13 جمادی الاول
(۱۳ جمادی الاول سے رجوع مکرر)
13 جمادی الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ایک سو اکتیسواں دن ہے۔
- 11ھ شہادت حضرت فاطمہ (س) (75 دن والی روایت کے مطابق) (9 اگست 632ء)
- 71ھ قتل ابراہیم بن مالک اشتر (26 اکتوبر 690ء)
- 1353ھ ولادت آیت اللہ سید کاظم نقوی (علی گڑھ) (25 اگست 1934ء)
- 1440ھ وفات:سید حسین محمد جعفری تاریخ تشیع (ترجمہ اردو) کے مؤلف اور معاصر پاکستانی مورخ، اسلامی سہ ماہی مجلہ "ہمدرد اسلامیکوز" پاکستان کے مدیر،( 20 جنوری 2019ء )