سنہ 2008 عیسوی
Appearance
(سن 2008 عیسوی سے رجوع مکرر)
سنہ 2008 عیسوی، حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش کے بعد اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کا آٹھواں سال ہے۔
واقعات
- 12 اپریل: شیراز کے حسینیہ شہداے شیراز میں دھماکہ جس میں 14 جاں بحق اور 200 زخمی ہوئے[1]
- جون: تہران میں سید جمال الدین الاسدآبادی کے حوالے سے عالمی کانفرنس کا انعقاد۔
- 16 جولائی: سمیر قنطار کا 28 سال بعد اسرائیل کی جیلوں سے رہائی۔
- دسمبر: عراق میں العہد ٹی وی چینل کے نام سے عصائب اہل حق گروپ کے میڈیا سینٹر کا افتتاح[2]
وفاتیں
- 12 فروری: شہادت عماد مغنیہ ؛ حزب اللہ کے کمانڈر [3]
- 17 فروری: وفات محمد رضا توسلی (9 صفر 1429 ھ)
- 13 جنوری: وفات احمد مجتہدی تہرانی (4 محرم 1429 ھ)
- 26 اکتوبر: وفات شاعرہ، محققہ اور مترجم قرآن طاہرہ صفا زادہ۔
حوالہ جات
- ↑ بیبیسی فارسی، «نگاہی بہ حوادث امنیتی ایران در سہ دہہ اخیر»، وبگاہ بیبیسی.
- ↑ حمدی مالك، «لمحة عامة عن قناة العهد الفضائية»، موقع انستیتو واشنطن.
- ↑ 12 شباط.. ذكرى استشهاد الحاج عماد مغنية
مآخذ
- حمدي مالك، «لمحة عامة عن قناة العهد الفضائية»، موقع انستیتو واشنطن، تاریخ نشر الخبر: 9 شباط 2022م.