ویکی شیعہ:On this day
Appearance
- 1557ء: شہادت شہید ثانی؛ شیعہ فقیہ، معروف فقہی استدلالی کتاب شرح لمعہ کے مصنف (5 ربیع الاول 965ھ)
- 1869ء: وفات عبد الحسین تہرانی (22 رمضان 1286ھ)
- 1898ء: وفات سید علی شرف الدین منجم (12 شعبان 1316ھ)
- 1954ء: وفات سید صدرالدین صدر؛ شیعہ مرجع تقلید، آیت الله حائری کے بعد حوزہ علمیہ قم کے سرپرست اور امام موسی صدر کے والد (19 ربیع الثانی 1373ھ)
- 13ھ۔ مسلمانوں اور رومیوں کے مابین جنگ یرموک (7 ستمبر 634ء)
- 244ھ۔ شہادت یعقوب بن اسحاق اہوازی؛ المعروف ابن سکیت؛ (شیعہ ادیب و شاعر) متوکل عباسی کے ہاتھوں ان کی شہادت ہوئی (21 اکتوبر 858ء)
- 1297ھ۔ ولادت آیت اللہ سید راحت حسین رضوی گوپال پوری (13 جون 1880ء)
- 1339ھ۔ ولادت قاضی سید رضا الموسوی (کرگلی) (15 مارچ 1921ء)
- 1379ھ۔ وفات سید علی یثربی کاشانی؛ شیعہ فقیہ و استاد حوزہ علمیہ قم (3 جنوری 1960ء)
- 1437ھ۔ وفات سید محمد موسوی نژاد؛ استاد حوزہ علمیہ خراسان (1 اپریل 2016ء)
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|