1 ربیع الاول
(۱ ربیع الاول سے رجوع مکرر)
یکم ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ساٹھواں دن ہے۔
- 1ھ لیلۃ المبیت اور حضورؐ کی ہجرت
- 4ھ وفات زینب بنت خزیمہ (زوجہ نبیؐ)
- 11ھ پیغمبر اکرمؐ کی تدفین
- 11ھ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر پر ہجوم
- 65ھ توابین کی تحریک کا آغاز
- 260ھ شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام (ایک روایت کے مطابق)