سنہ 2005 عیسوی
Appearance
(2005ء سے رجوع مکرر)
سنہ 2005 عیسوی، حضرت عیسیٰ کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کا پانچواں سال ہے۔
واقعات
- 14 مارچ؛ شیعہ نیوز کے عنوان سے ادارہ اہل بیتؑ کا قیام
- ابراہیم بن مالک اشتر کے مرقد کو دہشت گردوں نے بم سے اڑا دیا
- ابراہیم جعفری عراق کا صدر منتخب
- شیخ باقر نمر کو طلب کرکے انہیں گرفتار کیا گیا
- امریکن اسلامک سنٹر سے ملحق مسجد کا افتتاح[1]
- سعودی عرب کے شہر احساء میں معروف عالم دین محمد ہاجری کا انتقال[2]
- 2004 ء۔ عراقی عبوری گورننگ کونسل کے چیئرمین عزالدین سلیم کو قتل کیا گیا[3]
وفیات
- وفات: حسین الخلیفہ کا انتقال ہوا(1426ھ)[4]
- 27 ستمبر۔ وفات: اصفہان عالم دین اور مصنف سید محمد جواد موسوی غروی (یکم محرم سنہ1405ھ)
- 2005ء؛ وفات: سید جلال الدین آشتیانی(12 صفر سنہ 1426ھ)
- 29 جولائی؛ وفات: محمد تقی بہلول (22 جمادی الآخر سنہ 1426ھ)
- 14 فروری؛ رفیق حریری کا قتل
- 27 ستمبر؛ (1405ھ۔) وفات: سید عبد اللہ شیرازی (1 محرم سنہ 1405ھ)
- یمن میں تحریک انصار اللہ کے کمانڈر انچیف حسین الحوثی کا قتل
حوالہ جات
- ↑ مركز إسلامي .. وکالۃ أنباء التقریب
- ↑ الشخص، أعلام ہجر، ، ج ..، ص....
- ↑ مقتل رئيس مجلس الحكم الانتقالي بانفجار في بغداد
- ↑ الشخص، أعلام ہجر، ، ج ..، ص....
مآخذ
- الشخص، السيد ہاشم، أعلام ہجر، قم، مؤسسۃ أم القرى، 1425ھ۔