25 ذوالقعدہ
Appearance
(25 ذیالقعدہ سے رجوع مکرر)
25 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو بیسواں دن ہے۔
- یوم دحوالارض
- ولادت حضرت ابراہیم علیہ السلام
- 10ھ حجۃ الوداع کے لئے پیغمبر اکرمؐ کی مدینہ سے حرکت
- 1358ھ وفات آیت اللہ سید محمد مدرس نجف آبادی (6 جنوری 1940ء)
- 1419ھ وفات آیت اللہ سید محمد جعفر جزائری