16 شوال
(۱۶ شوال سے رجوع مکرر)
16 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو بیاسی واں دن ہے۔
- 693ھ۔ وفات سید عبدالکریم بن احمد حلی؛ سید ابن طاووس کا بھتیجا اور کتاب فرحة الغری کے مؤلف (17 ستمبر 1258ء)
- 1323ھ۔ ایران کی تحریک مشروطہ کا یکماہہ دھرنے کا حرم عبدالعظیم حسنی میں آغاز (13 دسمبر 1905ء)
- 1351ھ وفات عبد اللہ مامَقانی؛ فقیہ، ماہر علم رجال اور علم رجال میں کتاب تنقیح المقال کے مصنف (12 فروری 1933ء)
- 1414ھ وفات علی اکبر مرندی؛ شیعہ فقیہ (29 مارچ 1994ء)