فہرست آثار شیخ مفید
(شیخ مفید کے علمی آثار سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ آثار شیخ مفید کے بارے میں ہے۔ خودان کے بارے میں جاننے کے لیے ، شیخ مفید دیکھئے۔
آثار شیخ مفید شیخ مفید کی کتابوں کا مجموعہ ہے اور احمد بن علی نجاشی کے بقول شیخ مفید کے مجموعی مکتوبات 175 کتابوں اور رسالوں پر مشتمل ہے۔ [1] آپ چوتھی اور پانچویں صدی کے شیعہ اثناعشری نامور فقہاء اور متکلمیں میں شمار ہوتے تھے، اور کئی علوم میں آپ نے قلم فرسائی کی۔ آپ کی کتابوں میں المقنعۃ علم فقہ میں، اوائل المقالات علم کلام میں جبکہ الارشاد تاریخ میں بہت زیادہ مشہور ہیں۔
مجموعہ مصنفات شیخ مفید
مجموعہ مصنفات شیخ مفید کے نام سے 14 جلدوں پر مشتمل ایک مجموعہ ہے جسے شیخ مفید بین الاقوامی کانفرنس کی طرف سے سنہ 1992 کو منتشر ہوا جس میں شیخ مفید کی تمام تالیفات شامل ہیں۔
فہرست آثار
- الرسالۃ المقنعۃ
- تصحیح الاعتقاد
- الأرکان فی دعائم الدین
- کتاب الإیضاح فی الإمامۃ
- کتاب الافصاح فی الامامۃ
- کتاب الإرشاد
- کتاب العیون و المحاسن
- کتاب الفصول من العیون و المحاسن
- کتاب الرد علی الجاحظ العثمانیۃ
- کتاب نقض المروانیۃ
- کتاب نقض فضیلۃ المعتزلۃ
- کتاب المسائل الصاغانیۃ
- کتاب مسائل النظم
- کتاب المسألۃ الکافئۃ فی إبطال توبۃ الخاطئۃ
- کتاب النقض علی ابن عباد فی الإمامۃ
- کتاب النقض علی علی بن عیسی الرمانی
- کتاب النقض علی أبی عبد اللہ البصری کتابہ فی المتعۃ
- کتاب الموجز فیہا
- کتاب مختصر المتعۃ
- کتاب مناسک الحج
- کتاب مناسک الحج المختصر
- کتاب المسائل العشرۃ فی الغیبۃ
- کتاب مختصر فی الغیبۃ
- کتاب مسألۃ فی المسح علی الرجلین
- کتاب مسألۃ فی نکاح الکتابیات
- کتاب جمل الفرائض
- کتاب مسألۃ فی الإرادۃ
- کتاب مسألۃ فی الأصلح
- کتاب أصول الفقہ
- کتاب الموضح فی الوعید
- کتاب مَسارُّ الشیعۃ فی مختصر تواریخ الشریعۃ
- کتاب کشف الألباس
- کتاب کشف السرائر
- کتاب الجمل
- کتاب لمح البرہان
- کتاب مصابیح النور
- کتاب الأشراف
- کتاب الفرائض الشرعیۃ
- کتاب النکت فی مقدمات الأصول
- کتاب إیمان أبی طالب
- کتاب مسائل أہل الخلاف
- کتاب أحکام النساء
- کتاب عدد الصوم و الصلاۃ
- کتاب الرسالۃ إلی أہل التقلید
- کتاب التمہید
- کتاب الانتصار
- کتاب الکلام فی الإنسان
- کتاب الکلام فی وجوہ إعجاز القرآن
- (کتاب) الکلام فی المعدوم
- کتاب الرسالۃ العلویۃ
- کتاب أوائل المقالات
- کتاب بیان وجوہ الأحکام
- کتاب المزار الصغیر
- کتاب الأعلام
- کتاب جواب المسائل فی اختلاف الأخبار
- کتاب العویص فی الأحکام
- رسالۃ الجنیدی إلی أہل مصر
- کتاب النصرۃ فی فضل القرآن
- کتاب جوابات أہل الدینور (دینور)
- کتاب جوابات أبی جعفر القمی
- کتاب جوابات علی بن نصر العبدجانی (الغندجانی ظ)
- کتاب جوابات الأمیر أبی عبد اللہ
- کتاب جوابات الفارقیین فی الغیبۃ
- کتاب نقض الخمس عشرۃ مسألۃ علی البلخی
- کتاب نقض الإمامۃ علی جعفر بن حرب
- کتاب جوابات ابن نباتۃ
- کتاب جوابات الفیلسوف فی الاتحاد
- کتاب جوابات أبی الحسن سبط المعافی بن زکریا فی إعجاز القرآن
- کتاب جوابات أبی اللیث الأوانی
- الکلام علی الجبائی فی المعدوم
- کتاب جوابات النضر بن بشیر فی الصیام
- النقض علی الواسطی
- کتاب الإقناع فی وجوب الدعوۃ
- کتاب المزورین عن معانی الأخبار
- کتاب جوابات أبی الحسن النیسابوری (النیشابوری)
- کتاب البیان فی تألیف القرآن
- کتاب جوابات الترقفی فی فروع الفقہ
- الرد علی ابن کلاب فی الصفات
- کتاب النقض علی الطلحی فی الغیبۃ
- کتاب فی إمامۃ أمیر المؤمنین علیہالسلام من القرآن
- کتاب فی تأویل قولہ تعالی فَسْئَلُوا أَہْلَ الذِّکرِ
- المسألۃ الموضحۃ عن أسباب نکاح أمیر المؤمنین علیہالسلام
- کتاب الرسالۃ المقنعۃ فی وفاق البغدادیین من المعتزلۃ لما روی عن الأئمۃ علیہم السلام
- کتاب جوابات مقاتل بن عبد الرحمن عما استخرجہ من کتب الجاحظ
- کتاب جوابات بنی عرقل (عرقان)
- المسألۃ علی الزیدیۃ
- المجالس المحفوظۃ فی فنون الکلام
- کتاب الأمالی المتفرقات
- کتاب نقض کتاب الأصم فی الإمامۃ
- کتاب جوابات مسائل اللطیف من الکلام
- کتاب الرد علی الخالدی فی الإمامۃ
- کتاب الاستبصار فیما جمعہ الشافعی
- کتاب الکلام فی الخبر المختلق بغیر أثر
- کتاب الرد علی العتیقی فی الشوری
- کتاب أقسام مولی فی اللسان
- کتاب جوابات أبی الحسن الحصینی
- مسائل الزیدیۃ
- کتاب [جوابات] المسألۃ فی أقضی الصحابۃ
- مسألۃ فی تحریم ذبائح أہل الکتاب
- کتاب مسألۃ فی البلوغ
- کتاب مسألۃ فی العترۃ
- کتاب الزاہر فی المعجزات
- کتاب جوابات أبی جعفر محمد بن الحسین اللیثی
- النقض علی غلام البحرانی فی الإمامۃ
- کتاب النقض علی النصیبی فی الإمامۃ
- کتاب مسألۃ فی النص الجلی
- کتاب الکلام فی حدث (حدوث) القرآن
- کتاب جوابات الشرقیین فی فروع الدین
- کتاب مقابس الأنوار فی الرد علی أہل الأخبار
- الرد علی الکرابیسی فی الإمامۃ
- کتاب الکامل فی الدین
- کتاب الافتخار
- الرد علی القتیبی فی الحکایۃ و المحکی
- کتاب الرد علی الجبائی فی التفسیر
- کتاب الجوابات فی خروج [الإمام] المہدی [علیہالسلام]
- کتاب الرد علی أصحاب الحلاج
- کتاب تاریخ الشریعۃ
- کتاب تفضیل الأئمۃ [علیہم السلام] علی الملائکۃ
- کتاب المسألۃ الجنبلیۃ
- کتاب قضیۃ العقل علی الأفعال
- مسألۃ محمد بن الخضر الفارسی
- کتاب جوابات أہل طبرستان
- کتاب فی الرد علی الشعیبی
- کتاب جوابات أہل الموصل فی العدد و الرؤیۃ
- کتاب مسألۃ فی تخصیص الأیام
- کتاب مسألۃ فی معنی قول النبی صلی اللہ علیہ و آلہ أصحابی کالنجوم
- کتاب مسألۃ فیما روتہ (رواہ) العامۃ
- کتاب مسألۃ فی القیاس مختصر
- کتاب المسألۃ الموضحۃ فی تزویج عثمان
- کتاب الرد علی ابن عون فی المخلوق
- کتاب مسألۃ فی معنی قولہ [ع] إنی مخلف فیکم الثقلین
- کتاب مسألۃ فی خبر ماریۃ
- کتاب فی قولہ [ص] أنت منی بمنزلۃ ہارون من موسی
- کتاب جوابات ابن الحمامی
- کتاب فی الغیبۃ
- کتاب فی تفضیل أمیرالمؤمنین علیہالسلام علی سائر أصحابہ
- کتاب مسألۃ فی قولہ المطلقات
- کتاب جوابات (جواب) المافروخی فی المسائل
- کتاب جواب (جوابات) ابن واقد السنی
- کتاب الرد علی ابن رشید فی الإمامۃ
- کتاب الرد علی ابن الإخشید فی الإمامۃ
- کتاب مسألۃ فی الإجماع
- کتاب مسألۃ فی میراث النبی علیہ و آلہ السلام
- الأجوبۃ عن المسائل الخوارزمیۃ
- کتاب الرسالۃ إلی الأمیر أبی عبد اللہ و أبی طاہر بن ناصر الدولۃ فی مجلس جری فی الإمامۃ
- کتاب مسألۃ فی معرفۃ النبی [صلی اللہ علیہ و آلہ] بالکتابۃ
- مسألۃ فی وجوب الجنۃ لمن تنسب ولادتہ إلی النبی [صلی اللہ علیہ و آلہ]
- کتاب الکلام فی دلائل القرآن
- جواب الکرمانی فی فضل النبی [ص] علی سائر الأنبیاء
- کتاب العمد فی الإمامۃ
- مسألۃ فی انشقاق القمر و تکلیم الذراع
- کتاب مسألۃ فی المعراج
- مسألۃ فی رجوع الشمس
- المسألۃ المقنعۃ فی إمامۃ أمیر المؤمنین علیہالسلام
- کتاب الرسالۃ الکافیۃ فی الفقہ
- المسائل الحرانیۃ
- الرسالۃ العزیۃ
- کتاب النصرۃ لسید العترۃ
- مسألۃ فی المواریث
- کتاب البیان عن غلط قطرب فی القرآن
- مسألۃ فی الوکالۃ
- کتاب فی القیاس
- شرح کتاب الأعلام
- النقض علی ابن الجنید فی اجتہاد الرأی
- کتاب جواب أبی الفرج بن إسحاق عما یفسد الصلاۃ
- نہج البیان عن سبل [سبیل] الإیمان
- کتاب المسائل الواردۃ عن أبی عبد اللہ محمد بن عبد الرحمن الفارسی المقیم بالمشہد بالنوبندجان
- کتاب مناسک الحج
- عمد مختصرہ علی المعتزلۃ فی الوعید
- کتاب جواب أہل جرجان فی تحریم الفقاع
- الرد علی أبی عبد اللہ البصری فی تفضیل الملائکۃ
- کتاب الکلام فی أن المکان لا یخلو من متمکن
- جواب أہل الرقۃ فی الأہلۃ و العدد
- کتاب جواب أبی محمد الحسن بن الحسین النوبندجانی المقیم بمشہد عثمان
- کتاب جواب (جوابات) أبی الفتح محمد بن علی بن عثمان
- النقض علی الجاحظ
- فضیلۃ المعتزلۃ[2]
- الاختصاص
حوالہ جات
مآخذ
- النجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، مصحح: سید موسی شبیری زنجانی، قم: دفتر انتشارات اسلامی، ۱۴۰۷ق.