confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
| تالیفات = | | تالیفات = | ||
}} | }} | ||
'''اسماء بن خارِجہ فزاری''' (متوفی 82 ہجری) کوفہ کے بااثر سیاسی لوگوں میں سے تھا، خاص کر واقعہ کربلا کے باعث بننے والے واقعات میں موثر تھا۔ وہ | '''اسماء بن خارِجہ فزاری''' (متوفی 82 ہجری) [[کوفہ]] کے بااثر سیاسی لوگوں میں سے تھا، خاص کر [[واقعہ کربلا]] کے باعث بننے والے واقعات میں موثر تھا۔ وہ بنو فَزارہ قبیلہ کے بزرگ تھے۔ اسماء [[جنگ صفین|صفین کی جنگ]] میں [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کے لشکر میں موجود تھا۔ لیکن اس کے بعد وہ ہمیشہ کوفہ کے [[بنو امیہ|اموی حکمرانوں]] کے دار الحکومت میں رہا۔ وہ کوفہ کے تین حکمرانوں کا مشیر اور ان کی بیٹی کوفہ کے تین حکمرانوں ([[عبید اللہ بن زیاد]]، [[بُشر بن مَروان]] اور [[حجاج بن یوسف ثقفی|حَجاج بن یوسف ثقَفی]]) کی بیوی تھی۔ | ||
اسماء نے ہانی بن عروہ کو دار الخلافت میں بلانے اور مسلم بن عقیل کی شہادت میں ابن زیاد کے ساتھ تعاون کیا اور کربلا میں حسن مثنی کو ان | اسماء نے [[ہانی بن عروہ]] کو دار الخلافت میں بلانے اور [[مسلم بن عقیل]] کی [[شہادت]] میں ابن زیاد کے ساتھ تعاون کیا اور [[واقعہ کربلا|کربلا]] میں [[حسن مثنی]] کو ان سے رشتہ داری کی وجہ سے بچا لیا۔ | ||
اس نے عثمان بن عفان کے خلاف بغاوت کرنے والے بعض باغی اور کمیل بن زیاد جیسے برجستہ شیعوں کو | اس نے عثمان بن عفان کے خلاف [[بغاوت]] کرنے والے بعض باغی اور [[کمیل بن زیاد نخعی|کمیل بن زیاد]] جیسے برجستہ [[شیعہ|شیعوں]] کے بارے میں حجاج کو آگاہ کیا۔ | ||
==صدر اسلام کے حوادث میں اسماء کا کردار== | ==صدر اسلام کے حوادث میں اسماء کا کردار== | ||
اسماء بن خارجۃ اصحاب رسول | اسماء بن خارجۃ [[صحابہ|اصحاب رسول اللہؐ]] کے [[تابعین]]<ref>زرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۱، ص۳۰۵.</ref> میں سے کوفہ کے قبیلہ بنوفزارہ کے بزرگ تھے۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۱۷ق، ج۱۳، ص۱۷۳؛ ابنحزم اندلسی، جمہرة أنساب العرب، ۱۳۶۲ش، ص۲۵۷.</ref> [[صدر اسلام]] کے مختلف واقعات میں اس کا کردار رہا ہے۔ | ||
اسماء کی بیٹی ہند نے کوفہ کے تین حکمرانوں یعنی عبید اللہ بن زیاد،<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۰۰ق، ج۵، ص۳۸۰؛ بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۱۷ق، ج۱۲، ص۲۳.</ref> بُشر بن مروان بن حکم اور حجاج بن یوسف ثقفی سے شادی کی۔<ref>ابنحبیب، المحبر، دار الافاق الجدیدہ، ص۴۴۳.</ref> البتہ ابن زیاد (اپنے سابق شوہر) سے اظہارِ محبت کی وجہ سے حجاج نے اسے طلاق | اسماء کی بیٹی ہند نے کوفہ کے تین حکمرانوں یعنی عبید اللہ بن زیاد،<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۰۰ق، ج۵، ص۳۸۰؛ بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۱۷ق، ج۱۲، ص۲۳.</ref> بُشر بن مروان بن حکم اور حجاج بن یوسف ثقفی سے شادی کی۔<ref>ابنحبیب، المحبر، دار الافاق الجدیدہ، ص۴۴۳.</ref> البتہ ابن زیاد (اپنے سابق شوہر) سے اظہارِ محبت کی وجہ سے حجاج نے اسے طلاق دیا۔<ref>زرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۸، ص۹۶-۹۷.</ref> ان کے بیٹوں کے ناموں کی وجہ سے اسماء کو ابو حَسّان،<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۱۷ق، ج۱۳ ص۱۷۳.</ref> ابو محمد<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، ۱۴۱۳ق، ج۵، ص۷۲.</ref> اور ابو ہند بھی کہا جاتا تھا۔<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، ۱۴۱۳ق، ج۵، ص۷۲.</ref> | ||
اسماء محدثین میں سے تھا<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، ۱۴۱۳ق، ج۵، ص۷۲.</ref> اور ان | اسماء [[محدث|محدثین]] میں سے تھا<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، ۱۴۱۳ق، ج۵، ص۷۲.</ref> اور ان کا بیٹا مالک اور علی بن ربیعہ جیسے لوگوں نے اس سے حدیثیں نقل کی ہیں۔<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، ۱۴۱۳ق، ج۵، ص۷۲.</ref> | ||
اسماء کی تاریخ وفات کے بارے میں مختلف اطلاعات ہیں۔ ان کی وفات کے وقت کے حوالے سے سنہ 60،<ref>ابنحجر عسقلانی، الاصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۱، ص۳۳۹.</ref> ۶۵،<ref>سمعانی، الانساب، ۱۳۸۲ق، ج۱۰، ص۲۱۳؛ ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، ۱۴۱۳ق، ج۵، ص۵۰.</ref> ۶۶ <ref>زرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۱، ص۳۰۵، ج۲، ص۲۹۳.</ref> اور ۸۲ھ<ref>ابنکثیر، البدایہ و النہایہ، ۱۴۰۷ق، ج۹، ص۴۳.</ref> بیان ہوئے ہیں۔ | اسماء کی تاریخ وفات کے بارے میں مختلف اطلاعات ہیں۔ ان کی وفات کے وقت کے حوالے سے سنہ 60،<ref>ابنحجر عسقلانی، الاصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۱، ص۳۳۹.</ref> ۶۵،<ref>سمعانی، الانساب، ۱۳۸۲ق، ج۱۰، ص۲۱۳؛ ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، ۱۴۱۳ق، ج۵، ص۵۰.</ref> ۶۶ <ref>زرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۱، ص۳۰۵، ج۲، ص۲۹۳.</ref> اور ۸۲ھ<ref>ابنکثیر، البدایہ و النہایہ، ۱۴۰۷ق، ج۹، ص۴۳.</ref> بیان ہوئے ہیں۔ | ||
صحابہ کے حالات زندگی لکھنے والے [[ابنحجر عسقلانی|ابنحجر عَسقلانی]] (متوفی: ۸۵۲ھ) نے ان کی وفات 80 سال کی عمر میں ہونے کی | صحابہ کے حالات زندگی لکھنے والے [[ابنحجر عسقلانی|ابنحجر عَسقلانی]] (متوفی: ۸۵۲ھ) نے ان کی وفات 80 سال کی عمر میں ہونے کی بنا پر تاریخ وفات [[سنہ 60 ہجری]] اور پیدائش کو [[بعثت]] سے پہلے قرار دیا ہے۔<ref>ابنحجر عسقلانی، الاصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۱، ص۳۳۹.</ref> | ||
==حجر بن عدی کے خلاف گواہی == | ==حجر بن عدی کے خلاف گواہی== | ||
اسماء صفین کی جنگ میں امام علی کی فوج میں شامل تھا۔<ref>مدنی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص۲۷۰.</ref> البتہ وہ بعد میں ان لوگوں میں شامل ہوا جنہوں نے ابن زیاد کی درخواست پر امام علیؑ کے صحابی حجر بن عدی (شہادت: 51 ہجری) کے خلاف گواہی دی<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۰۰ق، ج۵، ص۲۵۴.</ref> جس کے نتیجے میں حُجر کو گرفتار کر کے شہید کر دیا گیا۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، دار صادر، ج۲، ص۲۳۱.</ref>بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ بعد میں انہیں اس پر نادم اور پشیمان ہوا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۲۷۰.</ref> | اسماء [[جنگ صفین|صفین کی جنگ]] میں [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی فوج میں شامل تھا۔<ref>مدنی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص۲۷۰.</ref> البتہ وہ بعد میں ان لوگوں میں شامل ہوا جنہوں نے ابن زیاد کی درخواست پر امام علیؑ کے صحابی حجر بن عدی (شہادت: 51 ہجری) کے خلاف گواہی دی<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۰۰ق، ج۵، ص۲۵۴.</ref> جس کے نتیجے میں حُجر کو گرفتار کر کے شہید کر دیا گیا۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، دار صادر، ج۲، ص۲۳۱.</ref>بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ بعد میں انہیں اس پر نادم اور پشیمان ہوا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۲۷۰.</ref> | ||
==واقعہ کربلا میں اسماء کا کردار== | ==واقعہ کربلا میں اسماء کا کردار== | ||
تاریخی ذرائع کے مطابق اسماء بن خارجہ کا [[واقعہ کربلا]] میں کردار رہا ہے: | تاریخی ذرائع کے مطابق اسماء بن خارجہ کا [[واقعہ کربلا]] میں کردار رہا ہے: | ||
===مسلم بن عقیل کے گرد سے لوگوں کو منتشر کرنا=== | ===مسلم بن عقیل کے گرد سے لوگوں کو منتشر کرنا=== | ||
60 ہجری میں جب عبید اللہ بن زیاد کوفہ کا امیر بنا تو اسماء نے اپنی بیٹی کی اس سے شادی کی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۰۰ق، ج۵، ص۳۸۰؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج۱۲، ص۲۳.</ref> وہ دار الخلافہ میں پہنچ گیا اور ابن زیاد کے ساتھ تعاون کیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۰۰ق، ج۵، ص۳۸۰؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج۱۲، ص۲۳.</ref> عبید اللہ نے اسماء اور کثیر بن شہاب | 60 ہجری میں جب عبید اللہ بن زیاد کوفہ کا امیر بنا تو اسماء نے اپنی بیٹی کی اس سے شادی کی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۰۰ق، ج۵، ص۳۸۰؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج۱۲، ص۲۳.</ref> وہ دار الخلافہ میں پہنچ گیا اور ابن زیاد کے ساتھ تعاون کیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۰۰ق، ج۵، ص۳۸۰؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج۱۲، ص۲۳.</ref> عبید اللہ نے اسماء اور [[کثیر بن شہاب حارثی]]، [[محمد بن اشعث بن قیس]] اور قعقاع بن سوید بن منقری کے ذریعے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلایا اور شہر کو کنٹرول سنبھالنے میں ان کی مدد لی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۳۹۷ق، ج۳، ص۱۷۸.</ref> عبیداللہ نے ان لوگوں کو کوفہ کے لوگوں میں پھیل جانے اور لوگوں کو اس کی اطاعت اور کوفہ میں امام حسینؑ کے سفیر مسلم بن عقیل کے کی حمایت اور کوفہ میں بغاوت کرنے سے ڈرائیں۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۳۹۷ق، ج۳، ص۱۷۸.</ref> | ||
===ہانی بن عروہ کی گرفتاری میں تعاون=== | ===ہانی بن عروہ کی گرفتاری میں تعاون=== | ||
جب عبید اللہ بن زیاد نے ہانی بن عروہ کو دار الخلافت میں بلانے اور اس سے مسلم بن عقیل کا مطالبہ کرنے اور انکار کرنے پر اسے شہید کرنے کا منصوبہ بنایا تو اسماء بن خارجہ اور محمد بن اشعث کو اس کے پیچھے بھیج دیا۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۳۹۴ق، ج۲، ص۸۰.</ref> بعض منابع میں اس عمل میں عمرو بن حجاج زبیدی اور حسان ولد اسماء کے نام بھی مذکور ہیں۔<ref>ابناعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۵، صص۴۴، ۴۶؛ طبری، تاریخ طبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۳۶۵.</ref> | جب عبید اللہ بن زیاد نے ہانی بن عروہ کو دار الخلافت میں بلانے اور اس سے مسلم بن عقیل کا مطالبہ کرنے اور انکار کرنے پر اسے شہید کرنے کا منصوبہ بنایا تو اسماء بن خارجہ اور محمد بن اشعث کو اس کے پیچھے بھیج دیا۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۳۹۴ق، ج۲، ص۸۰.</ref> بعض منابع میں اس عمل میں عمرو بن حجاج زبیدی اور حسان ولد اسماء کے نام بھی مذکور ہیں۔<ref>ابناعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۵، صص۴۴، ۴۶؛ طبری، تاریخ طبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۳۶۵.</ref> | ||
ابن قتیبہ اور طبری نے ایک روایت ذکر کی ہے کہ اسماء بن خارجہ عبید اللہ بن زیاد کے ارادے سے بے خبر تھا۔ref>دینوری، الاخبار الطوال، ۱۳۶۸ش، ص۲۳۷-۲۳۶؛ طبری، تاریخ طبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۳۶۵.</ref> پہلے تو اس نے ہانی کو عبیداللہ سے امان لینے کی کوشش کی<ref>طبری، تاریخ طبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۳۶۰.</ref> اور ہانی کو عبیداللہ کی طرف سے مار پیٹ اور قید ہوتے دیکھ کر اس کے خلاف احتجاج کیا اور خود بھی گرفتار ہوگیا۔<ref>ابناعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۵، ص۴۸؛ طبری، تاریخ طبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۳۶۷.</ref> علی نمازی شاہرودی جیسے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عبید اللہ بن زیاد پر اعتراض کرنے والا بے خبر شخص اسماء کا بیٹا حسان تھا۔<ref>نمازی شاہرودی، مستدرکات علم رجال الحدیث، حیدری، ج۲، ص۳۲۹.</ref> | ابن قتیبہ اور طبری نے ایک روایت ذکر کی ہے کہ اسماء بن خارجہ عبید اللہ بن زیاد کے ارادے سے بے خبر تھا۔ref>دینوری، الاخبار الطوال، ۱۳۶۸ش، ص۲۳۷-۲۳۶؛ طبری، تاریخ طبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۳۶۵.<nowiki></ref></nowiki> پہلے تو اس نے ہانی کو عبیداللہ سے امان لینے کی کوشش کی<ref>طبری، تاریخ طبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۳۶۰.</ref> اور ہانی کو عبیداللہ کی طرف سے مار پیٹ اور قید ہوتے دیکھ کر اس کے خلاف احتجاج کیا اور خود بھی گرفتار ہوگیا۔<ref>ابناعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۵، ص۴۸؛ طبری، تاریخ طبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۳۶۷.</ref> علی نمازی شاہرودی جیسے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عبید اللہ بن زیاد پر اعتراض کرنے والا بے خبر شخص اسماء کا بیٹا حسان تھا۔<ref>نمازی شاہرودی، مستدرکات علم رجال الحدیث، حیدری، ج۲، ص۳۲۹.</ref> | ||
===حسن مُثَنّیٰ کو روز عاشورا نجات=== | ===حسن مُثَنّیٰ کو روز عاشورا نجات=== | ||
شیخ مفید اور محمد تقی ششتری کے مطابق، اسماء بن خارجہ نے عمر بن سعد کی فوج میں امام حسینؑ کے خلاف جنگ نہیں کی تھی اور جنگ کے خاتمے کے بعد عاشورہ کے دن کربلا میں حاضر ہوئے اور حسن مثنی کو زخمی حالت میں دیکھا تو ان کی ماں کا ان کے قبیلہ سے ہونے کی وجہ سے ان کی جان بچائی۔<ref>مفید، الارشاد، ۱۴۱۴، ج۲، ص۲۵؛ تستری، قاموس الرجال، ۱۴۲۲ق، ج۱۱، ص۳۹.</ref> | شیخ مفید اور محمد تقی ششتری کے مطابق، اسماء بن خارجہ نے عمر بن سعد کی فوج میں امام حسینؑ کے خلاف جنگ نہیں کی تھی اور جنگ کے خاتمے کے بعد [[عاشورہ]] کے دن کربلا میں حاضر ہوئے اور حسن مثنی کو زخمی حالت میں دیکھا تو ان کی ماں کا ان کے قبیلہ سے ہونے کی وجہ سے ان کی جان بچائی۔<ref>مفید، الارشاد، ۱۴۱۴، ج۲، ص۲۵؛ تستری، قاموس الرجال، ۱۴۲۲ق، ج۱۱، ص۳۹.</ref> | ||
===مختار کے انتقام کی فہرست میں اسماء=== | ===مختار کے انتقام کی فہرست میں اسماء=== | ||
جب عبیداللہ نے مختار بن ابی عبید ثقفی کو قید کیا اور قسم کھائی کہ وہ اسے قتل کر دے گا تو اسماء بن خارجہ اور عروۃ بن مغیرہ زندان میں مختار سے ملنے گئے اور انہیں عبیداللہ بن زیاد کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات سے خبردار کیا۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۰۰ق، ج۵، ص۳۸۵.</ref> تاہم کوفہ پر قبضہ کرنے کے بعد مختار نے واقعہ کربلا کے مجرموں سے بدلہ لینے کی بات کرتے ہوئے اسماء کا نام بھی بتایا اور اسے دھمکی دی۔ اسی لئے اسماء کوفہ سے بھاگ گیا<ref>.بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۶، ص۴۱۰-۴۱۱.</ref> اور مختار کی شکست تک کوفہ واپس نہیں آیا۔<ref>دینوری، الاخبار الطوال، ۱۳۶۸ش، ص۳۰۳.</ref> مختار نے اسماء اور اس کے چچازاد بھائیوں کا گھر تباہ کر دیا۔<ref>ابناعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۶، ص۲۵۴.</ref> | جب عبیداللہ نے مختار بن ابی عبید ثقفی کو قید کیا اور قسم کھائی کہ وہ اسے قتل کر دے گا تو اسماء بن خارجہ اور عروۃ بن مغیرہ زندان میں مختار سے ملنے گئے اور انہیں عبیداللہ بن زیاد کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات سے خبردار کیا۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۰۰ق، ج۵، ص۳۸۵.</ref> تاہم کوفہ پر قبضہ کرنے کے بعد مختار نے واقعہ کربلا کے مجرموں سے بدلہ لینے کی بات کرتے ہوئے اسماء کا نام بھی بتایا اور اسے دھمکی دی۔ اسی لئے اسماء کوفہ سے بھاگ گیا<ref>.بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۶، ص۴۱۰-۴۱۱.</ref> اور مختار کی شکست تک کوفہ واپس نہیں آیا۔<ref>دینوری، الاخبار الطوال، ۱۳۶۸ش، ص۳۰۳.</ref> [[مختار بن ابی عبید ثقفی|مختار]] نے اسماء اور اس کے چچازاد بھائیوں کا گھر تباہ کر دیا۔<ref>ابناعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۶، ص۲۵۴.</ref> | ||
==شیعوں کی معرفی میں کوفی حکمرانی کی مدد== | ==شیعوں کی معرفی میں کوفی حکمرانی کی مدد== |