مندرجات کا رخ کریں

سنہ 2003 عیسوی

ویکی شیعہ سے
(2003ء سے رجوع مکرر)

سنہ 2003 عیسوی، حضرت عیسیٰ کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کا تیسرا سال ہے۔

واقعات

  • انسانی حقوق کی تنظیم "ایمنسٹی انٹرنیشنل" نے اپنے 2003ء کے سالانہ رپورٹ میں قذافی کے امام موسی صدر کی گمشدگی کے اعتراف کو لیبیا کے سیکشن میں شامل کیا۔[1]
  • شیخ النمر کی جانب سے عوامیہ میں نماز جمعہ قائم کرنے کی تحریک۔[2]
  • صدام حسین کی حکومت کا خاتمہ اور بعثی نظام کا زوال۔[3]
  • صدام کے سقوط کے بعد اربعین حسینی کے موقع پر اربعین ملین مارچ کا انعقاد۔[4]
  • بالتیمور میں "مرکز الامام المہدی علیہ السلام للتربیة الاسلامیة" کا قیام۔[5]
  • صدام کے سقوط کے بعد "جامعة الزهراء للعلوم الدينية" کی بنیاد رکھی گئی۔[6]
  • امریکہ میں انگریزی زبان میں شیعہ علوم پر مبنی "المجلة الدولية للدراسات الشيعية" کا اجرا۔[7]
  • "أم البنين علیہا السلام" پر کتاب کی اشاعت، جس کا عنوان "أمّ البنين عليها السلام النّجم الساطع في مدينة النبيّ الأمين" تھا، اصل کتاب فارسی میں علی ربانی خلخالی نے لکھی اور اسے عربی میں سید علی الحسینی نے ترجمہ کیا۔[8]

وفیات

حوالہ جات

مآخذ

  • خضر، هشام، إعدام رئيس: بداية ونهاية صدام حسين، الجيزة - مصر، الناشر العالمية، 2007 ء۔
  • حسیني، غلام‌احیا، مجلة "شیعه‌پژوهی و شیعه‌پژوهان" باللغة الإنجليزية، قم، مؤسسة "شیعة شناسي"، 1387ہجری شمسی۔
  • امّ البنین علیهاالسلام النّجم الساطع فی مدینة النبی الأمین، مكتبة الفقاهة، تاريخ المشاهدة: 15 ديسمبر 2024ء۔