فہرست آثار شیخ عباس قمی
(فہرست تالیفات شیخ عباس قمی سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ آثار محدث قمی کے بارے میں ہے۔ خودان کے بارے میں جاننے کے لیے ، شیخ عباس قمی دیکھئے۔
فہرست آثار شیخ عباس قمی، محدث قمی (م 1359ھ) کی تالیفات کا مجموعہ ہے جو عربی اور فارسی زبان میں تدوین کی گئی ہیں اور حدیث، تاریخ، فقہ، رجال، کلام اور دعا کے موضوعات پر لکھی گئی ہیں۔ مرکز تحقیقات کامپیوتری علوم اسلامی نے 2 نومبر 2013ء کو ان تالیفات کو «مجموعہ آثار محدث قمی» کے نام سے ایک سافٹ وئیر کی شکل میں مرتب کر کے منظر عام پر لے آیا[1] علم رجال کے مصادر اور محدث قمی کے یادنامہ میں مذکور طبع شدہ یا غیر مطبوع کتابیں مندرجہ ذیل ہیں:
- الانوار البہیۃ فی تواریخ الحجج الالہیہ
- بیان گناہان کبیرہ و صغیرہ
- الباقیات الصالحات فی الادعیۃ و الصلوات المندوبات
- بیت الاحزان فی مصائب سیدۃ النسوان
- تتمۃ المنتہی فی وقایع ایام الخلفاء
- تتمیم تحیۃ الزائر
- تحفۃ الاحباب فی نوادر آثار الاصحاب
- تحفہ طوسیہ و نفحہ قدسیہ
- ترجمہ جمال الاسبوع
- ترجمہ لہوف
- چہل حدیث
- الدر النظیم فی لغات القرآن العظیم
- الدرۃ الیتیمۃ فی تتمات الدرۃ الثمینۃ
- دستور العمل
- ذخیرۃ الابرار فی منتخب انیس التجار
- سبیل الرشاد
- سفینۃ البحار و مدینۃ الحکم و الآثار
- شرح کلمات قصار امیرالمؤمنین در نہجالبلاغہ
- علم الیقین فی معرفۃ اصول الدین
- غایۃ القصوی در ترجمہ عروہ الوثقی
- الفصول العلیۃ فی المناقب المرتضویۃ
- فوائد الرجبیہ فیما یتعلق بالشہور العربیہ
- الفوائد الرضویۃ فی احوال علماء المذہب الجعفریۃ
- فیض العلام فیما یتعلق بالشہور و الایام
- فیض القدیر فیما یتعلق بحدیث الغدیر
- قرۃ الباصرۃ فی تاریخ الحجج الطاہرۃ
- کحل البصر فی سیرۃ سید البشر
- کلمات طریفۃ
- الکنی و الالقاب
- اللئالی المنثورۃ فی الاحراز (العوذات) و الاذکار المأثورۃ
- لب الوسائل
- مختصر الابواب فی السنن و الآداب
- مختصر الشمائل المحمدیہ
- مفاتیح الجنان
- المقامات العلیۃ فی موجبات السعادۃ الابدیۃ
- منازل الآخرۃ
- منتہی الآمال فی تواریخ النبی و الآل
- نزہۃ النواظر
- نفثۃ المصدور فیما یتجدد بہ حزن یوم العاشور
- نفس المہموم فی مصیبۃ سیدنا الحسین المظلوم
- ہدایۃ الانام الی وقایع الایام
- ہدیۃ الاحباب فی المعروفین بالکنی و الالقاب
- ہدیۃ الزائرین و بہجۃ الناظرین
- ضیافۃ الاخوان
- رسالہای در طبقات رجال
- مقالید الفلاح فی عمل الیوم اللیلۃ
- مقلاد النجاح تلخیص کتاب مقالید
- مختصر جلد یازدہم بحارالانوار علامہ مجلسی
- صحائف النور فی عمل الایام و السنۃ و الشہور
- تتمیم بدایۃ الہدایۃ
- کتاب شرح وجیزہ شیخ بہایی
- ذخیرۃ العقبی فی مثالب اعداء الزہراء
- مسلی المصاب بفقد الاخوۃ و الاحباب
- الآیات البینات فی اخبار امیرالمؤمنین عن الملاحم و الغائبات
- شرح صحیفہ سجادیہ
- غایۃ المرام فی تلخیص دارالسلام مختصر «دارالسلام» نوشتہ محدث نوری
- شرح اربعین حدیث
- ترجمہ زادالمعاد علامہ مجلسی بہ عربی
- حکمۃ بالغۃ و مأۃ کلمۃ جامعۃ
- ترجمہ تحفۃ الزائر علامہ مجلسی بہ عربی.[2] [3] [4]
حوالہ جات
- ↑ مجموعہ آثار محدث قمی، مرکز تحقیقات کامپیوتری علوم اسلامی.
- ↑ جمعی از نویسندگان، محدث ربانی، ۱۳۸۹ش.، ج۱، ص۶۱-۶۵ و ص۴۰۱-۴۴۵.
- ↑ جمعی از نویسندگان، شناختنامہ محدث قمی، ۱۳۸۹ش. ص۱۵–۲۲.
- ↑ دوانی، مفاخر اسلام، ۱۳۷۹ش، ص۲۶۴.
مآخذ
- کنگرہ بزرگداشت محدث قمی، محدث ربانی، قم، نور مطاف، ۱۳۸۹ش.
- بزرگداشت محدث قمی، شناختنامہ محدث قمی، قم، نور مطاف، ۱۳۸۹ش.
- دوانی، علی، مفاخر اسلام، تہران، انتشارات مرکز اسناد انقلاب اسلامی، چاپ دوم، ۱۳۷۹ش.
- مجموعہ آثار محدث قمی، مرکز تحقیقات کامپیوتری علوم اسلامی، تاریخ انتشار: ۱۳۹۲/۸/۱۱ش.