"ویکی شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
|مقام = | |مقام = | ||
|نوع = مجازی انسائیکلو پیڈیا | |نوع = مجازی انسائیکلو پیڈیا | ||
|زبان = 13 زبانیں | |زبان = 13 زبانیں | ||
|رکنیت = | |رکنیت = | ||
|ملکیت = [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] | |ملکیت = [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] | ||
سطر 54: | سطر 54: | ||
==مختلف زبانیں== | ==مختلف زبانیں== | ||
اس وقت ویکی شیعہ 13 زبانوں میں کام کر رہا ہے | اس وقت ویکی شیعہ میں جن 13 زبانوں میں کام کر رہا ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں: | ||
{{ستون آ|2}} | |||
* [http://fa.wikishia.net ویکی شیعہ فارسی]. پہلا مقالہ مئی 2013ء کو نشر ہوا[http://fa.wikishia.net/view/%D8%B5%D8%B1%DB%8C%D8%A7] | * [http://fa.wikishia.net ویکی شیعہ فارسی]. پہلا مقالہ مئی 2013ء کو نشر ہوا[http://fa.wikishia.net/view/%D8%B5%D8%B1%DB%8C%D8%A7] | ||
* [http://ar.wikishia.net ویکی شیعہ عربی]. پہلا مقالہ: 25 نومبر 2013ء.[http://ar.wikishia.net/view/%D8%AA%D9%87%D8%B0%D9%8A%D8%A8_%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%AD%D9%83%D8%A7%D9%85] | * [http://ar.wikishia.net ویکی شیعہ عربی]. پہلا مقالہ: 25 نومبر 2013ء.[http://ar.wikishia.net/view/%D8%AA%D9%87%D8%B0%D9%8A%D8%A8_%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%AD%D9%83%D8%A7%D9%85] | ||
* [http://en.wikishia.net ویکی شیعہ انگریزی]. پہلا مقالہ: 30 نومبر 2013ء.[http://en.wikishia.net/view/Hannana_Mosque] | * [http://en.wikishia.net ویکی شیعہ انگریزی]. پہلا مقالہ: 30 نومبر 2013ء.[http://en.wikishia.net/view/Hannana_Mosque] | ||
* [http://ur.wikishia.net ویکی شیعہ اردو]. پہلا مقالہ: 13 اپریل 2014ء. [http://ur.wikishia.net/index.php?title=%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA_%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%B5%D9%84%DB%8C_%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81_%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81_%D9%88_%D8%A2%D9%84%DB%81&oldid=39166] | * [http://ur.wikishia.net ویکی شیعہ اردو]. پہلا مقالہ: 13 اپریل 2014ء. [http://ur.wikishia.net/index.php?title=%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA_%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%B5%D9%84%DB%8C_%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81_%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81_%D9%88_%D8%A2%D9%84%DB%81&oldid=39166] | ||
* [http://es.wikishia.net ویکی شیعہ | * [http://tr.wikishia.net ویکی شیعہ ترکی]. پہلا مقالہ: 21 اپریل 2014ء.[http://tr.wikishia.net/view/Hz._Muhammed_(salallahu_aleyhi_ve_alihi)] | ||
* [http://id.wikishia.net ویکی شیعہ | * [http://es.wikishia.net ویکی شیعہ ہسپانوی]. پہلا مقالہ: 22 مئی 2014ء.[http://es.wikishia.net/view/Su_Santidad_Muhammad_(La_paz_sea_con_%C3%A9l_y_su_Descendencia)] | ||
* [http://fr.wikishia.net ویکی شیعہ | * [http://id.wikishia.net ویکی شیعہ انڈونیشین]. پہلا مقالہ: 25 اگست 2014ء.[http://id.wikishia.net/view/Imam_Ali_bin_Abi_Thalib_As] | ||
* [http://de.wikishia.net ویکی شیعہ | * [http://fr.wikishia.net ویکی شیعہ فرانسیس]. پہلا مقالہ: 25 اگست 2014ء.[http://fr.wikishia.net/view/Le_verset_de_Mub%C3%A2hala] | ||
* [http://de.wikishia.net ویکی شیعہ جرمن]. پہلا مقالہ: 21 ستمبر 2014ء.[https://de.wikishia.net/view/Arba%CA%BFin] | |||
* [http://ru.wikishia.net ویکی شیعہ روسی]. پہلا مقالہ: 28 فروری 2018ء.[http://ru.wikishia.net/view/%D0%A5%D0%B0%D0%B4%D0%B8%D1%81_%D0%A1%D0%B0%D0%BA%D0%B0%D0%BB%D0%B0%D0%B9%D0%BD] | * [http://ru.wikishia.net ویکی شیعہ روسی]. پہلا مقالہ: 28 فروری 2018ء.[http://ru.wikishia.net/view/%D0%A5%D0%B0%D0%B4%D0%B8%D1%81_%D0%A1%D0%B0%D0%BA%D0%B0%D0%BB%D0%B0%D0%B9%D0%BD] | ||
*[https://hi.wikishia.net ویکی شیعہ ہندی] | *[https://hi.wikishia.net ویکی شیعہ ہندی] | ||
*[https://sw.wikishia.net ویکی شیعہ سواحلی] | *[https://sw.wikishia.net ویکی شیعہ سواحلی] | ||
*[https://zh.wikishia.net ویکی شیعہ | *[https://zh.wikishia.net ویکی شیعہ چائینا] | ||
{{خاتمہ}} | |||
{{عالمی اہل بیتؑ اسمبلی}} | {{عالمی اہل بیتؑ اسمبلی}} | ||
[[fa:ویکیشیعه:آشنایی با ویکیشیعه]] | [[fa:ویکیشیعه:آشنایی با ویکیشیعه]] |
نسخہ بمطابق 10:10، 25 جولائی 2022ء
![]() | |
یو آر ایل | Wikishia.net |
---|---|
صارفین | عالمی اہل بیت اسمبلی کے محققین |
نعرہ | مکتب اہل بیت کا مجازی انسائیکلو پیڈیا |
دستیاب زبانیں | 13 زبانیں |
ملکیت | عالمی اہل بیت اسمبلی |
آغاز | 15 جون 2013ء |
موجودہ صورت حال | فعال |
ویکی شیعہ انٹرنیٹ پر موجود ایک دائرۃ المعارف ہے جس کا مقصد شیعہ اثناعشریہ اور مکتب اہل بیتؑ سے مربوط دوسرے تمام مذاہب کی شناخت میں دخیل مسائل اور مفاہیم کی پہچان ہے جن کا تعلق تاریخ، جغرافیا، فقہ، اصول فقہ، مفاہیم، اعتقادات اور اسامی وغیرہ سے ہو سکتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کیلئے جو الفاظ اور اسامی کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں ان سب کی اس دائرۃ المعاارف میں توضیح دینے کی کوشش کی جائے گی۔
ویکی شیعہ میں انفرادی تجزیہ و تحلیل نیز ایسے جدید نظریات سے پرہیز کی جائے گی جو ابھی اثبات نہ ہوئے ہوں۔ علمی نظریات اور تاریخی مستندات میں موجود اختلافات کی درستی اور نادرستی کا فیصلہ قارئین کا حق ہے لذا اس سلسلے میں ویکی شیعہ اپنی لاتعلقی کا اظہار کرتا ہے۔
مذہبی اختلافات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش رہے گی کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب (شیعہ اور سنی) کے یہاں مورد تائید ہوں۔
تاریخچہ

22 مئی 2013ء کو ویکی شیعہ کے مؤلفین کی پہلی نشست منعقد ہوئی جس کے بعد کئی ایک ورکشاپ رکھے گئے جن میں ویکی پر کام کرنے کے بارے میں ان مؤلفین کو آگاہ کیا گیا۔ یوں 17 جون 2013 کو ویکی شیعہ کا پہلا مقالہ نشر کیا گیا۔ کچھ ہی دنوں بعد یہ سائٹ تمام قارئین کی دسترس میں رکھ دیا گیا۔ 22 جون 2013 کو تہران میں "سبط النبی(ع)" کے نام سے ہونے والے اجلاس میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت جناب حجت الاسلام حسن روحانی کے ہاتھوں سے ویکی شیعہ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔
ایجاد کی ضرورت
دین و مذہب خاص کر اسلام اور تشیع ایسے موضوعات میں سے ہیں جن کے بارے میں انٹرنیٹ پر وافر مقدار میں معلومات موجود ہیں۔ لیکن ان سائٹوں کے مولفین صحیح طور پر اسلامی معارف سے آگاہ نہیں ہونے یا اسلام اور تشیع پر سرے سے اعتقاد ہی نہ رکھنے کی وجہ سے اسلامی موضوعات پر لکھے گئے مقالات میں بہت زیادہ غلطیاں دیکھنے میں آتی ہیں۔
شیعہ اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود خامیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اہل تشیع یا کسی بھی اہل تحقیق کو آسانی سے اہل تشیع اور اسلام کے صحیح اعتقادات تک رسائی کے لئے ایسی وب سایٹ کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو باقی تمام دائرۃ المعارف کی جگہ لے سکے۔ اسی وجہ سے مکتب اہل بیت (ع) کو صحیح طور پر متعارف کرانے کیلئے عالمی اہل بیت اسمبلی کی ثقافتی شعبے نے ویکی شیعہ کی ایجاد کا ارادہ کیا۔
خصوصیات
متنوع اور مختلف موضوعات
- ویکی شیعہ کے موضوعات درج ذیل ہیں: عقائد، شخصیات، کتابیں، مکانات، واقعات، تہوار و رسومات اور مناسک، اور اہل بیت پر اعتقاد رکھنے والے فرقے، تشیع کی تاریخ اور ہر وہ عنوان جو کسی نہ کسی طریقے سے اہل بیت(ع) اور آپ کے ماننے والوں سے متعلق ہو۔
- عام اسلامی مفاہیم جن پر سب مسلمان اتفاق رکھتے ہوں یا وہ جو اسلامی تاریخ سے مرتبط ہوں وہ بھی ویکی شیعہ پر پائے جائیں گے۔
دوسرے اسلامی فرقوں سے متعلق مفاہیم بھی اگر اہل بیت (ع) سے مرتبط پائے جائیں یا ان کا استعمال ویکی شیعہ میں زیادہ ہو تو ان کو بھی ویکی شیعہ میں متعارف کرایا جائے گا۔
مضمون پر نظارت
ویکی شیعہ پر منتشر کیے جانے والے مواد پر نگرانی کی جاتی ہے، اور ان کو زیر نظر رکھا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے ویکی شیعہ کو اہل تشیع کے نظریات کی پہچان کے لئے معتبر ماخذ اور منبع کے طور پر مانا جا سکتا ہے۔
غیر جانب داری
- ویکی شیعہ میں مذہب شیعہ کے اندرونی مسائل میں بےطرفی کا خیال رکھا جاتا ہے البتہ یہ بات واضح ہے کہ ویکی شیعہ تعلیمات اہل بیتؑ کی ترویج کے لئے ہی بنائی گئی ہے اور اسی ہدف کے تعاقب میں مقالات لکھے جاتے ہیں۔
- ویکی شیعہ کے مقالے تحقیقی اور علمی نہیں ہیں یعنی درجہ اول کے مقالات نہیں جو کسی علمی مسئلے کی حل تک نہیں جاسکتے ہیں۔ ویکی شیعہ کی بنیاد اس بات پر ہے کہ آپ کو کسی بھی موضوع کے بارے میں مآخذ سے اطلاعات فراہم کرتا ہے اس لئے مؤلفین اپنا نظریہ بیان کرنے سے گریز کریں۔
- کسی بھی علمی اختلاف کا فیصلہ قارئین پر چھوڑا جاتا ہے اور ویکی اس حوالے سے بےطرف ہے۔
- مذہبی اخلافات کے پیش نظر مؤلفین کو چاہئے کہ وہ قدیمی اور حد الامکان اسلام کے دو بڑے مذاہب؛ شیعہ اور سنی دونوں کے لئے قابل قبول مآخذ سے مطالب اخذ کریں
اردو ویکی شیعہ
سنہ 2014ء کے اواخر میں ویکی شیعہ میں اردو زبان کا بھی اضافہ کیا گیا اور 17 ربیع الاول سنہ 1437 ہجری قمری (بمطابق 29 دسمبر 2015ء) کو ویکی شیعہ اردو کے مضامین کی تعداد 1000 تک جا پہنچی۔
مختلف زبانیں
اس وقت ویکی شیعہ میں جن 13 زبانوں میں کام کر رہا ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں:
- ویکی شیعہ فارسی. پہلا مقالہ مئی 2013ء کو نشر ہوا[1]
- ویکی شیعہ عربی. پہلا مقالہ: 25 نومبر 2013ء.[2]
- ویکی شیعہ انگریزی. پہلا مقالہ: 30 نومبر 2013ء.[3]
- ویکی شیعہ اردو. پہلا مقالہ: 13 اپریل 2014ء. [4]
- ویکی شیعہ ترکی. پہلا مقالہ: 21 اپریل 2014ء.[5]
- ویکی شیعہ ہسپانوی. پہلا مقالہ: 22 مئی 2014ء.[6]
- ویکی شیعہ انڈونیشین. پہلا مقالہ: 25 اگست 2014ء.[7]
- ویکی شیعہ فرانسیس. پہلا مقالہ: 25 اگست 2014ء.[8]
- ویکی شیعہ جرمن. پہلا مقالہ: 21 ستمبر 2014ء.[9]
- ویکی شیعہ روسی. پہلا مقالہ: 28 فروری 2018ء.[10]
- ویکی شیعہ ہندی
- ویکی شیعہ سواحلی
- ویکی شیعہ چائینا