7 ذوالحجہ
Appearance
(7 ذی الحجۃ الحرام سے رجوع مکرر)
7 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو بتیسواں دن ہے۔
- 8ھ ولادتِ ابراہیم بن محمد (ص) (31 مارچ 630ء)
- 114ھ شہادت امام محمد باقر علیہ السلام (1 فروری 733ء)
- 179ھ امام موسی کاظم علیہ السلام کو قیدخانہ بصرہ منتقل کیا گیا (25 فروری 796ء)
- 1371ھ وفاتِ آیت اللہ سید محمد تقی خوانساری (28 اگست 1952ء)