تبادلۂ خیال صارف:Hakimi/تختہ مشق2

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

Welcome to WikiShia An online encyclopedia of the school of Ahl al-Bayt (a), affiliated with the Ahl al-Bayt World Assembly. 4,242 articles in English Tuesday 14 March 2023 «23 Esfand 1401 Solar Hijri And 21 Sha'aban 1444 Lunar Hijri»


ویکی شیعہ میں خوش آمدید

اہل بیتؑ عالمی اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف

اردو میں 3256 مضامین

منگل 14 مارچ 2023ء «22 شعبان 1444ھ

Wikishia Languages دیگر زبانیں More than 25,000 articles in 22 languages: 22 زبانوں میں 25000 سے زائد مضامین

   English Articles 4,242, Edited 166,442

اردو مضامین 3256 ترمیم000 (اردوفارسیعربیانگریزیترکیفرانسیسیہسپانویانڈونیشیائیجرمنروسیہندیسواحلیچائینابنگالیتاجیکیپشتوآذریبرمیپرتگالیاطالویہاوسا و تھائی)

From today's featured article منتخب مضمون

From today's Good article خاص مضمون


What is WikiShia?

WikiShia is a free online encyclopedia about Shi'a, one of the major denominations in Islam. This wiki contains 4,242 pages about Shi'a in 15 languages including English, Farsi, Arabic, Spanish, French, Bahasa Indonesia, Turkish, Urdu, German, Russian, Chinese, Tajik, Bengali, Indian and Swahili. WikiShia is affiliated with Ahl al-Bayt (a) World Assembly.

ویکی شیعہ کیا ہے؟

ویکی شیعہ سائبر سپیس پر موجود شیعہ مذہب کے بارے میں ایک آنلائن دائرۃ المعارف ہے۔ اس ویکی میں شیعوں کے بارے میں 3256 مضامین 22 زبانوں میں موجود ہیں جن میں اردو، فارسی، عربی، انگریزی، ترکی، فرانسیسی، ہسپانوی، انڈونیشیائی، جرمن، روسی، ہندی، سواحلی، چائینا، پشتو، آذری، برمی، پرتگالی، اطالوی، ہوسا، تھائی، بنگالی اور تاجکی شامل ہیں۔ ویکی شیعہ اہل بیتؑ عالمی اسمبلی سے وابستہ ہے۔

Today picture منتخب تصویر

Main Category فہرست


In the news خبروں میں

   Current events: Under Construction …
   Recent deaths: Under Construction …

حالیہ واقعات: زیر تعمیر

حالیہ وفیات:زیر تعمیر

On this day آئینہ تاریخ

Did you know ... کیا آپ جانتے ہیں؟ more information مزید معلومات


Search articles

There are 4,242 articles in Wikishia. Search the box below to see if there is an article under your desired title or similar:

جستجو

ویکی شیعہ اردو میں 3256 مضامین موجود ہیں۔ اگر آپ کسی مضمون کی تلاش میں ہیں تو درج ذیل سرچ بار میں تلاش کریں، ممکن ہے کہ آپ کا مطلوبہ مضمون یا اس جیسا مضمون پہلے سے موجود ہو:


Wikishia's sister projects Other websites of the Ahl al-Bayt World Assembly: Abna Abna Abna World Service Rahnama Rahnama The comprehnsive and specialized web direrctory World Assembly World Assembly Ahl Al-Bayt World Assembly

مربوط سائٹیں اہلبیتؑ عالمی اسمبلی کی دوسری ویب سائٹیں ابنا ابنا خبررساں ایجنسی رہنما جامع اور تخصصی موضوعی رہنما عالمی اسمبلی اہلبیتؑ عالمی اسمبلی



مُناجاتِ شَعبانیہ حضرت علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام ائمہؑ پابندی کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ اس مناجات کو اللہ کے صالح ترین بندوں کا اپنے معبود کے ساتھ راز و نیاز کا کامل ترین نمونہ قرار دیا جاتا ہے۔ شیعیان اہل بیت عام طور پر ماہ شعبان میں مناجات شعبانیہ کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔ شیعہ کتب ادعیہ میں اس مناجات کو ابن خالویہ سے نقل کئے ہیں اور انہوں نے اسے مرسل طور پر امیرالمومنین حضرت علیؑ سے نقل کیا ہے۔ احادیث کے مطابق ائمہ معصومینؑ شعبان کے مہینے میں پابندی سے اس دعا کی قرائت کا اہتمام کرتے رہے ہیں۔ مشہور و معروف شیعہ عارف اور استادِ اخلاق میرزا جواد ملکی تبریزی کا کہنا ہے کہ مناجات شعبانیہ خدا کے ساتھ بندوں کی گفتگو، دعا اور استغفار کے آداب نیز بہت سے معارف و علوم پر مشتمل ہے۔ اس مناجات کے بارے میں بعض کا کہنا ہے کہ یہ بہت عالی مضامین پر مشتمل دعا ہے

مزید پڑھ ...

دوسرے معیاری مضامین: سورہ رحمنسورہ انعامسورہ نساء



منتخب تصویر

مسجد جمکران قم میں پندرہ شعبان کی رات جشن کا منظر



کیا آپ جانتے ہیں؟

  • ... کہ تہران ریاض کے باہمی روابط میں بغداد نے کلیدی کردار ادا کیا؟
  • .... کہ ٹیپو سلطان کی شہادت کے بعد برطانیہ کے جرنیل ہارس ان کے جنازے پر کھڑا ہوکر کہا کہ آج سے ہندوستان ہمارا ہے؟
  • .... کہ رمضان سے پہلے رمضان کے روزوں کی تیاری کے عنوان سے تین دن روزہ رکھا جاتا ہے؟
  • ... کہ سید ضیا الدین رضوی نے پاکستان کے نصاب تعلیم کو تمام اسلامی مذاہب کے لئے غیر متنازعہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے جان دے دیا؟
  • ... کہ سید ابوالحسن اصفہانی (تصویر میں) وقت کے شیعہ مجتہد نے اپنے بیٹے کے قاتل کو معاف کیا؟
  • ... کہ ایران کے بعد سب سے بڑی شیعہ آبادی پاکستان میں ہے؟
ایران سعودیہ نارملائزیشن مغرب کی شکست
  • آیت اللہ بشیر نجفی (تصویر میں) نے گھر میں حلال و حرام اور عفاف و حجاب کو اسلامی قوانین کے مطابق رعایت کرنے کی تاکید کی۔
  • تہران ریاض مذاکرات میں بغداد کے کلیدی کردار پر ایران کا اظہار تشکر
  • اپلیکیشن نباء کو اسلامی تعلیمات کی ترویج کے غرض سے نشر کیا
  • اہلبیتؑ عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل: ویکی شیعہ دنیا کے محققین کے لئے ایک مآخذ ہے۔
  • تہران اور ریاض کے مابین معاہدے اور دستاویز میں انگریزی زبان سے اجتناب
  • ویکی شیعہ پر سات دیگر زبانوں پشتو، آذری، پرتگالی، اطالوی، ہوسا، برمی، تھائی کا اضافہ