11 ربیع الاول
(۱۱ ربیع الاول سے رجوع مکرر)
11 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا سترواں دن ہے۔
- 145ھ۔ ولادت سیدہ نفیسہ؛ امام حسن مجتبیؑ کی نواسیوں میں سے ایک (9 جون 762ء)
- 153ھ۔ ولادت امام رضاؑ؛ شیعوں کے آٹھویں امام (ایک قول کی بنا پر)
- 976ھ۔ وفات میر محمد رضوی قمی؛ ایران کے شہر قزوین کے شیعہ عالم دین
- 1293ھ۔ ولادت آقا بزرگ تہرانی؛ کتاب الذریعۃ الی تصانیف الشیعۃ کے مصنف (6 اپریل سنہ 1876ء)
- 1354ھ۔ وفات سید حسن صدر؛ شیعہ فقیہ، محدث اور کتاب تاسیس الشیعہ لعلوم الاسلام کے مصنف (13 جون سنہ 1935ء)
- 1413ھ۔ وفات مہدی مدرس یزدی، شیعہ فقیہ اور حوزہ علمیہ تہران کے استاد (9 ستمبر سنہ 1992ء)