14 ذوالحجہ
Appearance
(۱۴ ذی الجحہ سے رجوع مکرر)
14 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو انتالیسواں دن ہے۔
- 7 فدک کا پیغمبر اکرمؐ کی طرف سےحضرت زہراؑ کو بخشا جانا «وَآتِ ذَا الْقُرْبَیٰ حَقَّهُ» کی آیت کے نزول کے بعد (17 اپریل 629ء)
- 10ھ. پیغمبر اکرمؐ کا حجۃ الوداع کے بعد مکہ سے مدینہ کی طرف حرکت
- 356ھ. وفات ابوالفرج اصفہانی مورخ، ادیب، اور مقاتل الطالبیین و الأغانی جیسی کتابوں کے مولف
- 1324ھ. ایران میں سلسلہ قاجار کے چھٹے بادشاہ محمدعلی شاہ کی تاج پوشی ششمین پادشاه قاجاریه (29 جنوری 1907ء)
- 1334ھ. ولادت آیت اللہ شیخ مرتضی حائری (12 اکتوبر 1916ء)
- 1352ھ. وفات آیت اللہ شیخ محمد باقر بیرجندی فقیہ، رجالی و متکلم، قاضی اور کبریت احمر کے مصنف(30 مارچ 1934ء)
- 1360ھ: وفات فیاض زنجانی فقیہ و استاد حوزہ علمیہ زنجان (2 جنوری 1942ء)
- 1412ھ. وفات سید محمد عباس مظفر پوری (16 جون 1992ء)
- 1417ھ. وفات آیت اللہ میرزا علی غروی علیاری (22 اپریل 1997ء)