فہرست آثار میر داماد

ویکی شیعہ سے
کتاب القبسات
تقویم الایمان
کتاب الرواشح السماویہ

فہرست آثار میر داماد محمد باقر میر داماد استر آبادی (م 1041ء) کی تالیفات اور رسالوں کا مجموعہ ہے۔ میرداماد صفویہ دور کے معلم ثالث، فلسفی اور شیعہ شاعر ہیں۔ آپ شیخ بہائی کے معاصر ہیں۔ آپ نے حکمت، کلام، فقہ اور حدیث کے موضوع پر کتابیں لکھی ہیں۔ نور ڈیجیٹل ریسرچ سنٹر نے 29 عناوین پر مشتمل آپ کی 48 جلد کتابوں کا ایک سافٹ وئیر بنایا ہے جس میں میرداماد کے آثار کے علاوہ دیگر مرتبط کتابیں بھی اس سافٹ وئیر میں موجود ہیں۔ یہ سافٹ وئیر 21 مئی سنہ 2018 کو منتشر ہوا۔[1] اس سافٹ وئیر میں موجود بعض کتابیں درج ذیل ہیں:

  • القبسات
  • تقویم الایمان
  • الرواشح السماویہ
  • دیوان شعر
  • نبراس الضیاء فی تحقیق معنی البداء
  • الایقاظات
  • حواشی رجال الکشی
  • رسالۃ فی الرضاع
  • رسالۃ فی خلق الافعال
  • رسالۃ فی تحقیق مفہوم الوجود
  • الانموذج ذکر فیہ عشرین اشکالا عویصا فیما یتعلق بالریاضی
  • الایماضات و التشریفات فیحدوث العالم
  • الجذوات و المواقیت
  • الافق المبین فی الحکمۃ الالہیۃ
  • رسالۃ فی العلم الواجب
  • رسالۃ فی حدوث العالم و قدمہ
  • السبع الشداد
  • حاشیۃ و مقدمۃ تقویم الایمان
  • الایقاضات.[2]

حوالہ جات

  1. مجموعہ آثار میرداماد، مرکز تحقیقات کامپیوتری علوم اسلامی.
  2. امین، اعیان الشیعہ، ۱۴۰۳ق، ج۹، ص۱۸۹.

مآخذ

  • امین، محسن، اعیان الشیعۃ، بیروت، دارالتعارف، ۱۴۰۳ق/۱۹۸۳م.
  • مجموعہ آثار میرداماد، مرکز تحقیقات کامپیوتری علوم اسلامی، تاریخ انتشار: ۱۳۹۷/۶/۱۵.