مندرجات کا رخ کریں
ویکی شیعہ:Do you know/2023/51
- ... جہاد میں كافروں سے مدد لینا اگر مصلحت كا تقاضا ہو تو یہ خیانت نہیں اور جائز ہے؟
- ... بغداد منصور عباسی كے حكم سے دوسری صدی میں چھ سال كے عرصے میں بنایا گیا اور گذر ایام توسیع ہوئی؟
- ... خط معلی (تصویر میں) امام علیؑ كے نام سے مآخوذ ایك خط ہے جسے ایران كے خوشنویس حمید عجمی نے 1378شمسی كو ایجاد كیا؟
- ... عبدالرحمن بن عوف جو عثمان كو خلافت كے لئے انتخاب كرنے میں كلیدی كردارتھا نے وصیت كی كہ عثمان ان كی میت پر نماز جنازہ نہ پڑھے؟
- ... حضرت موسی اور خضر كا قصہ اس وقت وقوع پذیر ہوا جب موسی نے یہ سوچا كہ اللہ تعالی نے ان سے بڑھ كر كسی كو عاقل خلق نہیں كیا ہے؟
-