1 صفر
Appearance
(1 صفر المظفر سے رجوع مکرر)
یکم صفر ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اکتیسواں دن ہے۔
- 37ھ امام علیؑ اور معاویہ کے درمیان جنگ صفین کا آخری مرحلہ
- 61ھ اسیران کربلا شہداء کے سروں کے ہمراہ شام میں وارد ہوئے
- 1306ھ وفات محمد رضا صہبای قمشہ ای (7 اکتوبر 1888ء)
- 1357ھ وفات ہادی الملت سید محمد ہادی رضوی (2 اپریل 1938ء)
- 1403ھ تاسیس مجلس اعلی انقلاب اسلامی عراق (17 نومبر 1982ء)