صاحبۃ الحصاۃ

ویکی شیعہ سے

صاحِبَۃُ الحَصاۃ یعنی «کنکریوں والی عورت»، صدر اسلام کی تین خواتین؛ ام‌ غانم، ام‌ اسلم و حبابہ والبیہ کا لقب ہے۔ ان میں سے ہر خاتون الگ سے صاحبۃ الحصاۃ سے ملقب ہوئی ہے اور یہ لقب اس لئے دیا گیا کہ ان خواتین کے لیے ائمہ معصومینؑ کی طرف سے بعض کنکریاں ان کی حقانیت اور امامؑ کی تعیین پر گواہی دے چکی ہیں۔[1]

بعض مآخذ میں آیا ہے کہ ام غانم کی نسل میں سے مہجع بن الصلت بن عقبہ بن سمعان بن غانم امام حسن عسکریؑ کے پاس جاتا ہے اور امام کی حقانیت اور امامت پر گواہی دینے والی کنکریوں کا مشاہدہ کرتا ہے۔[2]

حوالہ جات

  1. ملاحظہ کریں: بحرانی، مدینۃ معاجز، موسسۃ المعارف الاسلامیۃ، ج۴، ص۲۲۰؛ محلاتی، ریاحین الشریعہ، دارالکتب الاسلامیہ، ج۳، ص۳۶۱؛ طبرسی، إعلام الوری، دارالکتب الاسلامیہ، ص۳۷۲ ؛ امین، أعیان الشیعۃ، دارالتعارف للمطبوعات، ج۳، ص۴۸۳؛ حسون، أعلام النساء المؤمنات، ۱۳۷۹ش، ص۲۰۸.
  2. محلاتی، ریاحین الشریعہ، دارالکتب الاسلامیہ، ج۳، ص۴۲۲ ؛ حسون، أعلام النساء المؤمنات، ۱۳۷۹ش، ص۲۰۷-۲۰۶؛ امین، أعیان الشیعۃ، دارالتعارف للمطبوعات، ج۳، ص۴۸۳؛ طبرسی، إعلام الوری، دارالکتب الاسلامیہ، ص۳۷۲-۳۷۱.

مآخذ

  • امین، محسن، أعیان الشیعۃ، تحقیق حسن امین، دار التعارف للمطبوعات، بیروت.
  • بحرانی، ہاشم بن سلیمان، مدینۃ معاجز الائمۃ الاثنی عشر و دلائل الحجج علی البشر، تصحیح عزت‌ اللہ مولائی نیا ہمدانی و سایرین، موسسۃ المعارف الاسلامیۃ، قم.
  • طبرسی، فضل بن حسن، إعلام الوری بأعلام الہدی، با مقدمہ حسن خرسان، دارالکتب الاسلامیہ، تہران.
  • حسون، محمد، مشکور، ام‌علی، أعلام النساء المؤمنات، اسوہ، تہران، ۱۳۷۹ش.
  • محلاتی، ذبیح اللہ، ریاحین الشریعہ در ترجمہ بانوان دانشمند شیعہ، دارالکتب الاسلامیہ، تہران.