"ورع" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 10: | سطر 10: | ||
لغت کی کتابوں میں ورع اور تقوی کے ایک ہی معنی ہیں-<ref>طریحی، مجمع البحرین، ۱۴۱۶ق، ذیل واژه وقا؛ راغب اصفهانی، المفردات، ۱۴۱۲ق، ذیل واژه وقایه.</ref> لیکن روایات میں ورع کے لئے مراتب اور درجات بیان ہوئے ہیں-<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۷، ص۱۰۰.</ref> تقوی واجبات کی ادائیگی اور حرام کاموں سے دوری ورع کا پہلا درجہ سمجهاگیا ہے اس طرح سے ورع کا درجہ تقوی کے درجے سے بڑا درجہ بتایا گیا ہے کہ اس مقام تک پہنچنے کے لئے نہ صرف گناہوں سے پرہیز کیا جائے بلکہ شبہناک اور حلال کاموں کہ جو ممکن ہے گناہ کا زمینہ فراہم کرنے میں مدد کریں ان سے دوری کی جائے-<ref> ملاحویش آل غازی، بیان المعانی، ۱۳۸۲ق، ج۳، ص۵۵.</ref> | لغت کی کتابوں میں ورع اور تقوی کے ایک ہی معنی ہیں-<ref>طریحی، مجمع البحرین، ۱۴۱۶ق، ذیل واژه وقا؛ راغب اصفهانی، المفردات، ۱۴۱۲ق، ذیل واژه وقایه.</ref> لیکن روایات میں ورع کے لئے مراتب اور درجات بیان ہوئے ہیں-<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۷، ص۱۰۰.</ref> تقوی واجبات کی ادائیگی اور حرام کاموں سے دوری ورع کا پہلا درجہ سمجهاگیا ہے اس طرح سے ورع کا درجہ تقوی کے درجے سے بڑا درجہ بتایا گیا ہے کہ اس مقام تک پہنچنے کے لئے نہ صرف گناہوں سے پرہیز کیا جائے بلکہ شبہناک اور حلال کاموں کہ جو ممکن ہے گناہ کا زمینہ فراہم کرنے میں مدد کریں ان سے دوری کی جائے-<ref> ملاحویش آل غازی، بیان المعانی، ۱۳۸۲ق، ج۳، ص۵۵.</ref> | ||
===تقوی اور ورع کا فرق=== | |||
لغت کی کتابوں میں ورع اور تقوی کے ایک ہی معنی ہیں-<ref>طریحی، مجمع البحرین، ۱۴۱۶ق، ذیل واژه وقا؛ راغب اصفهانی، المفردات، ۱۴۱۲ق، ذیل واژه وقایه.</ref> لیکن روایات میں ورع کے لئے مراتب اور درجات بیان ہوئے ہیں-<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۷، ص۱۰۰.</ref> تقوی واجبات کی ادائیگی اور حرام کاموں سے دوری ورع کا پہلا درجہ سمجهاگیا ہے اس طرح سے ورع کا درجہ تقوی کے درجے سے بڑا درجہ بتایا گیا ہے کہ اس مقام تک پہنچنے کے لئے نہ صرف گناہوں سے پرہیز کیا جائے بلکہ شبہناک اور حلال کاموں کہ جو ممکن ہے گناہ کا زمینہ فراہم کرنے میں مدد کریں ان سے دوری کی جائے-<ref> ملاحویش آل غازی، بیان المعانی، ۱۳۸۲ق، ج۳، ص۵۵.</ref> | |||
== ورع کے مراتب == | == ورع کے مراتب == | ||
علامہ مجلسی نے ورع کے لئے چار درجے ذکر کئے ہیں : | علامہ مجلسی نے ورع کے لئے چار درجے ذکر کئے ہیں : |
نسخہ بمطابق 23:28، 19 جنوری 2021ء
یہ تحریر توسیع یا بہتری کے مراحل سے گزر رہی ہے۔تکمیل کے بعد آپ بھی اس میں ہاتھ بٹا سکتے ہیں۔ اگر اس صفحے میں پچھلے کئی دنوں سے ترمیم نہیں کی گئی تو یہ سانچہ ہٹا دیں۔اس میں آخری ترمیم Baqirraza (حصہ · شراکت) نے 3 سال قبل کی۔ |
اخلاقی آیات | |
---|---|
آیات افک • آیہ اخوت • آیہ اطعام • آیہ نبأ • آیہ نجوا • آیہ مشیت • آیہ بر • آیہ اصلاح ذات بین • آیہ ایثار | |
اخلاقی احادیث | |
حدیث قرب نوافل • حدیث مکارم اخلاق • حدیث معراج • حدیث جنود عقل و جہل | |
اخلاقی فضائل | |
تواضع • قناعت • سخاوت • کظم غیظ • اخلاص • خشیت • حلم • زہد • شجاعت • عفت • انصاف • اصلاح ذات البین • عیبپوشی | |
اخلاقی رذائل | |
تکبر • حرص • حسد • دروغ • غیبت • سخنچینی • تہمت • بخل • عاق والدین • حدیث نفس • عجب • عیبجویی • سمعہ • قطع رحم • اشاعہ فحشاء • کفران نعمت | |
اخلاقی اصطلاحات | |
جہاد نفس • نفس لوامہ • نفس امارہ • نفس مطمئنہ • محاسبہ • مراقبہ • مشارطہ • گناہ • درس اخلاق • استدراج | |
علمائے اخلاق | |
ملامہدی نراقی • ملا احمد نراقی • میرزا جواد ملکی تبریزی • سید علی قاضی • سید رضا بہاءالدینی • سید عبدالحسین دستغیب • عبدالکریم حقشناس • عزیزاللہ خوشوقت • محمدتقی بہجت • علیاکبر مشکینی • حسین مظاہری • محمدرضا مہدوی کنی | |
اخلاقی مآخذ | |
قرآن • نہج البلاغہ • مصباح الشریعۃ • مکارم الاخلاق • المحجۃ البیضاء • رسالہ لقاءاللہ (کتاب) • مجموعہ وَرّام • جامع السعادات • معراج السعادۃ • المراقبات | |
وَرَعْ یا پرہیزگاری اور تقوی انسان کے اندر ایک ایسی حالت ہے جو نفس کی مکمل حفاظت اور لغزش کے خوف پر جاکر ختم ہوتی ہے- ورع تقوی سے اونچا ایک مقام ہے کیونکہ انسان اس حالت میں شبہوں اور حتی حلال کاموں سے کہ جو ممکن ہے گناہ پر جاکر ختم ہوں ان سب سے دوری اختیار کرتا ہے- علمائے شیعہ نے ورع کے لئے کچھ مراتب بیان کئے ہیں منجملہ: ورع توبہ اور توبہ کرنے والے، ورع صالحین، ورع متقین اور ورع سالکین- روایات میں ورع کے لئے کچھ علامتیں ذکر ہوئی ہیں جیسے ایمان کا مضبوط ہونا حرام محرمات سے انسان کی حفاظت اہلبیت علیہم السلام کی مدد اور یقین کے برترین مقام پر پہنچنا-
ورع کا مفہوم
ورع اپنے آپ کو محرمات سے بچانا اور گناہ سے دوری-[1] پرہیزگاری و پارسائی،[2] اور محرمات کے ارتکاب کے ڈر سے شبہوں سے پرہیز [3] معنی کئے ہیں روایات میں ورع محرمات کو انجام دینے سے پرہیز اور شبہوں سے دوری کرنا سمجھتے ہیں-[4] امام خمینی نے ورع کی تعریف میں فرمایا ہے: ورع نفس کی مکمل حفاظت اور لغزشوں سے ڈرنا یا حق النفس کے احترام کی خاطر اس پر سختی کرنا-[5]
تقوی اور ورع کا فرق
لغت کی کتابوں میں ورع اور تقوی کے ایک ہی معنی ہیں-[6] لیکن روایات میں ورع کے لئے مراتب اور درجات بیان ہوئے ہیں-[7] تقوی واجبات کی ادائیگی اور حرام کاموں سے دوری ورع کا پہلا درجہ سمجهاگیا ہے اس طرح سے ورع کا درجہ تقوی کے درجے سے بڑا درجہ بتایا گیا ہے کہ اس مقام تک پہنچنے کے لئے نہ صرف گناہوں سے پرہیز کیا جائے بلکہ شبہناک اور حلال کاموں کہ جو ممکن ہے گناہ کا زمینہ فراہم کرنے میں مدد کریں ان سے دوری کی جائے-[8]
تقوی اور ورع کا فرق
لغت کی کتابوں میں ورع اور تقوی کے ایک ہی معنی ہیں-[9] لیکن روایات میں ورع کے لئے مراتب اور درجات بیان ہوئے ہیں-[10] تقوی واجبات کی ادائیگی اور حرام کاموں سے دوری ورع کا پہلا درجہ سمجهاگیا ہے اس طرح سے ورع کا درجہ تقوی کے درجے سے بڑا درجہ بتایا گیا ہے کہ اس مقام تک پہنچنے کے لئے نہ صرف گناہوں سے پرہیز کیا جائے بلکہ شبہناک اور حلال کاموں کہ جو ممکن ہے گناہ کا زمینہ فراہم کرنے میں مدد کریں ان سے دوری کی جائے-[11]
ورع کے مراتب
علامہ مجلسی نے ورع کے لئے چار درجے ذکر کئے ہیں :
- ورع توبہکنندگان: وہ چیز جو انسان کو گناه اور فسق سے خارج کرتی ہے اور گواہی کے قبول ہونے کا سبب بنتی ہے-
- ورع صالحان: اس درجہ میں انسان شبہات سے دوری کرتا ہے تاکہ اس کے لیے گناه کا زمینہ ظاہر نہ ہو-
- ورع متقین: انسان کے اندر ایک حالت ہے کہ وہ حلال اور مباح کام کہ جو ممکن ہے حرام پر جاکر ختم ہوں ان سے دوری کرتا ہے-
- ورع سالکان و صدیقین: اس ڈر سے غیر خدا سے روگردانی کہ زندگی کا ایک لمحہ کسی ایسے کام میں صرف نہ ہوجائے جو تقرب خدا کا باعث نہ ہو اگر چہ یقین ہے کہ حرام پر جاکر ختم نہیں ہوگا-[12]
امام خمینی بهی کبائر سے دوری کو ورع عامہ محرمات کے واقع ہونے کے ڈر سے شبہات سے دوری کو ورع خاصہ مباحات سے پرہیز گناہ سے دوری کی دلیل کو ورع زہد اہل زہد مقامات کے حصول کے لئے دنیا کو ترک کردینا ورع اہل سلوک بابالله و شهود جمالالله کے حصول کے لئے مقامات کے ترک کرنے کو ورع مجذوبین اور مقصد پر توجہ سے اجتناب کو ورع اولیاء سمجھتے ہیں-[13]
- ↑ ابن منظور، لسان العرب، ۱۴۱۴ق، ذیل واژه ورع.
- ↑ دهخدا، لغتنامه، ۱۳۷۷ش، ذیل واژه ورع.
- ↑ انوری، فرهنگ بزرگ سخن، ۱۳۸۱ش، ذیل واژه ورع.
- ↑ برای نمونه کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۵، ص۱۰۸؛ تمیمی آمدی، غرر الحکم، ۱۴۱۰ق، ص۱۲۵.
- ↑ امام خمینی، چهل حدیث، ۱۳۷۸ش، ص۲۰۶.
- ↑ طریحی، مجمع البحرین، ۱۴۱۶ق، ذیل واژه وقا؛ راغب اصفهانی، المفردات، ۱۴۱۲ق، ذیل واژه وقایه.
- ↑ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۷، ص۱۰۰.
- ↑ ملاحویش آل غازی، بیان المعانی، ۱۳۸۲ق، ج۳، ص۵۵.
- ↑ طریحی، مجمع البحرین، ۱۴۱۶ق، ذیل واژه وقا؛ راغب اصفهانی، المفردات، ۱۴۱۲ق، ذیل واژه وقایه.
- ↑ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۷، ص۱۰۰.
- ↑ ملاحویش آل غازی، بیان المعانی، ۱۳۸۲ق، ج۳، ص۵۵.
- ↑ مجلسی، مراة العقول، ۱۴۰۴ق، ج۸، ص۵۲-۵۳؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۷، ص۱۰۰
- ↑ امام خمینی، چهل حدیث، ۱۳۷۸ش، ص۴۷۴.