بجدل بن سلیم کلبی
(بجدل ابن سلیم کلبی سے رجوع مکرر)
بجدل بن سلیم کلبی واقعہ کربلا میں عمر بن سعد کے لشکر کا فرد تھا جس نے امام حسینؑ کی شہادت کے بعد، انگوٹھی کے لالچ میں آپؑ کی انگلی کو کاٹ لیا تھا. اسے قیام مختار میں گرفتار کیا گیا، اور مختار کے حکم پر پہلے اس کی انگلیاں اور پھر دونوں پاؤں کاٹے گئے اور اپنے ہی خون میں نہا کر جان دے دی.[1] یہ متاخر مآخذ میں ذکر ہوا ہے [2] لیکن پہلے مآخذ میں اس کے واقعہ کربلا میں حاضر ہونے کے بارے میں کچھ ذکر نہیں ہوا.
حوالہ جات
مآخذ
- ابن نما حلی، ذوبالنضار فی شرح الثار، مؤسسہ النشر الاسلامی، قم، ۱۴۱۶ق.
- ابن نما حلی، مثیرالأحزان، انتشارات مدرسہ امام مہدی(عج)، قم، ۱۴۰۶ق.
- مجلسی، بحارالأنوار، مؤسسۃ الوفاء، بیروت، ۱۴۰۴ق.
- ابن طاوس، علی بن موسی، اللہوف، انتشارات جہان، تہران، ۱۳۴۸ش.