5 جمادی الاول
(5 جمادیالاول سے رجوع مکرر)
5 جمادی الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا ایک سو تیئیسواں دن ہے۔
- 5ھ۔ ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا؛ شیعوں کے پہلے امام حضرت علیؑ کی بیٹی
- 8ھ۔ جنگ موتہ؛ لشکر اسلام اور روم کے درمیان (31 اگست 629ء)
- 1301ھ۔ ولادت سید محمد تقی موسوی اصفہانی؛ شیعہ فقیہ اور امام زمانہ(عج) کے لئے دعا کے فوائد پر مشتمل کتاب مکیال المکارم کے مصنف (22 مارچ 1883ء)
- 1415ھ۔ طالبان کا پہلی دفعہ پاکستان کی طرف سے افغانستان میں داخلہ (10 اکتوبر 1999ء)
- 1421ھ۔ وفات ابو الحسن شیرازی؛ انقلاب اسلامی ایران کے سرگرم کارکن، مشہد کے پہلے امام جمعہ اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن (6 اگست 2000ء)