گمنام صارف
"اشعریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 145: | سطر 145: | ||
===عضد الدین ایجی=== | ===عضد الدین ایجی=== | ||
[[عضد الدین ایجی|عبدالرحمٰن بن احمد ایجی]] شیرازی مُلَقَّب بہ قاضی عضدالدین، سنہ 689 ہجری کو [[شیراز]] کے نواحی علاقے "ایج"، میں پیدا ہوئے اور سنہ 756 میں انتقال کرگئے۔ | [[قاضی عضد الدین ایجی|عبدالرحمٰن بن احمد ایجی]] شیرازی مُلَقَّب بہ قاضی عضدالدین، سنہ 689 ہجری کو [[شیراز]] کے نواحی علاقے "ایج"، میں پیدا ہوئے اور سنہ 756 میں انتقال کرگئے۔ | ||
ایجی بھی [[فخر رازی]] کی طرح فلسفیانہ روش رکھتے تھے لیکن وہ فخر رازی کی نسبت اشعری مذہب کے زیادہ پابند ہیں اور [[فلسفہ|فلسفے]] کو [[کلام]] پر غالب نہیں سمجھتے۔ ایجی نے اشعری کلام کو آخری شکل دی اور ان کے بعد اشعری تفکر زوال پذیر ہوا اور شرح نگاری اور حاشیہ نگاری کا دور شروع ہوا۔ ایجی کی مشہور ترین تالیف "''المواقف''" ہے۔<ref>احمد محمودصبحی، فی علم الکلام، ج2، ص357۔</ref> مواقف، اگرچہ ایک کلامی (اور اعتقادی) کتاب ہے مگر یہ مختلف النوع فلسفی اور منطقی مباحث پر بھی مشتمل ہے۔ اس کتاب پر بکثرت شروح لکھی گئی ہیں جن میں سب سے مشہور کتاب [[شریف جرجانی|سید شریف جرجانی]] کی کتاب ''شرح المواقف'' ہے۔ | ایجی بھی [[فخر رازی]] کی طرح فلسفیانہ روش رکھتے تھے لیکن وہ فخر رازی کی نسبت اشعری مذہب کے زیادہ پابند ہیں اور [[فلسفہ|فلسفے]] کو [[کلام]] پر غالب نہیں سمجھتے۔ ایجی نے اشعری کلام کو آخری شکل دی اور ان کے بعد اشعری تفکر زوال پذیر ہوا اور شرح نگاری اور حاشیہ نگاری کا دور شروع ہوا۔ ایجی کی مشہور ترین تالیف "''المواقف''" ہے۔<ref>احمد محمودصبحی، فی علم الکلام، ج2، ص357۔</ref> مواقف، اگرچہ ایک کلامی (اور اعتقادی) کتاب ہے مگر یہ مختلف النوع فلسفی اور منطقی مباحث پر بھی مشتمل ہے۔ اس کتاب پر بکثرت شروح لکھی گئی ہیں جن میں سب سے مشہور کتاب [[شریف جرجانی|سید شریف جرجانی]] کی کتاب ''شرح المواقف'' ہے۔ | ||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== |