21 ربیع الاول
(21 ربیع الأول سے رجوع مکرر)
21 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اسیواں دن ہے۔
- سنہ 1413 ہجری: وفات آیت اللہ محمد ابراہیم اعرافی
- 1437ھ: شہادت نمر باقر النمر؛ سعودی عرب کے مشہور شیعہ عالم دین جو آل سعود کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ (2 جنوری2016ء )
- 1445ھ: طوفان الاقصی؛ حماس کا اسرائیل کے خلاف فوجی آپریش جس میں 1400 اسرائیلی ہلاک اور 3000 سے زائد زخمی ہوئے (7 اکتوبر2023ء )