عاشورا (ضد ابہام)
عاشورا ممکن ہے درج ذیل عناوین میں سے کسی ایک کی طرف اشارہ ہو:
- واقعہ عاشورا: امام حسینؑ اور ان کے باوفا اصحاب نے کربلا میں عمرسعد کی فوج کے ساتھ جنگ کی جو یزید بن معاویہ کے لئے لڑ رہے تھے۔
- واقعہ عاشورا کے اعداد و شمار
- شب عاشورا
- روز عاشورا: 10 محرم الحرام۔ شیعوں کے ہاں یہ دن بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ 61 ہجری کو واقعہ عاشورا اس دن واقع ہوا ہے۔
- روز عاشورا کے واقعات: 61 ہجری کے عاشورا کے دن رونما ہونے والے واقعات کی طرف اشارہ ہے۔ امام حسینؑ اور اصحاب کی شہادت سے لیکر خیموں کا تاراج اور اہل حرم کی اسارت تک۔
- اسد عاشورا: پاکستان کے علاقہ بلتستان میں گرمیوں میں مجالس منعقد ہوتی ہیں جنہیں اسد عاشورا کہا جاتا ہے۔