10 صفر
(10 صفر المظفر سے رجوع مکرر)
10 صفر ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چالیسواں دن ہے۔
- 4ھ پیغمبر اکرمؐ و مشرکین کے نمائندوں کے درمیان بئر معونہ کے مقام پر سریہ بئر معونہ
- 37ھ جنگ صفین میں معاویہ کے سپاہیوں کی طرف سے قرآن کو نیزوں پر بلند کرنا
- 37ھ امام علیؑ کا اشعث بن قیس کی معاویہ سے حکمیت کے بارے میں گفتگو کرنے کی تجویز کو قبول کرنا
- 169ھ خلافت پر پہنچنے کے بعد ہادی عباسی کا بغداد میں داخلہ
- 1382ھ وفات سید عبدالہادی شیرازی (شیعہ مرجع تقلید)
- 1419ھ وفات محمد باقر ملکی میانجی (مکتب تفکیک کے رہنما و مولف کتاب مناہج البيان فی تفسير القرآن)