اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی
برقی پتہ | http://www.abna24.com |
---|---|
نوعیت | شیعہ خبریں |
مالک | عالمی اہل بیت اسمبلی |
بانی | عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی |
افتتاح | 2006 عیسوی |
حالت | فعال |
مقام | قم |
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی (اَبنا ـ ABNA) کا تعلق عالمی اہل بیت اسمبلی سے ہے جس نے اپنی فعالیت کا باقاعدہ آغاز سنہ 2006 عیسوی میں کیا اور اس وقت سے شیعیان عالم کی خبریں 24 زبانوں میں شائع کررہی ہے۔ اس خبر رساں ایجنسی نے سنہ 2012 عیسوی میں ذرائع ابلاغ کے میلے میں بہترین نیوز ایجنسی کے عنوان سے انعام وصول کیا۔
اهمیت و اهداف
ابنا نیوز ایجنسی کو بنانے کا مقصد شیعوں سے مربوط واقعات اور حادثات کی خبروں کو نشر کرنا ہے۔[1]
کامبیا میں شیعوں کی سرگرمیوں پر پابندی کے بارے میں ابنا کی رپورٹنگ کی پر جمہوری اسلامی ایران نے اس کامبیا کی حکومت سے گفتگو کی اور پابندی کو ہٹا دی گئی۔[2] در تیر ۱۴۰۲ش، کو ابنا نے اہل بیت کی محوریت میں میڈیا ایکٹویسٹ اور صحافیوں کی یونین تشکیل دیا۔[3]
عرب ممالک میں بیداری اسلامی کی رپورٹینگ پر سنہ 2010ء کو سعودی عرب اور بحرین نے اس سائٹ کو فلٹر کردیا۔[4]
ثقافتی صفحات
ابنا نیوز ایجنسی نے مذہبی اور ثقافتی امور کے لئے بھی بعض صفحات مختص کیا ہے جن میں: قرآنی، حدیث، پیامبر(ص) اور اهلبیت(ع)، کی سوانح حیات، ولایت کے ساتھ، مهدویت، حجاب، وهابیت، ادیان و مذاہب کی شناخت اور...[5]
تاریخچہ اور زبانیں
ابنا نیوز ایجنسی نے 14 مارچ سنہ 2005ء کو «شیعہ نیوز» کے عنوان سے کام شروع کیا۔ آغاز میں فارسی، عربی اور انگریزی میں کام شروع ہوا۔ اگست 2007ء میں نام تبدیل کر کے اہلبیت نیوز ایجنسی رکھا گیا اور ایران کے صدر نے اس کا افتتاح کیا۔[6]
زبانیں
سنہ 2014ء میں ابنا نے 19 زبانوں؛ انگلیسی، عربی، فرانسوی، چینی، فارسی، اسپانیایی، آلمانی، روسی، ترکی استانبولی، ترکی آذری، اردو، بنگلا، مالایو، هندی، اندونزیایی، سواحیلی، میانماری، بوسنیایی و هوسا میں کام شروع کیا۔[7] اور بعد کے سالوں میں زبانوں کی یہ تعداد 26 تک پہنچ گئی۔[8]
ایوارڈ
اہل بیت نیوز ایجنسی نے مختلف نمایشگاہ اور مقابلوں میں حصہ لیا اور درج ذیل ایوارڈ حاصل کیے:
- نومبر 2012ء میں ایران میں 19ویں انٹرنیشنل نمائش برائے مطبوعات اور نیوز ایجنسی میں برترین نیوز ایجنسی کا ایوارڈ[9]
- جون 2012ء میں ایران کے جشنوارہ فیلم اشراق میں برترین نیوز ایجنسی[10]
- اکتوبر 2012ء ایران کے چھٹے بین الاقوامی ڈیجیٹل میڈیا کے جشنوارے میں شیلڈ کا حصول[11]
- دومین جشنواره ملی فیلم اشراق نومبر 2013ء میں برتر نیوز ایجنسی کا ایوارڈ[12]
- فروری 2019ء برترین آنلائن میڈیا کا ایوارڈ چوتھے انٹرنیشنل مقابلہ ڈیجیٹل میڈیا، مہر محرم بهمن ۱۳۹۷ش.[13]
- آٹھواں اربعین عالمی انعام میں نیوز ایجنسی کے فوٹوگرافر کو بہترین فوٹو کا انعام فروری 2023ء.[14]
حوالہ جات
- ↑ «نگاهی به فعالیت خبرگزاری ابنا با ۱۹ زبان بین المللی»، خبرگزاری رسا.
- ↑ «هجدهمین زبان خبرگزاری ابنا راهاندازی شد»، خبرگزاری رسمی حوزه.
- ↑ «نخستین گردهمایی بینالمللی «راویان اهلبیت (ع)» در قم برگزار شد»، باشگاه خبرنگاران جوان.
- ↑ «سایت ابنا در عربستان و بحرین فیلتر شد»، تابناک.
- ↑ «نگاهی به فعالیت خبرگزاری ابنا با ۱۹ زبان بین المللی»، خبرگزاری رسا.
- ↑ «نگاهی به فعالیت خبرگزاری ابنا با ۱۹ زبان بین المللی»، خبرگزاری رسا.
- ↑ «نگاهی به فعالیت خبرگزاری ابنا با ۱۹ زبان بین المللی»، خبرگزاری رسا.
- ↑ «درباره ما» خبرگزاری ابنا.
- ↑ «برترینهای نمایشگاه مطبوعات و خبرگزاریها معرفی شدند»، خبرگزاری مهر.
- ↑ «جشنواره فیلم اشراق و انتخاب عجیب یک پایگاه خبری به عنوان خبرگزاری برتر»، ممتاز نیوز.
- ↑ «ششمين جشنواره بين المللي رسانه های دیجیتال»، باشگاه خبرنگاران جوان.
- ↑ «فهرست برندگان دومین جشنواره سراسری فیلم حوزه»، سایت جشنواره فیلم اشراق.
- ↑ «معرفی برترین های سوگواره بین المللی مهر محرم در سمنان»، خبرگزاری صدا و سیما.
- ↑ «تجلیل از عکاس خبرگزاری ابنا به عنوان برگزیده هشتمین جایزه جهانی اربعین»، خبرگزاری ابنا.
مآخذ
- «برترینهای نمایشگاه مطبوعات و خبرگزاریها معرفی شدند»، خبرگزاری مهر، تاریخ درج مطلب: ۱۳ آبان ۱۳۹۱ش، تاریخ بازدید: ۵ تیر ۱۴۰۲ش.
- «معرفی برترین های سوگواره بین المللی مهر محرم در سمنان»، خبرگزاری صدا و سیما، تاریخ درج مطلب: ۱۸ بهمن ۱۳۹۷ش، تاریخ بازدید: ۵ تیر ۱۴۰۲ش.
- «سایت ابنا در عربستان و بحرین فیلتر شد»، تابناک، تاریخ درج مطلب: ۲۱ اسفند ۱۳۸۹ش، تاریخ بازدید: ۵ تیر ۱۴۰۲ش.
- «نگاهی به فعالیت خبرگزاری ابنا با ۱۹ زبان بین المللی»، خبرگزاری رسا، تاریخ درج مطلب: ۲۵ آبان ۱۳۹۳ش، تاریخ بازدید: ۶ تیر ۱۴۰۲ش.
- «نخستین گردهمایی بینالمللی «راویان اهلبیت (ع)» در قم برگزار شد»، باشگاه خبرنگاران جوان، تاریخ درج مطلب: ۴ تیر ۱۴۰۲ش، تاریخ بازدید: ۶ تیر ۱۴۰۲ش.
- «هجدهمین زبان خبرگزاری ابنا راهاندازی شد»، خبرگزاری رسمی حوزه، تاریخ درج مطلب: ۳۱ خرداد ۱۳۹۱ش، تاریخ بازدید: ۶ تیر ۱۴۰۲ش.
- «جشنواره فیلم اشراق و انتخاب عجیب یک پایگاه خبری به عنوان خبرگزاری برتر»، ممتازنیوز، تاریخ بازدید: ۶ تیر ۱۴۰۲ش.
- «ششمين جشنواره بين المللي رسانه های دیجیتال»، باشگاه خبرنگاران جوان، تاریخ درج مطلب: ۲۲ مهر ۱۳۹۱ش، تاریخ بازدید: ۶ تیر ۱۴۰۲ش.
- «تجلیل از عکاس خبرگزاری ابنا به عنوان برگزیده هشتمین جایزه جهانی اربعین»، خبرگزاری ابنا، تاریخ درج مطلب: ۱۷ بهمن ۱۴۰۱ش، تاریخ بازدید: ۶ تیر ۱۴۰۲ش.
- «فهرست برندگان دومین جشنواره سراسری فیلم حوزه»، سایت جشنواره فیلم اشراق، تاریخ درج مطلب: آبان ۱۳۹۲ش.
- «درباره ما»، خبرگزاری ابنا، تاریخ بازدید: ۶ تیر ۱۴۰۲ش.
بیرونی روابط
|