سنہ 1443 ہجری
(سن 1443 ہجری سے رجوع مکرر)
سنہ 1443 ہجری، پندرہویں صدی ہجری کے سالوں میں سے ہے۔ اس سال کا پہلا دن بروز منگل 1 محرم بمطابق 10 اگست سن 2021ء ہے۔
اہم واقعات
محرم
- 5 محرم، تاریخ اسلام و تاریخ تشیع کے ماہر اور مقتل جامع سید الشہدا نامی کتاب کے مصنف مہدی پیشوایی کی وفات (14 اگست سن 2021ء)[1]
- 11 محرم، اصفہان کے شیعہ عالم سید کمال فقیہ ایمانی کی وفات (20 اگست سنہ 2021ء)[2]
- 13 محرم، شیعہ مصنف و مکتب تفکیک کے معروف دانشور محمد رضا حکیمی کی وفات (22 اگست سنہ 2021ء)[3]
- 18 محرم، افغانستان کے شیعہ عالم سید محمد علی عالمی بلخابی کی وفات (27 اگست سنہ 2021ء)[4]
- 25 محرم، عراق کے شیعہ مرجع تقلید سید محمد سعید حکیم کی وفات۔ (3 ستمبر سنہ 2021ء)[5]
- 26 محرم، مجلس اعلائے اسلامی شیعیان لبنان کے صدر عبدالامیر قبلان کی وفات (4 ستمبر سنہ 2021ء)[6]
صفر
- 18 صفر، مشہور شیعہ فلسفی اور مجتہد حسن حسن زادہ آملی کی وفات (25 ستمبر سنہ 2021ء)
ذوالحجہ
- 24 ذوالحجہ وفات سید حامد علی شاہ موسوی؛ سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان (24 جولائی 2022ء)
حوالہ جات
- ↑ استاد مہدی پیشوایی درگذشت مشرق
- ↑ آیت اللہ سید کمال فقیہایمانی درگذشت+ بیوگرافی، خبرگزاری ایمنا۔
- ↑ «علامہ محمدرضا حکیمی درگذشت» خبرگزاری جمہوری اسلامی۔
- ↑ خبرگزاری ابنا۔ابوالشہداء آیت اللہ عالمی بلخابی دار فانی را وداع گفت۔ مرور خبر ۱۳ شہریور ۱۴۰۰ش۔
- ↑ خبرگزاری ابنا۔ آیتاللہ سید محمد سعید حکیم درگذشت۔ مرور خبر در ۱۲ شہریور ۱۴۰۰ش۔
- ↑ «شیخ عبدالامیر قبلان دار فانی را وداع گفت»، خبرگزاری شفقنا۔