑ شبستری، الفائق فی رواۃ و أصحاب الإمام، 1418ھ، ج2، ص484۔
- ↑ کشی، رجال الکشی، 1409ھ، ص418۔
- ↑ علامہ حلی، رجال العلامہ الحلی، 1411ھ، ص121۔
- ↑ نجاشی، رجال النجاشی، 1365شمسی، ص289۔
- ↑ ملاحظہ کیجیے: کلینی، الکافی، 1407ھ، ج1 ص428۔
- ↑ ملاحظہ کیجیے: ابنطاووس، فتح الأبواب، 1409ھ، ص164۔
- ↑ ملاحظہ کیجیے: شیخ طوسی، تہذیب الأحکام، 1407ھ، ج6، ص373۔
- ↑ نجاشی، رجال النجاشی، 1365شمسی، ص289؛ کلینی، الکافی، 1407ھ، ج1 ص428۔
- ↑ ملاحظہ کیجیے: کلینی، الکافی، 1407ھ، ج1، ص428؛ ج2، ص23؛ ج8، ص197۔
- ↑ ملاحظہ کیجیے: شیخ طوسی، تہذیب الأحکام، 1407ھ، ج2، ص315؛ ج3، ص179؛ ج6، ص373۔
مآخذ
- ابنطاووس، علی بن موسی، فتح الأبواب بین ذوی الألباب و بین ربّ الأرباب، محقق: حامد خفاف، قم، مؤسسۃ آل البیت علیہم السلام، چاپ اول، 1409ھ۔
- شبستری، عبدالحسین، الفائق فی رواۃ و أصحاب الإمام الصادق علیہ السلام، قم، جماعۃ المدرسین فی الحوزۃ العلمیۃ، 1418ھ۔
- شیخ طوسی، محمد بن حسن، تہذیب الأحکام، تحقیق حسن الموسوی خرسان، تہران، دار الکتب الاسلامیہ، چاپ چہارم، 1407ھ۔
- شیخ طوسی، محمد بن حسن، رجال الطوسی، مصحح: جواد قیومی اصفہانی، قم، مؤسسۃ النشر الاسلامی التابعۃ لجامعۃ المدرسین، چاپ سوم، 1373ہجری شمسی۔
- علامہ حلی، حسن بن یوسف، رجال العلامہ الحلی، مصحح: محمدصادق بحرالعلوم، نجف اشرف، دار الذخایر، 1411ھ۔
- کشی، محمد بن عمر، رجال الکشی، محقق: محمد بن الحسن طوسی و حسن مصطفوی، مشہد، مؤسسہ نشر دانشگاہ مشہد، چاپ اول، 1409ھ۔
- کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تصحیح، علیاکبر غفاری و محمد آخوندی، تہران، دار الکتب الإسلامیۃ، چاپ چہارم، 1407ھ۔
- نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، قم، مؤسسۃ النشر الاسلامی التابعہ لجامعۃ المدرسین، چاپ ششم، 1365ہجری شمسی۔