13 ذوالحجہ
(۱۳ ذی الحجۃ سے رجوع مکرر)
13 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو اڑتیسواں دن ہے۔
- تقریبا 1900 سال قبل از مسیح وفات حضرت ہاجرہ والدہ حضرت اسماعیل
- سنہ 5 بعثت معجزہ شق القمر (پیغمبر اکرمؐ کا چاند کے دو ٹکڑے کرنا (تقریبا 27 ستمبر 614ء)
- 1324 وفات آیت اللہ میرزا محمد مہدی خوانساری (28 جنوری 1907ء)
- 1357ھ وفات آیت اللہ سید سبط نبی (نوگاواں سادات) (3 فروری 1939ء)
- 1389ھ وفات آقا بزرگ تہرانی صاحب الذریعہ (20 فروری 1970ء)
- 1430ھ وفات مسرور حسن مجیدی مبارک پوری (1 دسمبر 2009ء)