16 جمادی الاول
(۱۶ جمادی الاول سے رجوع مکرر)
16 جمادی الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا ایک سو چونتیسواں دن ہے۔
- 338ھ۔ وفات عما دالدولہ دیلمی؛ سلسلہ آل بویہ کے بانی
- 1309ھ۔ ناصرالدین شاہ کے توسط سے برطانیہ کے ساتھ تنباکو قرارداد کی منسوخی (18 دسمبر 1893ء)