8 ربیع الاول
Appearance
8 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا سڑسٹھواں دن ہے۔
- 260ھ شہادت امام حسن عسکریؑ؛ آغاز امامت امام مہدی(عج) (1 جنوری 874ء)
- 984ھ وفات حسین بن عبد الصمد حارثی (شیخ بہایی کے والد)
- 1090ھ وفات محقق سبزواری (گیارہویں صدی ہجری عصر صفویہ کے شیعہ فقیہ)
- 1400ھ وفات آیت اللہ سید علی رضوی گوپال پوری (26 جنوری 1980 ء)