فہرست آثار جعفر سبحانی
(فہرست کتب آیت اللہ سبحانی سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ آثار جعفر سبحانی کے بارے میں ہے۔ خودان کے بارے میں جاننے کے لیے ، جعفر سبحانی دیکھئے۔
فہرست آثار جعفر سبحانی، معاصر شیعہ مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ قم کے استاد، آیت اللہ سبحانی (ولادت 1929ء) کی تالیفات کا مجموعہ ہے جو انہوں نے تفسیر، حدیث، فقہ، اصول فقہ، کلام، تاریخ، فلسفہ، ملل و نحل، رجال، درایہ، ادبی علوم، تشیع سے دفاع، وہابیت پر نقد اور ان جیسے دیگر موضوعات میں لکھی ہیں اور مرکز تحقیقات علوم اسلامی نور کی طرف سے بنایا ہوا مجموعہ آثار آیت اللہ سبحانی نامی سافٹ وئیر میں ان تالیفات میں سے 151 جلدوں کو جمع کیا ہے۔[1] ان میں سے بعض کتابوں کا اردو میں ترجمہ بھی ہو چکا ہے۔
- اصول الفلسفۃ.
تفسیر قرآن
- تفسیر ترتیبی (7 جلدیں)
- تفسیر موضوعی (منشور جاوید 14 جلدیں)
- تفسیر صحیح آیات مشکلہ قران۔ اس کتاب کو سید ہادی خسرو شاہی نے مرتب کیا ہے۔
علوم قرآنی
- مرزہای اعجاز: ترجمہ بخشی از تفسیر البیان اثر آیت اللہ خوئی.
- برہان رسالت (پیرامون قرآن و وجہ اعجاز آن).
کلام
- شناخت صفات خدا.
- آشنایی با اصول اسلام.
- جہان بینی اسلامی (دیدگاہ اسلام دربارہ ہستی، دنیا، انسان در جہان).
- الہیات و معارف اسلامی
- رسالت جہانی پیامبران (نبوت عامہ).
- فی ظل اُصول الإسلام (۴ جلد)
- معاد انسان و جہان.
- راہ خدا شناسی.
- مصدر الوجود.
- جبر و اختیار
- حسن و قبح عقلی
- توسل
- البداء فی الکتاب والسنۃ.
- آگاہی سوم
- رہبری امت.
- پیشوایی از نظر اسلام (امامت و خلافت).
- سرنوشت از دیدگاہ قرآن و حدیث و عقل.
- شفاعت از دیدگاہ قرآن و حدیث و عقل.
- کاوش ہایی پیرامون ولایت.
- مفہوم العبادۃ فی الکتاب و السنۃ.
- رؤیۃ اللہ.
- الزیارۃ.
فلسفہ
- فلسفہ اسلامی و اصول دیالکتیک.
- نظریۃ المعرفۃ.
- سرنوشت از دیدگاہ علم و فلسفہ.
- شناخت در فلسفہ اسلامی.
- ہستی شناسی در مکتب صدر المتألہین.
- تحلیلی از فلسفہ مارکس.
- نیروی محرک تاریخ
فقہ
- المواہب فی أحکام المکاسب.
- المختار فی أحکام الخیار.
- نظام الارث فی الشریعۃ الإسلامیۃ الغراء.
- نظام الطلاق فی الشریعۃ الإسلامیۃ الغراء.
- نظام القضاء و الشہادۃ فی الشریعۃ الغراء (۲ جلد).
- کتاب الخمس.
- البلوغ و تلیہ رسالۃ فی تأثیر الزمان و المکان.
- قاعدتان فقہیتان: لاضرر و رضا.
- الاعتصام بالکتاب و السنۃ
- نظام النکاح فی الشریعۃ الإسلامیۃ الغراء (۲ جلد).
- سبع مسائل (پیرامون ۷ مسئلہ فقہی اختلافی میان شیعہ و سنی).
- حکم الأرجل فی الوضوء.
- الحج فی الشریعۃ الإسلامیۃ الغراء
- الزکاۃ فی الشریعۃ الإسلامیۃ الغراء (۲ جلد)
- ضیاء الناظر فی أحکام صلاۃ المسافر.
- فقہ الرضاع.
- أحکام السفر و آدابہ.
اصول فقہ
- تہذیب الاُصول (۳ جلد) تقریرات درس اصول امام خمینی.
- المحصول فی علم الأُصول (۴ جلد) تقریرات درس اصول آیت اللہ سبحانی.
- الرسائل الأربع.
- الموجز فی علم الأصول.
- الوسیط فی علم الأُصول (۲ جلد)
- ارشاد العقول إلی علم الأُصول (۴ جلد).
- رسائل اصولیۃ.
- اصول الفقہ المقارن.
تاریخ
- فروغ ابدیت (۲ جلد)
- زندگانی امامان بہ زبان سادہ
- الأئمۃ الاثنی عشر.
- تاریخ اسلام.
رجال
- کلیات فی علم الرجال.
درایہ
- اصول الحدیث وأحکامہ
عقاید
- بحوث فی الملل و النحل (۸ جلد)
- تاریخ عقاید اہل الحدیث، حنابلہ و سلفیہ.
- تاریخ امام اشعری، شخصیتہا و عقاید ایشان.
- ماتریدیہ، مرجئہ، جہمیہ، کرامیہ، ظاہریہ و معتزلہ.
- زندگی ابن تیمیہ و محمد بن عبد الوہاب وعقاید وہابیہا.
- تاریخ خوارج، عقاید و مذاہب آنہا.
- تاریخ تشیع، عقاید و مذاہب آن.
- تاریخ زیدیہ، عقاید و شخصیتہای آن.
- اسماعیلیہ، فطحیہ، واقفیہ، قرامطہ، الدروز، النصریۃ.
- فرہنگ عقاید و مذاہب اسلامی (۵ جلد).
- مع الشیعۃ الإمامیۃ فی عقائدہم.
- الشیعۃ فی موکب التاریخ.
- الشیعۃ وعلم الکلام عبر القرون الأربعۃ.
- آئین وہابیت (اردو میں ترجمہ ہو چکی ہے).
- الوہابیۃ فی المیزان.
- الأسماء الثلاثۃ: الإلہ و الربّ و العبادۃ.
- منشور عقائد امامیۃ، ترجمہ بہ عربی و انگلیسی.
- اسماء وصفات.
- وہابیت مبانی فکری و کارنامہ عملی.
متفرقات
- بازگشت بہ عصر ایمان
- رمز پیروزی مردان بزرگ
- پرسشہا و پاسخہا.
- سیمای فرزانگان (۳ جلد)
- رسائل و مقالات (۴ جلد)
تراجم
- شخصیت ہای اسلامی شیعہ (۲ جلد)
- زندگی بزرگان شیعہ.[2]
حوالہ جات
- ↑ مجموعہ آثار آیتاللہ سبحانی، مرکز تحققیات کامپیوتری علوم اسلامی.
- ↑ زندگی نامہ آیت اللہ جعفر سبحانی، پایگاہ اطلاع رسانی آیت اللہ سبحانی.
مآخذ
- مجموعہ آثار آیت اللہ سبحانی، مرکز تحققیات کامپیوتری علوم اسلامی، تاریخ انتشار : ۱۳۹۴/۱/۱۶.
- زندگینامہ آیت اللہ جعفر سبحانی، پایگاہ اطلاع رسانی آیت اللہ سبحانی.