فہرست آثار سید عبدالحسین شرف الدین عاملی
(فہرست آثار شرف الدین عاملی سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ آثار شرف الدین کے بارے میں ہے۔ خودان کے بارے میں جاننے کے لیے ، سید عبدالحسین شرف الدین دیکھئے۔
فہرست آثار سید عبد الحسین شرف الدین ان کتابوں اور مقالات کا مجموعہ ہے جسے چودھویں صدی ہجری کے شیعہ عالم سید عبد الحسین شرف الدین موسوی (م 1377 ھ) نے تالیف کیا ہے۔ المراجعات اور النص و الاجتہاد آپ کی دو مشہرو تالیفات ہیں جن کی طرف شیعہ اور سنی علماء کی توجہ جلب ہوگئی ہے۔ اور مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں۔ آپ کی بعض تالیفات مفقود ہیں۔ آپ کی تمام تالیفات 11 جلدوں پر مشتمل «موسوعۃ الامام السید عبد الحسین شرف الدّین» میں شائع ہو چکی ہیں اور 1385 شمسی ہجری کو ایران میں اس سال کی برترین کتاب کا ایوارڈ جیت چکی ہے۔[1]
آپ کی باقی تالیفات اور علمی آثار مندرجہ ذیل ہیں:
- الفصول المهمۃ؛
- الکلمۃ الغراء فی تفضیل الزہراء
- المراجعات،
- الاحتجاج علی قانون الاحوال الشخصیۃ فی لبنان،
- ابو ہریرہ،
- المجالس الفاخرۃ فی مأتم العترۃ الطاہرۃ،
- الاسئلۃ و الاجوبہ؛
- فلسفۃ المیثاق والولایۃ،
- اقتراح المناظرۃ فی الخلاف بین اہل السنۃ و الشیعۃ.
- اجوبۃ مسائل جاراللہ،
- مسائل فقہیہ،
- کلمۃ حول الرؤیۃ،
- الی المجمع العلمی العربی بدمشق،
- الاذان و الاقامۃ و اشتراعہما؛
- بینۃ الوحی و شہادتہا بان علیا و شیعتہ خیر البریۃ؛
- تحفۃ المحدثین فیما اخرج عنہ الستۃ من المضعفین؛
- النصوص فی صلح الحدیبیۃ
- شرح التبصرۃ؛ کتابی فقہی.
- الذریعۃ الی نقض البدیعۃ؛
- الکلمات الثلاث.
- المسح علی الارجل أو غسلہا فی الوضوء
- الفوائد و الفرائد.
- بغیۃ الفائز الی نقل الجنائز؛
- ثبتُ الاَثبات فی سلسلہ الرواۃ،
- مؤلفوا الشیعۃ فی صدر الاسلام،
- زینب الکبری.
- النصوص الجلیۃ؛
- بُغیۃ الراغبین فی احوال آل شرف الدین.[2] [3]
حوالہ جات
- ↑ موسوعہ علامہ شرفالدین، پژوہشگاہ علوم و فرہنگ اسلامی.
- ↑ طباطبایی، غلامی جلیسہ، کتابشناسی علامہ شرفالدین، ۱۳۸۳ش.
- ↑ علامہ سید عبدالحسین شرف الدین عاملی، بنیاد محقق طباطبایی.
مآخذ
- طباطبایی، سید مہدی؛ غلامی جلیسہ، مجید، کتاب شناسی علامہ شرف الدین، کتاب ماہ دین، دی و بہمن ۱۳۸۳ - شمارہ ۸۷ و ۸۸.
- موسوعہ علامہ شرف الدین، پژوہشگاہ علوم و فرہنگ اسلامی، تاریخ بازدید: ۳ دی ۱۳۹۹ش.
- علامہ سید عبد الحسین شرف الدین عاملی، بنیاد محقق طباطبایی.