شیعہ مراجع تقلید کی فہرست

ویکی شیعہ سے

شیعہ مراجع تقلید کی فہرست سے مراد آیت‌اللہ بروجردی (1340ہجری شمسی) کی وفات کے بعد مرجعیت کے مقام پر پہنچنے والے یا شیعوں کے بعض گروہ کی جانب سے تقلید کی جانے والے شیعہ مجتہدین کی فہرست ہے۔ اس فہرست میں 59 مراجع کا نام ذکر کئے گئے ہیں جن میں سے 16 مجتہدین اس وقت بقید حیات ہیں. بقید حیات مراجع کا نام ان کی تاریخ پیدائش کی ترتیب سے جبکہ گذشتہ مراجع کا نام ان کی تاریخ وفات کی ترتیب سے درج کئے گئے ہیں۔

بقید حیات مراجع

اجمالی تعارف

یہ فہرست بقید حیات مراجع کی تاریخ پیدائش کی ترتیب سے مرتب کی گئی ہے۔

نمبر شمار نام تاریخ پیدائش مقیم نمبر شمار نام تاریخ پیدائش مقیم
1 حسین وحید خراسانی 1339ھ قم 9 عبداللہ جوادی آملی 1351ھ قم
2 حسین نوری ہمدانی 1343ھ قم 10 حسین مظاہری 1351ھ اصفہان
3 ناصر مکارم شیرازی 1344ھ قم 11 یداللہ دوزدوزانی 1353ھ قم
4 سید موسی شبیری زنجانی 1346ھ قم 12 سید کاظم حسینی حائری 1357ھ قم
5 عباس محفوظی 1347ھ قم 13 محمدعلی گرامی قمی 1357ھ قم
6 جعفر سبحانی تبریزی 1347ھ قم 14 سید علی خامنہ‌ای 1358ھ تہران
7 محمداسحاق فیاض 1348ھ نجف 15 بشیر حسین نجفی 1360ھ پاکستان نجف
8 سید علی حسینی سیستانی 1349ھ نجف 16 سید محمدتقی مدرسی 1364ھ کربلا

تفصیلی تعارف

بقید حیات شیعہ مراجع تقلید کی فہرست، تاریخ پیدائش کی ترتیب سے

نمبر شمار تصویر تعارف حوزہ علمیہ آفیشل سائٹ
1 حسین وحید خراسانی
تاریخ پیدائش: 1339ھ/ مشہد
مادر علمی: مشہد، قم، نجف
اہم استاد: سید ابوالقاسم خویی
مقیم: قم
محل تدریس: مسجد اعظم قم
کہولت سن کی وجہ سے ایک عرصے سے تدریس کے فرائض انجام نہیں دے رہے ہیں۔
آفیشل سائٹ
2 حسین نوری ہمدانی
تاریخ پیدائش: 1343‌ھ/ ہمدان
مادر علمی: قم
اہم استاد: سید محمد محقق داماد
مقیم: قم
محل تدریس: مسجد اعظم قم
آفیشل سائٹ
3 ناصر مکارم شیرازی
تاریخ پیدائش: 1344‌ھ/ شیراز
کتاب تفسیر نمونہ آپ کی معروف‌ علمی آثار میں سے ہے۔
مادر علمی: قم، نجف
اہم استاد:سید محمد محقق داماد
مقیم: قم
محل تدریس: مسجد اعظم قم
آفیشل سائٹ
4 سید موسی شبیری زنجانی
تاریخ پیدائش: 1346ھ/ قم
آپ سید احمد شبیری زنجانی کے فرزند ہیں۔
مادر علمی: قم
اہم استاد: سید محمد محقق داماد
مقیم: قم
محل تدریس: مدرسه فیضیه و مسجد اعظم قم
آفیشل سائٹ
5 عباس محفوظی
تاریخ پیدائش: 1347ھ
/رودسر گیلان
مادر علمی: قم
اہم استاد: امام خمینی
مقیم: قم
آفیشل سائٹ
6 جعفر سبحانی تبریزی
تاریخ پیدائش:1347ھ / تبریز
مادر علمی: قم
اہم استاد: امام خمینی
مقیم: قم
محل تدریس: حرم حضرت معصومه(س) قم
آفیشل سائٹ
7 محمداسحاق فیاض
تاریخ پیدائش: 1348‌ھ / ولایت غزنی افغانستان
مادر علمی: نجف
اہم استاد: سید ابوالقاسم خویی
مقیم: نجف
آفیشل سائٹ
8 سید علی حسینی سیستانی
تاریخ پیدائش: 1349ھ / مشہد
مادر علمی: مشہد. قم. نجف
اہم استاد: سید ابوالقاسم خوئی
مقیم: نجف
آفیشل سائٹ
9 عبدالله جوادی آملی
تاریخ پیدائش: 1351ھ / آمل
سنہ 1436ھ کو آپ کی توضیح المسائل منظر عام پر آئی ہے
مادر علمی: قم
اہم استاد: سید محمد محقق داماد
مقیم: قم
محل تدریس: مدرسه فیضیه قم و مسجد اعظم قم
آفیشل سائٹ
10 حسین مظاہری
تاریخ پیدائش: 1351ھ / اصفہان
مادر علمی: قم
مقیم:اصفہان
محل تدریس: اصفہان
آفیشل سائٹ
11 یداللہ دوزدوزانی
تاریخ پیدائش: 1353ھ/ تبریز
مادر علمی: قم
اہم استاد: سید کاظم شریعتمداری
مقیم: قم
آفیشل سائٹ
12 محمدعلی گرامی قمی
تاریخ پیدائش: 1357ھ / قم
مادر علمی: قم
اہم استاد: امام خمینی
و سید محمد محقق داماد
مقیم: قم
آفیشل سائٹ
13 سید کاظم حسینی حائری
تاریخ پیدائش: 1357ھ / کربلا عراق
مادر علمی: نجف
اہم استاد: سید محمد باقر صدر
مقیم: قم
آفیشل سائٹ
14 سید علی خامنه‌ای
تاریخ پیدائش: 1358ھ / مشہد
آپ اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر ہیں۔
مادر علمی: مشہد. قم
اہم استاد: امام خمینی
مقیم: تہران
محل تدریس: حسینیه امام خمینی تہران
آفیشل سائٹ
15 بشیر حسین نجفی
تاریخ پیدائش: 1360ھ/ پاکستان
مادر علمی: نجف
اہم استاد: سید ابوالقاسم خوئی
مقیم: نجف
آفیشل سائٹ
16 سید محمدتقی مدرسی
تاریخ پیدائش:1364ھ / کربلا
مادر علمی: کربلا
اہم استاد: سید محمد حسینی شیرازی
مقیم: کربلا
آفیشل سائٹ

مرحوم مراجع تقلید

سنہ 1961ء سے سنہ 2023ء تک

آیت اللہ بروجردی کی وفات سنہ 1961ء سے سنہ 2023ء تک کے شیعہ مراجع کی فہرست تاریخ وفات کی ترتیب سے

نام تاریخ وفات محل زندگی تصویر نام تاریخ وفات محل زندگی تصویر
1 سید حسین بروجردی 1380ھ بروجردقم 22 محمد فاضل لنکرانی 1428ھ قم
2 سید عبدالہادی شیرازی 1382ھ نجف 23 سید حسن طباطبایی قمی 1428ھ مشہد
3 سید محسن حکیم 1390ھ نجف 24 محمدتقی بہجت 1430ھ قم
4 سید محمود حسینی شاہرودی 1394ھ نجف 25 حسین علی منتظری 1431ھ قم
5 سید محمدہادی میلانی 1395ھ مشہد 26 علی صافی گلپایگانی 1331ھ گلپایگان
6 سید محمد باقر صدر 1400ھ نجف 27 سید محمد مفتی الشیعہ 1431ھ قم
7 سید عبداللہ شیرازی 1405ھ مشہد 28 سید محمد حسین فضل‌ اللہ 1431ھ لبنان
8 سید احمد خوانساری 1405ھ تہران 29 مجتبی تہرانی 1433ھ تہران
9 سید کاظم شریعتمداری 1406ھ قم 30 سید عزالدین حسینی زنجانی 1434ھ مشہد
10 امام خمینی 1409ھ قم
نجف
تہران
31 سید یوسف مدنی تبریزی 1434ھ قم
11 سید شہاب‌الدین مرعشی نجفی 1410ھ قم 32 مسلم ملکوتی 1435ھ قم
12 سید ابوالقاسم خویی 1411ھ نجف 33 سید محمدباقر شیرازی 1435ھ مشہد
13 میرزا ہاشم آملی 1412ھ قم 34 سید عبدالکریم موسوی اردبیلی 1437ھ قم
14 سید عبدالاعلی سبزواری 1413ھ نجف 35 سید محمود ہاشمی شاہرودی 1439ھ قم
15 سید محمدرضا گلپایگانی 1413ھ قم 36 قربان علی محقق کابلی 1440ھ قم
16 محمد علی اراکی 1414ھ قم 37 سید محمد حسینی شاہرودی 1440ھ قم
17 سید محمد روحانی 1418ھ قم 38 یوسف صانعی 1442ھ قم
18 سید محمد صدر 1419ھ نجف 39 سید محمدسعید حکیم 1443ھ نجف
19 علی غروی تبریزی 1419ھ نجف 40 لطف‌اللہ صافی گلپایگانی 1443ھ قم
20 سید محمد حسینی شیرازی 1422ھ کربلاقم 41 سید محمدعلی علوی گرگانی 1443ھ قم
21 جواد تبریزی 1427ھ قم 42 سید محمدصادق روحانی 1444ھ قم
43 محمد حسین نجفی 1445ھ پاکستان