فہرست آثار شیخ بہائی
(فہرست آثار شیخ بہایی سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ آثار شیخ بہائی کے بارے میں ہے۔ ان کے اپنے بارے میں جاننے کے لئے مقالہ ، شیخ بہائی دیکھئے۔
فہرست آثار شیخ بہائی، محمد بن عزالدین حسین (953۔1031/1030ھ) کی کتابوں اور علمی رسالوں کا مجموعہ ہے جو شیخ بہائی کے نام سے مشہور ہیں۔ شیخ بہائی دسویں و گیارہوں صدی ہجری کے فقیہ، محدث، حکیم اور ریاضیات کے ماہر ہیں۔ آپ عالمِ اسلام کے ان علما میں سے ہیں جنہوں نے مختلف شعبوں میں قلم فرسائی کی ہے۔ آپ کی تالیفات کی تعداد رسالوں، حاشیوں اور تعلیقات کے پیش نظر 123 عناوین پر مشتمل ہے۔ نور ڈیجیٹل تحقیقاتی سینٹر کے توسط، شیخ بہائی کے آثار کے مجموعے کا سافٹ وئیر 11 مئی سنہ 2014ء کو شائع ہوا ہے۔[1] شیخ بہائی کی بعض تالیفات مندرجہ ذیل ہیں:
فقہ
- اثنی عشریات.
- شاہ عباس صفوی کے سوال کا جواب۔
- شیخ صالح جابری کے سوالات کے جوابات۔
- اجوبۃُ مسائل جزائریہ۔
- احکام سجود و تلاوت.
- جامع عباسی.
- جواب مسائل شیخ جار اللہ
- علامہ حلی کی کتاب ارشاد الاذہان پر حاشیہ
- علامہ حلی کی کتاب القواعد پر حاشیہ
- شہید اول کی کتاب قواعد شہید اول پر حاشیہ۔
- علامہ حلی کی کتاب احکام الشریعہ پر حاشیہ
- الحبل المتین.
- الحریریہ۔
- الذبیحیہ۔
- خواجہ نصیرالدین طوسی کی کتاب فرائض نصیریہ پر شرح۔
- فرائض بہائیہ (باب االإرث).
- چار مقامات پر نماز قصر کرنا۔
- رسالة في فقه الصلوة.
- رسالة في معرفة القبلہ
علوم قرآنی
- حاشیہ قاضی بیضاوی کی تفسیر انوار التنزیل پر حاشیہ
- حلُّ الحروف القرآنیہ
- کشاف زمخشری کی تفسیر الکشاف پر حاشیہ
- تفسير عین الحیوة
- آیت شریفہ (فاغسلوا وجوهكم و ايديكم الی الكعبین) کی تفسیر
- تأویل الآيات
- اكسیر السعادتین (آیات الاحكام)
حدیث
- حاشیہ کتاب من لایحضرہ الفقیہ.
- اربعین.
ادعیہ اور مناجات
- صحیفۂ سجادیہ پر حاشیہ
- الحديقة الهلاليہ
- دعائے صباح کی شرح۔
- مصباح العابدین
- مفتاح الفلاح
اصول عقائد
- اثبات وجود القائم؛ (وجود امام عصر کا اثبات)
- اجوبہ سيد زین الدین
- الاعتقادیہ
اصول فقہ
- زبدۃ الاصول
- شرح عضدی
- الوجیزۃ
رجال و اجازات
- علامہ حلی کی کتاب خلاصۃ الاقوال پر حاشیہ۔
- رجال نجاشی پر حاشیہ۔
- ابن شہر آشوب مازندرانی کی کتاب معالم العلماء پر حاشیہ۔
- طبقات الرجال۔
- الفوائد الرجاليہ۔
- الاجازات.
ادبیات و علوم عربی
- اسرار البلاغہ۔
- خیال بخارائی کی غزل خیالی بخارایی کی تخمیس۔
- تہذیب البیان.
- تفتازانی کی کتاب المطول پر حاشیہ
- فارسی و عربی شاعری پر مشتمل دیوان اشعار۔
- شیر و شکر۔
- طوطی نامہ (2500 اشعار (ابیات) پر مشتمل)۔
- فوائد الصمدیة.
- رسول اللہ(ص) کی مداحی میں ایک قصیدہ
- الکافیہ۔
- 5 مجلدات پر مشتمل کشکول
- لغز الفوائد الصمدیۃ۔
- محاسن شعر سیف الدولہ۔
- نان و پنیر۔
- اہل دانش کو نصیحت "گربہ و موش" نامی طنزیہ داستان کی زبان سے۔
- وقائع الایام۔
ریاضیات
- اسطرلاب۔
- انوار الکواکب۔
- بحر الحساب۔
- التحفہ (شرعی اوزان)۔
- تحفۂ حاتمی۔
- خواجہ نصیرالدین طوسی کی علم ہیئت کی کتاب شرح التذکرہ پر حاشیہ۔
- قاضی زاده روحی کی شرح پر حاشیہ۔
- الحساب۔
- خلاصۃ الحساب و الہندسۃ۔
- الاستعلام۔
- القبلۃ، اس کی ماہیت اور علامات۔
- جبر و مقابلہ۔
حکمت و فلسفہ
- انکار جوہر الفرد
- الوجود الذہنی
- وحدة الوجود
علوم غریبہ
- احکام النظر الی کتف الشاۃ
- رسالۂ جفر
- جفر
- فالنامہ
حوالہ جات
- ↑ مجموعہ آثار شیخ بہایی، مرکز تحقیقات کامپیوتری علوم اسلامی.
مآخذ
- مجموعہ آثار شیخ بہایی، مرکز تحقیقات کامپیوتری علوم اسلامی، تاریخ انتشار: ۱۳۹۳/۲/۲۱.