"غزوہ احد" کے نسخوں کے درمیان فرق
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
[[ملف:Hamzeh.jpg|thumbnail]] | [[ملف:Hamzeh.jpg|thumbnail]] | ||
'''غزوہ احد''' [عربی میں: '''''غَزوَةُ أُحُد'''''] [[شرک|مشرکین]] [[قریش]] کے ساتھ [[رسول اللہ|پیغمبر اسلام(ص)]] کے مشہور [[غزوہ|غزوات]] میں سے ہے جو سنہ 3 ہجری میں بمقام [[کوہ احد]] انجام پایا۔ | |||
[[جنگ بدر]] میں [[قریش]] کی شکست کے بعد، قریشی [[ابو سفیان]] کی سرکردگی میں بدر کے ہالکین کی خونخواہی کی غرض سے [[رسول اللہ]](ص) اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوئے۔ [[قریش]] کا سامنا کرنے کے لئے [[رسول خدا(ص)]] اور [[مہاجرین]] و [[انصار]] کے زعماء کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ [[مدینہ]] سے باہر نہ نکلیں اور وہیں دفاع کریں؛ لیکن مسلم نوجوان اور [[حمزہ بن عبد المطلب]] [[مدینہ]] سے باہر نکل کر لڑنے کے خواہاں تھے۔ آخرکار [[رسول اللہ]](ص) نے جنگ کے لئے شہر سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا۔ | |||
جنگ کا ابتدائی نتیجہ، مشرکین کی شکست کی صورت میں برآمد ہوا لیکن مسلمانوں تیر اندازوں کا ایک گروہ ـ جس کو [[رسول خدا(ص)]] نے [[عبداللہ بن جبیر]] کی سرکردگی میں [[کوہ احد]] کی بائیں جانب واقع [[کوہ عینین]] پر تعینات کیا تھا ـ فتح کے گماں میں کوہ عینین پر اپنا مورچہ ترک کردیا۔ مشرکین نے اس علاقے میں مسلم مجاہدین کی عدم موجودگی سے فائدہ اٹھایا اور انہیں شکست دی۔ اس جنگ مسلمانوں کو بھاری نقصانات اٹھانا پڑے؛ 70 مسلمان شہید ہوئے؛ [[حمزہ بن عبد المطلب]] شہید ہوئے اور ان کے جسم کا مثلہ کیا گیا؛ [[رسول اللہ]](ص) کا چہرہ مبارک زخمی ہوا اور آپ(ع) کے دانت ٹوٹ گئے۔ |
نسخہ بمطابق 14:36، 25 مئی 2015ء
غزوہ احد | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
فریقین | |||||||||||
مسلمین | مشرکین قریش | ||||||||||
قائدین | |||||||||||
حضرت محمد(ص) | ابو سفیان | ||||||||||
نقصانات | |||||||||||
حمزہ بن عبد المطلب سمیت 70 مسلمانوں کی شہادت | مشرکین کے 20 سے زائد افراد کی ہلاکت | ||||||||||
شخصیتها | |
---|---|
پیغمبر اسلامؑ • حضرت علیؑ • حضرت فاطمہؑ • صحابہ | |
غزوات | |
غزوہ بدر • غزوہ احد • غزوہ خندق • غزوہ خیبر • غزوہ فتح مکہ • دیگر غزوات | |
شہر اور مقامات | |
مکہ • مدینہ • طائف • سقیفہ • خیبر • جنۃ البقیع | |
واقعات | |
بعثت • ہجرت حبشہ • ہجرت مدینہ • صلح حدیبیہ • حجۃ الوداع • واقعۂ غدیر | |
متعلقہ مفاہیم | |
اسلام • تشیع • حج • قریش • بنو ہاشم • بنو امیہ | |
غزوہ احد [عربی میں: غَزوَةُ أُحُد] مشرکین قریش کے ساتھ پیغمبر اسلام(ص) کے مشہور غزوات میں سے ہے جو سنہ 3 ہجری میں بمقام کوہ احد انجام پایا۔
جنگ بدر میں قریش کی شکست کے بعد، قریشی ابو سفیان کی سرکردگی میں بدر کے ہالکین کی خونخواہی کی غرض سے رسول اللہ(ص) اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوئے۔ قریش کا سامنا کرنے کے لئے رسول خدا(ص) اور مہاجرین و انصار کے زعماء کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ مدینہ سے باہر نہ نکلیں اور وہیں دفاع کریں؛ لیکن مسلم نوجوان اور حمزہ بن عبد المطلب مدینہ سے باہر نکل کر لڑنے کے خواہاں تھے۔ آخرکار رسول اللہ(ص) نے جنگ کے لئے شہر سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا۔
جنگ کا ابتدائی نتیجہ، مشرکین کی شکست کی صورت میں برآمد ہوا لیکن مسلمانوں تیر اندازوں کا ایک گروہ ـ جس کو رسول خدا(ص) نے عبداللہ بن جبیر کی سرکردگی میں کوہ احد کی بائیں جانب واقع کوہ عینین پر تعینات کیا تھا ـ فتح کے گماں میں کوہ عینین پر اپنا مورچہ ترک کردیا۔ مشرکین نے اس علاقے میں مسلم مجاہدین کی عدم موجودگی سے فائدہ اٹھایا اور انہیں شکست دی۔ اس جنگ مسلمانوں کو بھاری نقصانات اٹھانا پڑے؛ 70 مسلمان شہید ہوئے؛ حمزہ بن عبد المطلب شہید ہوئے اور ان کے جسم کا مثلہ کیا گیا؛ رسول اللہ(ص) کا چہرہ مبارک زخمی ہوا اور آپ(ع) کے دانت ٹوٹ گئے۔