9 ذوالحجہ
Appearance
(9 ذی الحجۃ سے رجوع مکرر)
9 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو چونتیسواں دن ہے۔
- حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی۔
- ولادتِ حضرت عیسی علیہ السلام
- روز عرفہ
- 2ھ روز سد الابواب، امام علی کے علاوہ مسجد نبوی میں کھلنے والے گھروں کے دروازے بند کئے گئے۔ (5 جون 624ء)
- 60ھ شہادت مسلمؑ و ہانی بن عروہ (13 ستمبر 680ء)
- 328ھ وفات ابن الانباری (20 ستمبر 940ء)
- 548ھ وفات شیخ طبرسی (4 مارچ 1154ء)
- 1361ھ وفاتِ آیت اللہ سید ابو الحسن اصفہانی (18 دسمبر 1942ء)