8 ربیع الثانی
Appearance
(8 ربیع الثانی سے رجوع مکرر)
`
8 ربیع الثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 97 واں دن ہے۔
- 11ھ شہادت حضرت فاطمہؑ (رسول اکرمؑ کے بعد چالیس دن زندہ رہنے والی روایت کے مطابق)
- 232ھ ولادت امام حسن عسکری علیہ السلام (6 دسمبر 846ء)
- 1268ھ ولادت سید مرتضی کشمیری (31 جنوری 1852ء)
- 1423ھ وفات سید سعید اختر رضوی؛ عالم، مترجم، بانی بلال مسلم مشن و رکن مجمع جہانی اہل بیت (20 جون 2002ء)