مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن زبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 28: سطر 28:


===پیدائش===
===پیدائش===
تاریخی روایات میں اس کی پیدائش میں کچھ اختلاف ذکر ہوا ہے ۔ <ref>نک: الاستیعاب،ج۳،ص:۹۰۵.</ref> مشہور قول کی بنا پر وہ مکہ کے مہاجرین میں سے پہلا مدینہ میں پیدا ہونے والا مولود ہے اور ہجرت کے پہلے سال شوال میں پیدا ہوا ۔ <ref>الطبقات، خامسہ۲، ص۳۱-۳۲؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۷؛ الاصابہ، ج۴، ص۸۰؛ تاریخ الطبری/ترجمہ،ج۳،ص:۹۲۴؛ دائرةالمعارف اسلام، ج۱، ص۵۴، ذیل مدخل “ʿAbd Allāh b. al-Zubayr” </ref>اسکی ولادت کی خبر مسلمانوں نے اثہار خوشی کیا کیونکہ یہودیوں نے ادعا کیا تھا کہ وہ سحر کے ذریعے مسلمانوں کے ہاں پیدائش کا سللہ روک دیں گے اور مسلمانوں کی نسل ختم کر دیں گے  ۔کہتے ہیں رسول اللہ نے بھی اظہار خوشی کیا اور اسے پہلی خوراک کھجور دی نیز اسکا نام عبدالله رکھا اور  [[ابوبکر]] نے اسکے کان میں اذان کہی ۔ <ref>الطبقات، خامسہ۲، ص۳۱-۳۲؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۷؛ الاصابہ، ج۴، ص۸۰.</ref>
تاریخی روایات میں اس کی پیدائش میں کچھ اختلاف ذکر ہوا ہے ۔ <ref>نک: الاستیعاب،ج۳،ص:۹۰۵.</ref> مشہور قول کی بنا پر وہ مکہ کے مہاجرین میں سے پہلا مدینہ میں پیدا ہونے والا مولود ہے اور ہجرت کے پہلے سال شوال میں پیدا ہوا ۔ <ref>الطبقات، خامسہ۲، ص۳۱-۳۲؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۷؛ الاصابہ، ج۴، ص۸۰؛ تاریخ الطبری/ترجمہ،ج۳،ص:۹۲۴؛ دائرةالمعارف اسلام، ج۱، ص۵۴، ذیل مدخل “ʿAbd Allāh b. al-Zubayr” </ref>اسکی ولادت کی خبر مسلمانوں نے اثہار خوشی کیا کیونکہ یہودیوں نے ادعا کیا تھا کہ وہ سحر کے ذریعے مسلمانوں کے ہاں پیدائش کا سلسلہ روک دیں گے اور مسلمانوں کی نسل ختم کر دیں گے  ۔کہتے ہیں رسول اللہ نے بھی اظہار خوشی کیا اور اسے پہلی خوراک کھجور دی نیز اسکا نام عبدالله رکھا اور  [[ابوبکر]] نے اسکے کان میں اذان کہی ۔ <ref>الطبقات، خامسہ۲، ص۳۱-۳۲؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۷؛ الاصابہ، ج۴، ص۸۰.</ref>


شیعہ اور اہل سنت روایات کے مطابق زبیر کی شادی  اسماء کے ساتھ  [[متعہ]] کے ذریعے انجام پائی تھی ۔ <ref>طحاوی، شرح معانی الاثار، ج۳، ص۲۴؛ عسکری،ازدواج موقت در اسلام، ۵۲ ۵۰ </ref> پس  عبدالله بن زبیر اس کے ذریعے پہلی اولاد تھی ۔ <ref>العقد الفرید، ج۴، ص۱۴ </ref>
شیعہ اور اہل سنت روایات کے مطابق زبیر کی شادی  اسماء کے ساتھ  [[متعہ]] کے ذریعے انجام پائی تھی ۔ <ref>طحاوی، شرح معانی الاثار، ج۳، ص۲۴؛ عسکری،ازدواج موقت در اسلام، ۵۲ ۵۰ </ref> پس  عبدالله بن زبیر اس کے ذریعے پہلی اولاد تھی ۔ <ref>العقد الفرید، ج۴، ص۱۴ </ref>


ابن زبیر نے سات یا آٹھ سال کی عمر میں دوسرے مسلمان بچوں کے ہمراہ رسول اللہ کی بیعت کی ۔اس بنا پر اسے [[صحابہ|صحابہ صِغار]] سے شمار کرتے ہیں ۔ <ref>الاصابہ، ج۴، ص۸۱؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۰؛ سیر اعلام النبلاء، ج۳، ص۳۶۴.</ref>
ابن زبیر نے سات یا آٹھ سال کی عمر میں دوسرے مسلمان بچوں کے ہمراہ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول]] اللہ کی بیعت کی ۔اس بنا پر اسے [[صحابہ|صحابہ صِغار]] سے شمار کرتے ہیں ۔ <ref>الاصابہ، ج۴، ص۸۱؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۰؛ سیر اعلام النبلاء، ج۳، ص۳۶۴.</ref>


==رحلت پیغمبر(ص) کے بعد  ==
==رحلت پیغمبر(ص) کے بعد  ==
گمنام صارف