شیعہ مراجع تقلید کی فہرست
Appearance
(فہرست مراجع تقلید شیعہ سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ شیعہ مراجع تقلید کی فہرست کے بارے میں ہے۔ شیعہ مرجعیت سے آشنائی کے لئے مقالہ، مرجع تقلید دیکھئے۔
شیعہ مراجع تقلید کی فہرست سے مراد آیتاللہ بروجردی (1340ہجری شمسی) کی وفات کے بعد مرجعیت کے مقام پر پہنچنے والے یا شیعوں کے بعض گروہ کی جانب سے تقلید کی جانے والے شیعہ مجتہدین کی فہرست ہے۔ اس فہرست میں 59 مراجع کا نام ذکر کئے گئے ہیں جن میں سے 16 مجتہدین اس وقت بقید حیات ہیں. بقید حیات مراجع کا نام ان کی تاریخ پیدائش کی ترتیب سے جبکہ گذشتہ مراجع کا نام ان کی تاریخ وفات کی ترتیب سے درج کئے گئے ہیں۔
بقید حیات مراجع
اجمالی تعارف
یہ فہرست بقید حیات مراجع کی تاریخ پیدائش کی ترتیب سے مرتب کی گئی ہے۔
نمبر شمار | نام | تاریخ پیدائش | مقیم | نمبر شمار | نام | تاریخ پیدائش | مقیم |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | حسین وحید خراسانی | 1339ھ | قم | 9 | عبداللہ جوادی آملی | 1351ھ | قم |
2 | حسین نوری ہمدانی | 1343ھ | قم | 10 | حسین مظاہری | 1351ھ | اصفہان |
3 | ناصر مکارم شیرازی | 1344ھ | قم | 11 | یداللہ دوزدوزانی | 1353ھ | قم |
4 | سید موسی شبیری زنجانی | 1346ھ | قم | 12 | سید کاظم حسینی حائری | 1357ھ | قم |
5 | عباس محفوظی | 1347ھ | قم | 13 | محمدعلی گرامی قمی | 1357ھ | قم |
6 | جعفر سبحانی تبریزی | 1347ھ | قم | 14 | سید علی خامنہای | 1358ھ | تہران |
7 | محمداسحاق فیاض | 1348ھ | نجف | 15 | بشیر حسین نجفی | 1360ھ پاکستان | نجف |
8 | سید علی حسینی سیستانی | 1349ھ | نجف | 16 | سید محمدتقی مدرسی | 1364ھ | کربلا |
تفصیلی تعارف
بقید حیات شیعہ مراجع تقلید کی فہرست، تاریخ پیدائش کی ترتیب سے
نمبر شمار | تصویر | تعارف | حوزہ علمیہ | آفیشل سائٹ |
---|---|---|---|---|
1 | ![]() |
حسین وحید خراسانی تاریخ پیدائش: 1339ھ/ مشہد |
مادر علمی: مشہد، قم، نجف اہم استاد: سید ابوالقاسم خویی مقیم: قم محل تدریس: مسجد اعظم قم کہولت سن کی وجہ سے ایک عرصے سے تدریس کے فرائض انجام نہیں دے رہے ہیں۔ |
آفیشل سائٹ |
2 | ![]() |
حسین نوری ہمدانی تاریخ پیدائش: 1343ھ/ ہمدان |
مادر علمی: قم اہم استاد: سید محمد محقق داماد مقیم: قم محل تدریس: مسجد اعظم قم |
آفیشل سائٹ |
3 | ![]() |
ناصر مکارم شیرازی تاریخ پیدائش: 1344ھ/ شیراز کتاب تفسیر نمونہ آپ کی معروف علمی آثار میں سے ہے۔ |
مادر علمی: قم، نجف اہم استاد:سید محمد محقق داماد مقیم: قم محل تدریس: مسجد اعظم قم |
آفیشل سائٹ |
4 | ![]() |
سید موسی شبیری زنجانی تاریخ پیدائش: 1346ھ/ قم آپ سید احمد شبیری زنجانی کے فرزند ہیں۔ |
مادر علمی: قم اہم استاد: سید محمد محقق داماد مقیم: قم محل تدریس: مدرسه فیضیه و مسجد اعظم قم |
آفیشل سائٹ |
5 | ![]() |
عباس محفوظی تاریخ پیدائش: 1347ھ /رودسر گیلان |
مادر علمی: قم اہم استاد: امام خمینی مقیم: قم |
آفیشل سائٹ |
6 | ![]() |
جعفر سبحانی تبریزی تاریخ پیدائش:1347ھ / تبریز |
مادر علمی: قم اہم استاد: امام خمینی مقیم: قم محل تدریس: حرم حضرت معصومه(س) قم |
آفیشل سائٹ |
7 | ![]() |
محمداسحاق فیاض تاریخ پیدائش: 1348ھ / ولایت غزنی افغانستان |
مادر علمی: نجف اہم استاد: سید ابوالقاسم خویی مقیم: نجف |
آفیشل سائٹ |
8 | ![]() |
سید علی حسینی سیستانی تاریخ پیدائش: 1349ھ / مشہد |
مادر علمی: مشہد. قم. نجف اہم استاد: سید ابوالقاسم خوئی مقیم: نجف |
آفیشل سائٹ |
9 | ![]() |
عبدالله جوادی آملی تاریخ پیدائش: 1351ھ / آمل سنہ 1436ھ کو آپ کی توضیح المسائل منظر عام پر آئی ہے |
مادر علمی: قم اہم استاد: سید محمد محقق داماد مقیم: قم محل تدریس: مدرسه فیضیه قم و مسجد اعظم قم |
آفیشل سائٹ |
10 | ![]() |
حسین مظاہری تاریخ پیدائش: 1351ھ / اصفہان |
مادر علمی: قم مقیم:اصفہان محل تدریس: اصفہان |
آفیشل سائٹ |
11 | یداللہ دوزدوزانی تاریخ پیدائش: 1353ھ/ تبریز |
مادر علمی: قم اہم استاد: سید کاظم شریعتمداری مقیم: قم |
آفیشل سائٹ | |
12 | ![]() |
محمدعلی گرامی قمی تاریخ پیدائش: 1357ھ / قم |
مادر علمی: قم اہم استاد: امام خمینی و سید محمد محقق داماد مقیم: قم |
آفیشل سائٹ |
13 | ![]() |
سید کاظم حسینی حائری تاریخ پیدائش: 1357ھ / کربلا عراق |
مادر علمی: نجف اہم استاد: سید محمد باقر صدر مقیم: قم |
آفیشل سائٹ |
14 | ![]() |
سید علی خامنهای تاریخ پیدائش: 1358ھ / مشہد آپ اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر ہیں۔ |
مادر علمی: مشہد. قم اہم استاد: امام خمینی مقیم: تہران محل تدریس: حسینیه امام خمینی تہران |
آفیشل سائٹ |
15 | بشیر حسین نجفی تاریخ پیدائش: 1360ھ/ پاکستان |
مادر علمی: نجف اہم استاد: سید ابوالقاسم خوئی مقیم: نجف |
آفیشل سائٹ | |
16 | ![]() |
سید محمدتقی مدرسی تاریخ پیدائش:1364ھ / کربلا |
مادر علمی: کربلا اہم استاد: سید محمد حسینی شیرازی مقیم: کربلا |
آفیشل سائٹ |
مرحوم مراجع تقلید
سنہ 1961ء سے سنہ 2023ء تک
آیت اللہ بروجردی کی وفات سنہ 1961ء سے سنہ 2023ء تک کے شیعہ مراجع کی فہرست تاریخ وفات کی ترتیب سے