مندرجات کا رخ کریں

ویکی شیعہ:Do you know/2023/43

ویکی شیعہ سے
  • ...تعزیہ، تعزیہ کا آغاز لکھنؤ سے ہوا اور برصغیر میں تعزیہ کا پہلا لائسنس برطانویں حکومت کی طرف سے سن 1860ء میں جاری ہوا؟
  • ... حد شرعی، اسلام میں بعض گناہوں کے لئے معین کی گئی سزاؤں کو کہا جاتا ہے؟
  • ... حرم عسکریین، دو مرتبہ ایک سنہ 2006ء اور دوسرا سنہ 2007ء کو دہشت گردوں کے ہاتھوں مسمار ہوا؟
  • ... خانہ کعبہ، کرہ ارض کی واحد جگہ تھی جو طوفان نوح سے محفوط رہ گئی تھی؟