24 ذوالحجہ
(24 ذیالحجہ سے رجوع مکرر)
24 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو انچاسواں دن ہے۔
- 9ھ پیغمبرؐ کا عیسائیوں کے ساتھ نجران میں مباہلہ
- 9ھ نزول آیہ مباہلہ و آیت تطہیر
- 10ھ امام علیؑ کا نماز میں رکوع کی حالت میں انگشتر کا صدقہ دینا (آیت ولایت)
- 1365ھ وفات مرتضی آشتیانی
- 1412ھ وفات شیخ رضا مدنی کاشانی
- 1443ھ وفات سید حامد علی شاہ موسوی؛ سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان (24 جولائی 2022ء)