ویکی شیعہ:Do you know/2024/01
- ... کہ سید محمد دہلوی نے پاکستان میں تشیع کو منظم کیا اور تشیع کے پہلے قائد منتخب ہوئے؟
- ... کہ انصار مدینہ کے اوس اور خزرج قبیلے کے مسلمانوں پر اطلاق ہوتا ہے جنہوں نے ہجرت سے پہلے پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ عہد و پیمان باندھا اور ہجرت کے بعد آپؐ اور مہاجرین کی حمایت کی؟
- ... کہ ریحان اعظمی کو گنیز کے ریکارڈ کے مطابق ساتویں تیز ترین شاعر کا اعزاز حاصل ہے؟
- ... کہ شہید مطہری (تصویر میں) چودہویں صدی ہجری کے شیعہ فقیہ، فلسفی، متفکر، قلم کار اور علامہ طباطبائی اور امام خمینی کے شاگردوں میں سے تھے جنہیں منافقین نے شہید کیا؟