مندرجات کا رخ کریں

عمرو بن حریث صیرفی

ویکی شیعہ سے
عمرو بن حریث
ذاتی کوائف
نام:عمرو بن حریث صیرفی
کنیت:ابو احمد
لقب:صیرفی اسدی
محل زندگی:کوفہ
مذہب:امامی
صحابی:امام جعفر صادقؑ
حدیثی معلومات
نقل حدیث:امام صادقؑ
ان کے راوی:صَفوان بن یحیی، عیسی بن عبد اللہ بن سعد الاشعری، عبد اللہ بن مغیرۃ
وثاقت:ثقہ


عمرو بن حریث صیرفی امام جعفر صادقؑ کے اصحاب میں سے ہیں۔[1] وہ صیرفی اسدی کے لقب سے مشہور ہیں،[2] جبکہ ان کی کنیت ابو احمد ہے۔[3] عمرو بن حریث کوفہ[4] کے رہنے والے ہیں۔ شیعہ علمائے رجال نے انہیں موثق[5] اور امامیہ محدثین میں شمار کیا ہے۔[6] علامہ حلی نے اس حدیث سے استناد کرتے ہوئے جسے محمد بن عمر کشی نے صفوان سے روایت کی ہے،[7] عمرو بن حریث کے صحیح اعتقادات اور ایمان کی صراحت کی ہے۔[8]

عمرو بن حریث کے علمی آثار میں سے صرف ایک بے نام کتاب کا ذکر ملتا ہے۔[9] انہوں نے تفسیری،[10] اخلاقی،[11] اور فقہی[12] موضوعات پر امام جعفر صادقؑ سے چند روایات نقل کی ہیں۔[13] ان سے حدیث نقل کرنے والوں میں عبد اللہ بن مغیرہ، سیف بن عمیرہ، صفوان بن یحیی،[14] سلیمان بن سفیان، یحیی بن عمران حلبی اور عیسی بن عبد اللہ اشعری[15] جیسے راوی شامل ہیں۔

حوالہ جات

  1. ↑ شیخ طوسی، رجال الطوسی، 1373شمسی، ص249۔
  2. ↑ نجاشی، رجال النجاشی، 1365شمسی، ص289۔
  3. ↑ نجاشی، رجال النجاشی، 1365شمسی، ص289۔
  4. ↑ نجاشی، رجال النجاشی، 1365شمسی، ص289۔
  5. ↑ نجاشی، رجال النجاشی، 1365شمسی، ص289؛ شبستری، الفائق فی رواۃ و أصحاب الإمام الصادق، 1418ھ، ج2، ص484۔
  6. ↑ شبستری، الفائق فی رواۃ و أصحاب الإمام، 1418ھ، ج2، ص484۔
  7. ↑ کشی، رجال الکشی، 1409ھ، ص418۔
  8. ↑ علامہ حلی، رجال العلامہ الحلی، 1411ھ، ص121۔
  9. ↑ نجاشی، رجال النجاشی، 1365شمسی، ص289۔
  10. ↑ ملاحظہ کیجیے: کلینی، الکافی، 1407ھ، ج1 ص428۔
  11. ↑ ملاحظہ کیجیے: ابن‌طاووس، فتح الأبواب، 1409ھ، ص164۔
  12. ↑ ملاحظہ کیجیے: شیخ طوسی، تہذیب الأحکام، 1407ھ، ج6، ص373۔
  13. ↑ نجاشی، رجال النجاشی، 1365شمسی، ص289؛ کلینی، الکافی، 1407ھ، ج1 ص428۔
  14. ↑ ملاحظہ کیجیے: کلینی، الکافی، 1407ھ، ج1، ص428؛ ج2، ص23؛ ج8، ص197۔
  15. ↑ ملاحظہ کیجیے: شیخ طوسی، تہذیب الأحکام، 1407ھ، ج2، ص315؛ ج3، ص179؛ ج6، ص373۔

مآخذ

  • ابن‌طاووس، علی بن موسی، فتح الأبواب بین ذوی الألباب و بین ربّ الأرباب‏، محقق: حامد خفاف، قم، مؤسسۃ آل البیت علیہم السلام‏، چاپ اول، 1409ھ۔
  • شبستری، عبدالحسین، الفائق فی رواۃ و أصحاب الإمام الصادق علیہ السلام، قم، جماعۃ المدرسین فی الحوزۃ العلمیۃ، 1418ھ۔
  • شیخ طوسی، محمد بن حسن، تہذیب الأحکام، تحقیق حسن الموسوی خرسان، تہران، دار الکتب الاسلامیہ، چاپ چہارم، 1407ھ۔
  • شیخ طوسی، محمد بن حسن، رجال الطوسی، مصحح: جواد قیومی اصفہانی، قم، مؤسسۃ النشر الاسلامی التابعۃ لجامعۃ المدرسین، چاپ سوم، 1373ہجری شمسی۔
  • علامہ حلی، حسن بن یوسف، رجال العلامہ الحلی، مصحح: محمدصادق بحرالعلوم، نجف اشرف، دار الذخایر، 1411ھ۔
  • کشی، محمد بن عمر، رجال الکشی، محقق: محمد بن الحسن طوسی و حسن مصطفوی، مشہد، مؤسسہ نشر دانشگاہ مشہد، چاپ اول، 1409ھ۔
  • کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تصحیح، علی‌اکبر غفاری و محمد آخوندی، تہران، دار الکتب الإسلامیۃ، چاپ چہارم، 1407ھ۔
  • نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، قم، مؤسسۃ النشر الاسلامی التابعہ لجامعۃ المدرسین، چاپ ششم، 1365ہجری شمسی۔