سنہ 2009 عیسوی
Appearance
(سن 2009 سے رجوع مکرر)
سنہ 2009 عیسوی، حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش کے بعد اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کا نواں سال ہے۔
واقعات
- 2 اپریل : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی بنیاد رکھی گئی۔[1]
- 28 مئی: زاہدان شہر میں مسجد امیر المؤمنین علی بن ابی طالب علیہ السلام میں خودکش دھماکہ۔
- 1 ستمبر: سید عمار حکیم مجلس اعلی اسلامی عراق کے صدر منتخب ہوئے[2]
- مشہد کو ایران کا روحانی دارالحکومت قرار دینا[3]
- فلسطین میں تحریک جہاد اسلامی سے وابستہ فلسطين اليوم ٹی وی چینل کا افتتاح[4]
وفاتیں
- 19 جنوری: وفات حسین علی محفوظ (23 محرم 1430ھ)[5]
- 16 نومبر: وفات سید مرتضی نجومی؛ شیعہ فقیہ، خطاط، اور مصور (28 ذوالقعدة 1430ھ)[6]
- 20 دسمبر: وفات حسین علی منتظری ایران کے مشہور فقیہ (3 محرم 1431ھ)[7]
- 17 مئی: وفات آیت اللہ بہجت؛ ایران کے مشہور مرجع تقلید اور عارف (22 جمادی الاول 1430ھ)[8]
- 26 اگست: وفات سید عبد العزیز حکیم؛ مجلس اعلی اسلامی عراق کے صدر اور سید محمد باقر حکیم کے بھائی۔
حوالہ جات
- ↑ تنظیمی ڈھانچہ،مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ۔
- ↑ انتخاب عمار الحكيم رئيسا للمجلس الاعلى الاسلامي العراقي
- ↑ تعريف مشهد كعاصمة روحية للبلاد، جريدة دنيا الإقتصاد، ۵ آبان ۱۳۸۸ش.
- ↑ تردد قناة فلسطين الجديد 2024 على النايل سات وعربسات Palestine LIVE، لحظاتنیوز؛ «قناة فلسطين اليوم» مِنبراً إعلامياً مُشرقاً وشعلة متوهجة بالنضال، وصوتا للمقاومة وقضايا الناس، وبوصلةً نحو التحرير، موقع شبکه فلسطین الیوم.
- ↑ الدكتور حسين علي محفوظ .. ذاكرة التأريخ
- ↑ السيد مرتضی نجومی 3 دن عزا کے بعد
- ↑ نداء الإمام الخامنئي بمناسبة وفاة الفقيه الشيخ منتظري
- ↑ الإعلان عن سبب وفاة آية الله بهجت
مآخذ
- تعريف مشهد بعنوان العاصمة الروحية، جريدة دنيا الاقتصاد، ۵ آبان ۱۳۸۸ش.
- تردد قناة فلسطين الجديد 2024 على النايل سات وعربسات Palestine LIVE، لحظات نيوز، أخير تحديث للموقع: 14 اکتوبر 2024ء۔
- «قناة فلسطين اليوم» مِنبراً إعلامياً مُشرقاً وشعلة متوهجة بالنضال، وصوتا للمقاومة وقضايا الناس، وبوصلةً نحو التحرير، موقع شبكة فلسطين اليوم، تاريخ نشر الخبر: 23 ديسمبر 2023ء۔