مندرجات کا رخ کریں

برصغیر کے امامیہ مفسرین اور مترجمین قرآن کی فہرست

ویکی شیعہ سے

برصغیر پاک و ہند میں قرآن مجید کی اولین تفسیر اور ترجمہ کا تعین نہایت دشوار ہے مگر کہا جاتا ہے کہ سلطان عبد اللہ بن عمر بن عبد العزیز کے حکم پر منصورہ کے ایک شخص نے ہندوستانی زبان میں قرآن کی تفسیر لکھی، یوں برصغیر میں تفسیر قرآن کا سلسلہ شروع ہوا۔[1] ذیل میں برصغیر کے امامیہ مفسرین اور مترجمین قرآن کی فہرست پیش کی جاتی ہے:

برصغیر کے امامیہ مفسرین اور مترجمین قرآن کی فہرست
نمبر شمار مفسر کا نام تفسیر کا نام خصوصیات سال اشاعت
1 مبارک شیخ ناگوری (متوفی: 1001ھ) تفسیر منبع عیون المعانی مطلع شموس المثانی(5 جلد) خانہ ممتاز العلماء لکھنؤ میں محفوظ ہے[2]
2 ابوالفیض فیضی (متوفی: 1004ھ) تفسیر سواطع الالہام ایران و ہندوستان میں شائع ہوئی[3]
3 ابوالفضل علّامی (متوفی: 1011ھ) تفسیر اکبری آیت الکرسی کی جامع تفسیر ہے۔[4]
4 نوراللہ شوشتری (شہید ثالث) (متوفی: 1019ھ) حاشیہ تفسیر بیضاوی اور انس الوحید فی تفسیر آیت العد و التوحید[5]
5 شریف الدین شوشتری (متوفی: 1020ھ) حاشیہ تفسیر بیضاوی [6]
6 ابوالعالی سید (متوفی: 1046ھ) تفسیر سورۃ الاخلاص [7]
7 عبد الحکیم ملا سیالکوٹی (متوفی: 1067ھ) تفسیر بیضاوی پر تفسیر علمی اور تحقیقی تفسیر [8]
8 حسین بن شہاب الدین العاملی (متوفی:‌1076ھ) حاشیہ تفسیر بیضاوی [9]
9 علاء الدولہ شوشتری (متوفی: 1080ھ) تفسیر بیضاوی پر حاشیہ [10]
10 علی رضا تجلی (متوفی: 1085ھ) تفسیر قرآن مجید علمی اور تحقیقی تفسیر [11]
11 مرزا محمد علی نعمت خان عالی(متوفی: 1121ھ) تفسیر قرآن فارسی زبان میں سورہ نحل تک کی تفسیر [12]
12 ابوالحسن تاناشاہ (متوفی: 1111ھ) تفسیر کشاف پر عربی حاشیہ مجیب الرحمن خان شیروانی کے کتابخانے میں محفوظ ہے [13]
13 محمد سعید اشرف ملا مازندرانی (متوفی: 1116ھ) تفسیر طبری کا فارسی ترجمہ [14]
14 مرزا ارجمند (متوفی:1134ھ) تفسیر سورہ یوسف تفسیر خانقاہ احمدی میں محفوظ ہے [15]
15 محمد کاظم (متوفی:1149ھ) آنخبۃ التفاسیر(فارسی) ایک نفیس نسخہ مصنف کی مہر کے ساتھ کتب خانہ دانش انارکلی لاہور میں محفوظ ہے [16]
16 محمد علی حزین لاہیجی (متوفی:1180ھ) تفسیر آیت النور، سورۃ الاخلاص، سورہ‌ حشر (فارسی)، سورہ دهر (فارسی) [17]
17 ذاکر علی جونپوری (متوفی: 1211ھ) ذریعۃ المغفرت بعض آیات کی تفسیر[18]
18 احمد آقا بہبہانی (حیات در 1223ھ) تفسیر نورالانوار بسم اللہ کی علمی اور تحقیقی تفسیر [19]
19 نجف علی خان دہلوی (متولد 1240ھ) تفسیر غریب القرآن فارسی زبان میں تحقیقی اور تاریخی تفسیر [20]
20 ابراہیم سید (طبع 1240ھ) قرآن مجید کا ترجمہ پہلی بار مطبع مولوی محمد باقر، بہلی سے شائع ہوا سنہ 1240ھ [21]
21 وزیر علی (تالیف 1250ھ) تفسیر القرآن لغات کی تشریح کے ساتھ خطی نسخہ کتابخانہ آصفیہ حیدر آباد دکن میں موجود ہے سنہ 1273ھ [22]
22 یاد علی نصیر آبادی (متوفی: 1253ھ) تفسیر القرآن موسوم به منہج السداد 2 جلد فارسی زبان میں علمی نکات کی حامل ہے[23]
23 صفدر علی رضوی دہلوی( متوفی: 1253ھ) تفسیر احسن الحدائق فارسی میں سورہ یوسف کی تفسیر، ایک نسخہ علی اکبر مالک کارپٹ کراچی کے پاس محفوظ ہے [24]
24 علی، سید، بن غفران مآب(متوفی: 1259ھ) تفسیر توضیح المجید فی کلام الله الحمید(7 جلد) سنہ 1257ھ [25]
25 محمد حسین (کتابت: 1259ھ) دوسرا حصہ کتابخانہ ناصریہ لکھنؤ میں موجود ہے [26]
26 محمد قلی، مفتی کنتوری(متوفی:1260) تفسیر تقریب الافہام در تفسیر آیات الاحکام فارسی زبان میں دقیق علمی تفسیر ہے [27]
27 نجف علی نونہروی (متوفی:1261ھ) تفسیر اور تفسیر مجمع البیان پر حاشیہ ص [28]
28 سید حسین سید العلماء (متوفی: 1273ھ) سورہ فاتحہ، بقرہ، ہل اتی، توحید اور آیہ وکذالک جعلناکم امۃ وسطا کی تفسیر [29]
29 امداد علی لکھنؤ (متوفی:1274ھ) ثابت نامہ ترجمہ قرآن جو کئی بار آگرہ اور لکھنؤ سے شایع ہوا ہے [30]
30 محمد باقر دہلوی (متوفی: 1274ھ) تفسیر آیت تطہیر و آیت انک لعلی خلق عظیم [31]
31 رجب علی ارسطو جاه تفسیر کشف الغطا سورہ هل اتی اور والفجر فارسی زبان میں تحریر کی گئی [32]
32 حیدر رضا ترجمہ قرآن معه حواشی سنہ 1288ھ [33]
33 سید محمد تقی ممتاز العلماء (متوفی: 1289ھ) ینابیع الانوار فی تفسیر کلام الله الجبار(4 جلد) پہلی جلد پہلے پارے کی، دوسری جلد دوسرے پارے کی، تسیری جلد تیسرے پارے کی ااور چوتھی جلد چوتھے پارے کی تفسیر ہے [34]
34 محمد مرزا اخباری (متوفی: 1289) تفسیر قرآن سورہ حمد سے آیت 281 سوره بقره تک کی تفسیر ہےجو کتب خانه مرحوم محدث ارموی تهرانی میں محفوظ هے [35]
35 راجه امدان علی خان (متوفی: 1292) تفسیر منهج السداد مختلف علوم کے ذریعے سوره یوسف کی بغیر نقطہ تفسیر کی گئی ہے[36]
36 بنده حسین (متوفی: 1296) ترجمہ قرآن با حواشی [37]
37 حیدر علی عجائب التفسیر و غرائب التنزیل اس کا خطی نسخه رضا لائبریری رامپور میں محفظوذ ہے [38]
38 محمد عباس شوشتری( متوفی: 1306ھ) تفسیر روائح القرآن فی فضائل امناء الرحمان
تفسیر سوره رحمان اور سورہ ق
تفسیر انوار یوسفیہ
حسنا عالیه المهر فی تفسیر سوره الدهر
عربی زبان میں لکھی گئی ہے
علمی و ادبی تفسیر
خطی عربی زبان میں سوره یوسف کی تفسیر
خطی فارسی میں سوره دهر کی تفسیر
سنہ 1278ھ [39]
39 محمد ابراہیم (متوفی: 1307ھ) تفسیر ظل ممدود سوره یوسف کی تفسیر جس میں کلامی مباحث موجود ہیں [40]
40 احمد نذر امروهی (متوفی: 1310ھ) تفسیر انتخاب روح الجنان فارسی زبان میں تفسیر روح الجنان و روض الجنان کا خلاصہ ہے [41]
41 علی محمد تاج العلما‌(متوفی: 1312ھ) تفسیر سوره دهر
تفسیر احسن القصص
دہلی سے شائع هوئی
عربی زبان میں سوره یوسف کی تفسیر ہے
سنہ 1310ھ [42]
42 ناصر حسین جونپوری(متوفی: 1313ھ) ایجاز التحریر در آیه تطهیر مطبوعہ [43]
43 محمد حسین قلی خان کانپور (متوفی: 1320ھ) ترجمہ قرآن لکھنو سے شائع ہوا سنہ 1302ھ [44]
44 مظاهر حسین فرقانی امروهی (ولادت:1322ھ) ترجمہ تفسیر آصفی [45]
45 ابوالقاسم حائری (متوفی: 1324ھ) تفسیر لوامع التنزیل برصغیر کی علمی، تحقیقی اور کلامی تفسیر ہے جو لاہور میں شائع‌ ہوئی۔ سنہ 1325ھ [46]
46 محمد حسن زنگی پور(متوفی: 1325ھ) تفسیر مصباح البیان فی تفسیر سورۃ الرحمان یہ تفسیر عربی میں تحریر کی گئی ہے [47]
47 محمد حسین بحر العلوم، علّن( متوفی: 1325ھ) تفسیر تنویر البیان فی تفسیر القرآن(3 جلد)
تفسیر خلاصۃ المنهج کاشانی کا ترجمہ
سنہ 1312ھ [48]
48 آل محمد امروہی (متوفی:1325ھ) قرآن کی بعض ایات کی تفسیر علمی تحقیقی اور ادبی تفسیر ہے [49]
49 علی اکبر (متوفی: 1327ھ) تفسیر سوره یوسف [50]
50 شیخ محمد اصفہانی (متوفی: 1328ھ) ترجمہ قرآن (گجراتی زبان میں) پہلا ایڈیشن
دوسرا ایڈیشن
سنہ 1328ھ
سنہ 1346ھ [51]
51 احمد حسین امروہی (متوفی: 1328ھ) تفسیر اعظم المطالب فی ایات المناقب اہل بیت کی شان میں نازل ہونے والی آیات کی تفسیر کی ہے [52]
52 علی بیگ قزلباش میرزا دہلوی (طبع 1330ھ) آیات جلی فی شان علی حضرت علی کی شان میں نازل ہونے والی 400 قرآنی آیات کی تفسیر سنہ 1330 [53]
53 محمد علی طبسی حیدر آبادی (متوفی: 1331ھ) تفسیر آیہ نور [54]
54 زوار حسین سہانپوری (طبع:‌1333ھ) قانون قدرت نامی کتاب میں بعض اخلاقی آیات کی تفسیر [55]
55 حافظ فرمان علی (1294- 1334ھ) ترجمہ قرآن سنہ 1326 ھ [56]
56 بهادر علی شاه(متوفی:1335ھ) سوره یوسف کی کامل تفسیر[57]
57 غلام حسنین کنتوری(متوفی: 1337ھ) تفسیر ایہ انما محققانہ اور فلسفی انداز میں [58]
58 محمد حسنین محقق ہندی (متولفی 1337ھ) تفسیر اتقان البرہان آیہ معراج کی تفسیر جو لکھنو میں شائع ہوئی [59]
59 اولاد حسن امورہی (متوفی:1338ھ) تفسیر انوار القرآن اور چار پاروں کا ترجمہ [60]
60 محمد هارون زنگی پور (1339ھ) امامت القرآن
توحید القرآن
خلاصۃ التفاسیر
امامت سے متعلق آیات
توحید سے متعلق آیات
عربی میں مختلف علوم سے متعلق آیات کی تفسیر کی گئی هے [61]
61 مقبول احمد دہلوی(1287-1340ھ) قرآن کا ترجمہ معہ حاشیہ
مفتاح القرآن
دہلی میں شائع ہوا
آیات متشابہات کی تفسیر اور تفسیر بالرائے کی ممانعت اور سورں کے خواص
سنہ 1331ھ [62]
62 اعجاز حسن امروہی (1340ھ) تفسیر الآیات (فارسی)
تفسیر آیت لاینال عهدی الظالمین فارسی
ایک موضوعی تفسیر ہے [63]
63 محمد تقی (متوفی:1341ھ) سورہ حمد کی تفسیر
سورہ‌ یوسف
تفسیر آیات فضائل
4 جلدوں پر مشتمل
552 صفحات پر مشتمل
4 جلدوں پر مشتمل [64]
64 عبد العلوی ہروی (متوفی: 1321ھ) سورہ کہف اور آیہ انا کل شی خلقنا بقدر کی فلسفیانہ تفسیر [65]
65 سید حسین بلگرامی (1260-1344ھ) ترجمہ قرآن(انگریزی) [66]
66 ڈاکٹر زیرک حسین امروہی (1288-1345ھ) ترجمہ قرآن حاشیہ پر ہر آیت کے خواص و فوائد درج ہیں اور دہلی میں شائع هوا سنہ 1331ھ [67]
67 محمد رضا لاہرپوری (متوفی:1346ھ) تین سپاروں کی تفسیر اس دور کی ضرورت کو پیش نظر رکھ کر لکھی ہ[68]
68 آقا حسن(متوفی: 1348ھ) ذیل البیان فی تفسیر قرآن، تاریخی اور روائی تفسیر ہے اور اخبار الناطق میں قسطوار شائع هوئی [69]
69 ذاکر حسین بارہوی (متوفی:1349ھ) قرآن مجید پر عربی میں حاشیہ جس میں آیات کے اسرار و رموز کو واضح کیا ہے [70]
70 محمد اعجاز حسن بدایوانی(متوفی: 1350ھ) برہان المجادلہ فی تفسیر آیۃ المباہلہ آیت مباہلہ کی تفسیر ہے [71]
71 غضنفر علی بی اے (طبع :1351ھ) پارہ اول کی منظوم تفسیر سنہ 1351ھ [72]
72 خواجه فیاض حسین(متوفی: 1351ھ) قرآن کی 14 سوروں کا ترجمہ جو اسلامی صحیفہ کے نام سے شائع هوا [73]
73 مرتضی حسین حکیم (طبع: 1351ھ) تفسیر التکمیل آیه اکمال کی تفسیر ہے سنہ 1351ھ [74]
74 یوسف حسین امروہی (متوفی:1352ھ) تفسیر یوسفی تیسویں پارے کی علمی ادبی، تاریخی، اور تحقیقی تفسیر سنہ 1344 ھ [75]
75 احمد علی میر (ایم اے) ترجمہ قرآن(انگریزی) اس میں ترجمہ کے ساتھ مختصر تفسیر بھی درج ہے سنہ 1384ھ [76]
76 حسین بخش جاڑا (پیدائش:1920ء) قرآن کی تفسیر(14 جلد) سنہ 1388ء [77]
77 مجاور حسین رضوی ترجمہ قرآن عام فہم، عصری تقاضوں سے ہماہنگ اس ترجمے کے حاشیے میں آیات کی شان نزول مربوطہ واقعات اور مصادیق کی بھی نشاندہی کر دی گئی ہے سنہ 1392ھ [78]
78 محمد حسن صلاح الدین نجفی تفسیر قرآن [79]
79 محمد حبیب الثقلین امروهوی تلخیص و ترجمه تفسیر مجمع البیان [80]
80 سید محمد صادق ترجمہ قران حاشیہ میں عصری مسائل پر بحث، شبہات کا جواب، روایات اور احادیث کے مابع کا ذکر ہے سنہ 1965ء [81]
81 ملک محمد شریف تفسیر فرات کوفی کا ترجمہ [82]
82 فیروز حسین قریشی تفسیر مجمع البرہان فی تفسیر القرآن دو پاروں کی تفسیر ہے [83]
83 سید مہدی رضوی(متوفی:1406ھ) بسم الله، سورہ فاتحہ، تعلیقات تفسیر رضوی، مانزل فی اهل بیت فی القرآن، تعلیمات قرآن و تفسیر اهلبیت [84]
84 مرتضی حسین فاضل لکھنؤ (متوفی: 1407ھ) تفسیر قرآن عصری تقاضوں کے رہنما اشاروں اور ساده زبان میں مجلہ توحید تہران سے شایع ہوتی رہی ہے سنہ 1404ھ [85]
85 قائم رضا نسیم امروہوی (متوفی: 1407ھ) تفسیر صافی کا خلاصہ اور تیسویں پاروں کا ترجمہ [86]
86 علی نقی نقوی سید العلماء (متوفی: 1408ھ) تفسیر قرآن(7 جلد) شان نزول، اسباب نزول، اور آیات کے مصادیق کی نشاندہی کی گئی ہے کشمیر اور لکھنؤ میں شائع هوئی ہے سنہ 1375ھ [87]
87 پروفیسر کرار حسین (متوفی:1420ھ) سورہ تین کی تفسیر کراچی سے شائع هوئی سنہ 1987ء [88]
88 سید ظفر حسن امروہوی (متوفی: 1410ھ) تفسیر القرآن (5 جلد) ہر جلد میں 6 پاروں کی تفسیر کی گئی ہے۔ پہلی جلد سنہ 1977ء
دوسری جلد سنہ 1978ء
تیسری جلد سنہ 1981ء [89]
89 صفدر حسین نجفی (متوفی:1410ھ) ترجمه و حاشیہ قرآن کریم، تفسیر نمونہ اور منشور جاوید کا ترجمہ[90]
90 ریاض حسین قدوسی قلب قرآن تفسیر سورہ یاسین کا ترجمہ [91]
91 محمد یوسف حسین آبادی ترجمہ قرآن(بلتی زبان میں) [92]
92 ایم ایچ شاکر ترجمہ قرآن (انگریزی میں) [93]
93 قیصر عباس ترجمہ تفسیر پیام قرآن [94]
94 علامہ طالب جوہری تفسیراحسن الحدیث(2 جلد) [95]
95 محمد رضی (پیدائش: 1332ھ) تفسیر (2جلد) 268 قرآنی دروس کا مجموعہ تفسیر کی شکل میں شایع ہوئی [96]
96 سردار نقوی امروہی (متوفی: 1421ھ) مختلف سورتوں کی تفسیر [97]
97 ذیشان حیدر جوادی، (متوفی:1421ھ) انوار القرآن ترجمہ قرآن کریم اور عصری تقاضوں کے مطابق مختصر تفسیر سنہ 1407ھ [98]
98 سعید اختر گوپالپوری(متوفی: 1423) تفسیر المیزان کا انگریزی ترجمہ(9 جلد) سازمان تبلیغات اسلامی نے شایع کیا ہے [99]
99 محسن علی نجفی (متوفی: 2024ء) الکوثر فی تفسیر القرآن
ترجمہ قرآن کریم
سنہ 1426ھ
سنہ 1422ھ [100]
100 نیاز حسین نقوی انوار القرآن فی تفسیر المصحف آپ کی زیر نگرانی محققین کی ایک جماعت نے تحریر کی ہے سنہ 1426ھ [101]
101 پروفیسر حسین سحر قرآن مجید کا ترجمہ [102]
102 مصطفی حسین انصاری تفسیر کشف الانیق فی شرح قانون العمیق
تفسیر منہاج القرآن
کشمیری زبان میں
اردو میں [103]
103 قاری امان الله کربلائی ترجمہ قرآن (سندھی زبان میں) سنہ 2006ء [104]
104 ابن حسن کربلائی تفسیر منہج البیان فی تفسیر القرآن سورہ حمد اور سوه بقره کی عام فہم تفسیر عربی زبان میں سنہ 1406ء[105]
105 محمد محسن پیندرہویں قرآن کا منظوم ترجمہ یہ ترجمہ نظامی پریس لکھنو شایع ہوا ہے سنہ 1986ء [106]
106 مسرور حسن مبارکپوری مجید البیان فی تفسیر القرآن پہلی جلد 624 صفحات پر مشتمل تھی سنہ 1429ھ [107]
107 محمد شاکر نقوی امروهی (ولادت:1347ھ) تفسیر کلینی عربی زبان میں کتاب الکافی میں مستعمل چھ سو سے زائد آیات کی تفیسر روائی کی ہے سنہ 1430ھ [108]
108 جعفر حسین استرزئی قرآن کا پشتو میں منظوم ترجمہ پشاور پاکستان سے شائع هوا [109]
109 شمیم الحسن قرآن مجید کا منظوم اردو ترجمہ [110]
110 سید محمد زکی قرآن کی 20 سوروں کا ترجمہ [111]
111 محمد اسحاق نجفی تحقیق آیہ نجوی آیه نجوی کی تفسیر [112]
112 محمد فضل حق البیان سوره حمد کی تفسیر ہے [113]
113 طیب آقا جزائری لکھنؤ(ولادت : 1347ھ) التعلیقات علی تفسیر القمی تفسیر قمی پر حاشیہ کے ساتھ قم میں شائع ہوئی ہے [114]
114 محمد حسن امروهی(ولادت: 1356ھ) ترجمه قرآن کریم
خلاصۃ التفسیر (30 جلد)

تمام اہم مکاتب فکر کی نمائنده تفاسیر کا خلاصه بیان کیا ہے [115]
115 بشیر حسین نجفی (ولادت: 1947ء) تفسیر آیات الاحکام جنجف اشرف سے شائع ہوئی ہے [116]
116 رضی جعفر نقوی (ولادت: 1947ء) ترجمہ قرآن کریم اور حاشیہ [117]
117 تلمیذ حسنین رضوی (ولادت: 1941ء) تفسیر الصافی کا اردو ترجمہ [118]
118 علی قلی قرئی ترجمہ قرآن کریم (انگریزی) قم انتشارات انصاریان سے شائع هوا ہے [119]
119 شاهد حسین میثم (ولادت: 1389ھ) تفسیر آیات مشکلہ یہ تفسیر سوال جواب کی شکل میں تحریر کی گئی ہے [120]
120 پروفیسر علی محمد نقوی مگم اوپس Magmumopus (31 جلد) انگریزی زبان میں قرآن کی جامع تفسیر ہے، ایرانی وزارت تعلیم نے نصابی کتب بورڈ میں نامزد کیا [121]
121 ڈاکٹر رضا حسین آیات محکم کا ترجمہ اور تفسیر [122]
122 نثار احمد زین پوری تفسیر تسنیم کا اردو ترجمہ [123]
123 رئیس احمد جارچوی قرآن کی تفسیر ماہنامہ ناصر میں قسط وار شائع ہو رهی ہے اور اب تک سورہ بقرہ کی تفسیر شائع ہوئی ہے [124]
124 ولی الحسن رضوی تفسیر قرآن کریم ماہنامه الجواد می قسطوار شائع ہو رهی ہے، سورہ یوسف اور قصص کی تفسیر شائع هو چکی ہے [125]
125 محمد حسین نجفی(متوفی:سنہ 2023ء) فیضان الرحمن فی تفسیر القرآن (10 جلد) تمام جلدیں شایع ہوچکی ہیں جلد اول سنہ 1434ھ [126]

حوالہ جات

  1. نقوی، ڈاکٹر مولانا سید شہوار حسین، تذکرہ مفسرین امامیہ، 1433ھ، ص 4
  2. نقوی، ڈاکٹر مولانا سید شہوار حسین، تذکرہ مفسرین امامیہ، 1433ھ، ص 87
  3. نقوی، ص 92
  4. نقوی، ص 100
  5. نقوی، ص 102
  6. نقوی، ص 107
  7. نقوی، ص108
  8. نقوی، ص110
  9. نقوی، ص113
  10. نقوی، ص115
  11. نقوی، ص 116
  12. نقوی، ص121
  13. نقوی، ص 125
  14. نقوی، ص128
  15. نقوی، ص129
  16. نقوی، ص131
  17. نقوی، ص 134
  18. نقوی، ص 139
  19. نقوی، ص143
  20. نقوی، ص 144
  21. نقوی، ص145
  22. نقوی، ص146
  23. نقوی، ص147
  24. نقوی، ص149
  25. نقوی، ص 151
  26. نقوی، ص158
  27. نقوی، ص 160
  28. 165
  29. نقوی، ص166
  30. نقوی، ص172
  31. نقوی، ص174
  32. نقوی، ص177
  33. نقوی، ص180
  34. نقوی، ص184
  35. نقوی، ص 192
  36. نقوی، ص 195
  37. نقوی، ص 197
  38. نقوی، ص200
  39. نقوی، ص205
  40. نقوی، ص 214
  41. نقوی، ص218
  42. نقوی، ص 219
  43. نقوی، ص224
  44. نقوی، ص 227
  45. نقوی، ص 229
  46. نقوی، ص 232
  47. نقوی، ص 237
  48. نقوی، ص241
  49. نقوی، ص244
  50. نقوی، ص246
  51. نقوی، ص247
  52. نقوی، ص 248
  53. نقوی، ص251
  54. نقوی، ص252
  55. نقوی، ص 254
  56. نقوی، ص255
  57. نقوی، ص 260
  58. نقوی، ص 262
  59. نقوی، ص265
  60. نقوی، ص 268
  61. نقوی، ص 272
  62. نقوی، ص 278
  63. نقوی، ص281
  64. نقوی، ص 285
  65. نقوی، ص 287
  66. نقوی، ص289
  67. نقوی، ص 290
  68. نقوی، ص294
  69. نقوی، ص295
  70. نقوی، ص297
  71. نقوی، ص 298
  72. نقوی، ص301
  73. نقوی، ص302
  74. نقوی، ص304
  75. نقوی، ص307
  76. نقوی، ص389
  77. نقوی، ص 390
  78. نقوی، ص392
  79. نقوی، ص394
  80. نقوی، ص396
  81. نقوی، ص 398
  82. نقوی، ص 403
  83. نقوی، ص406
  84. نقوی، ص407
  85. نقوی، ص410
  86. نقوی، ص417
  87. نقوی، ص 418
  88. نقوی، ص424
  89. نقوی، ص 425
  90. نقوی، ص430
  91. نقوی، ص437
  92. نقوی، ص438
  93. نقوی، ص441
  94. نقوی، ص442
  95. نقوی، ص443
  96. نقوی، ص445
  97. نقوی، ص447
  98. نقوی، ص451
  99. نقوی، ص456
  100. نقوی، ص459
  101. نقوی، ص462
  102. نقوی، ص464
  103. نقوی، ص465
  104. نقوی، ص459
  105. نقوی، ص 470
  106. نقوی، ص 472
  107. نقوی، ص476
  108. نقوی، ص 479
  109. نقوی، ص484
  110. نقوی، ص485
  111. نقوی، ص486
  112. نقوی، ص487
  113. نقوی، ص788
  114. نقوی، ص491
  115. نقوی، ص492
  116. نقوی، ص495
  117. نقوی، ص 498
  118. نقوی، ص501
  119. نقوی، ص503
  120. نقوی، ص504
  121. نقوی، ص 507
  122. نقوی، ص510
  123. نقوی، ص 511
  124. نقوی، ص515
  125. نقوی، ص518
  126. فیضان الرحمان فی تفسیر القرآن، مرکز احیاء آثار برصغیر

مآخذ

  • نقوی، ڈاکٹر مولانا سید شہوار حسین، تذکرہ مفسرین امامیہ، سنہ 1433ھ، سنہ 2012ء۔