17 جمادی الاول
(17 جمادی الاولی سے رجوع مکرر)
17 جمادی الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ایک سو پینتیسواں دن ہے۔
- 1285ھ: ولادت سید محمد علی شاہ عبد العظیمی؛ حوزہ علمیہ نجف کے فقہا اور اساتید میں سے
- 1383ھ: وفات عمدۃ العلماء سید کلب حسین (6 اکتوبر 1963ء)
- 1442ھ: وفات آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی؛ مشہور عارف، مفسر قرآن، فقیہ، فلسفی اور مؤسسہ آموزشی و پژوہشی امام خمینی کے بانی (1 جنوری 2021ء)
- 1437ھ وفات میرزا محمد اطہر معروف بہ خطیب اکبر ہندوستان (26 فروری 2016ء)